مکہ معظمہ کی خوشبو کا شاہد

ahmadalikhan

MPA (400+ posts)
میں خود بھی ایسی خوشبو کا شاہد ہوں جو بادشاہی مسجد لاہور میں رکھی گیی تبرکات رسول (صلى الله عليه و سلم) سے قدرتی طور پر آتی ہے اور میں اکثر اسے محسوس کرتا ہوں ، وہ بہت پاکیزہ خوشبو ہے جو بیان نہیں کی جا سکتی

Khushboo from Hazrat Khadija (R.A.) House Pillar

col7.gif


http://www.jang.com.pk/jang/aug2011-daily/05-08-2011/editorial/col7.gif
 

ahmadalikhan

MPA (400+ posts)
میری درخواست ہے کہ بادشاہی مسجد لاہور میں رکھی گیی تبرکات رسول(صلى الله عليه و سلم) اور دیگر تبرکات ضرور دیکھیں. الماریوں کی درزوں کے پاس منہ لے جایںاور خوشبو سونگھیں. تبرکات کے خادم نے مجھے بتایا کے یہ قدرتی خوشبو ہے اور ہر وقت آتی ہے . یقیناً وہاں فرشتے موجود ہوتے ہیں.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
How we could deny these special events and special people of Alla tala.