Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
Was that democracy when a popular party was toppled by establishment and brought Khan in power?Is this democracy? And what is the reason for him being in jail?
Was that democracy when a popular party was toppled by establishment and brought Khan in power?Is this democracy? And what is the reason for him being in jail?
Wrong again. First, Nawaz's government was not toppled, but he was disqualified for failing to provide the London apartment's money trail. Secondly, the PMLUN government continued its tenure.Was that democracy when a popular party was toppled by establishment and brought Khan in power?
Khote, IK didn't jail him; he was caught in the international expose where he couldn't justify his assets. He couldn't tell what services he was providing to the UAE firm, and why, as PM of Pakistan, he should have a menial job in another country? Do you have an answer to the question? This baloney that he didn't draw the salary is a red herring. If he hadn't, he couldn't have continued to have the Haqama according to the UAE laws. IK was actually very lenient with him; he let him leave Pakistan on Rs 50 stamp paper, despite a fake illness. Have you got any proof of his treatment in the UK for low Platelets?یہ تو مکافات عمل ہے - پہلے خان اور اسٹیبلشمنٹ نے مل کر شریف فیملی اور دیگر نونیوں کو جیل کی ہوا کھلائی - اب یہی کچھ وہی اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ کر رہی ہے - نون لیگ والوں نے ڈیل کی اور باہر آ گئے ، اگر خان ڈیل کرے گا تو باہر آ جائے گا ورنہ جیل میں ہی پڑا رہے گا -
عدالت نے نواز کو نا اہل کیا کہ نواز نے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہیں لی لیکن لے سکتا تھا تو ڈکلئیر کرنی چاہئے تھی - ایسا کوئی قانون پاکستان میں نہ تھا اسلئے اس نقطے پر عدالت میں بحث بھی نہیں کرائی گئی کہ وکیل اسے اڑا کر رکھ دینگے - یہ سرپرائز بھد میں فیصلے میں ملا - ملزم کو جس چیز پر سزا دی گئی اس کا پوری ہیرنگ میں ذکر تک نہ تھا - یہ قانون ایک کتاب سے لیا گیا جس کے رائیٹر کا نام بلیک تھا یہ بھد میں پتا چلا - اگر تم اب بھی سمجھتے ہو نواز کو ججوں نے سزا دی ہے تو یہ سراسر حقائق سے آنکھیں چرانا ہےKhote, IK didn't jail him; he was caught in the international expose where he couldn't justify his assets. He couldn't tell what services he was providing to the UAE firm, and why, as PM of Pakistan, he should have a menial job in another country? Do you have an answer to the question? This baloney that he didn't draw the salary is a red herring. If he hadn't, he couldn't have continued to have the Haqama according to the UAE laws. IK was actually very lenient with him; he let him leave Pakistan on Rs 50 stamp paper, despite a fake illness. Have you got any proof of his treatment in the UK for low Platelets?
Did you answer anywhere why Nawaz Sharif had an Iqama in the UAE while PM of Pakistan?عدالت نے نواز کو نا اہل کیا کہ نواز نے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہیں لی لیکن لے سکتا تھا تو ڈکلئیر کرنی چاہئے تھی - ایسا کوئی قانون پاکستان میں نہ تھا اسلئے اس نقطے پر عدالت میں بحث بھی نہیں کرائی گئی کہ وکیل اسے اڑا کر رکھ دینگے - یہ سرپرائز بھد میں فیصلے میں ملا - ملزم کو جس چیز پر سزا دی گئی اس کا پوری ہیرنگ میں ذکر تک نہ تھا - یہ قانون ایک کتاب سے لیا گیا جس کے رائیٹر کا نام بلیک تھا یہ بھد میں پتا چلا - اگر تم اب بھی سمجھتے ہو نواز کو ججوں نے سزا دی ہے تو یہ سراسر حقائق سے آنکھیں چرانا ہے
- خان کا جب دوسرا دھرنا بری طرح ناکام ہوا (جس کے آخر میں گلوکار سلمان اور خان سمیت دس لوگ پش اپ لگا رہے تھے )- عدالتی کمیشن نے چھ مہینے کی تحقیقات کے بھد دو ہزار تیرہ کے الیکشن کو شفاف قرار دے دیا تو تحریک انصاف کی مقبولیت زمین بوس ہو گئی - انٹرنیشنل رپورٹس دیکھ لو جو کہتی ہیں اب اگلے الیکشن رسمی کاروائی رہ گئے ہیں نواز کی دو ہزار اٹھارہ میں جیت پکی ہے - یہاں خان سے مایوس ہو کر فوج نے خان سے کہا آپ عدالت میں کیس کریں اگلا کام ہمارا - اس کے بھد ججوں کو کنٹرول کر کہ نواز کو نا اہل کیا گیا پھر نون لیگ کے تمام لوگوں پر ان کی اپنی حکومت میں نیب نے کیس بنائے اور جیل بھیجا - کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کے انڈر نیب آپ پر کیس بنائے اور نواز مریم جیسے طاقتور لوگوں کو ان کی اپنی حکومت میں جیل میں ڈال دے - ان سب کے پیچھے فوج تھی - سیاسی انجینرنگ ایک سال چلی - ہر پارٹی سے جیتنے والے گھوڑے تحریک انصاف میں لائے گئے -اس کے علاوہ جو ٹکٹ بانٹے گئے ان کے انٹرویو میں ایک بڑا فوجی افسر بیٹھتا تھا، سب ٹکٹ فوج نے بانٹے ، خان آدمی کو پہلی بار تب دیکھتا تھا جب گلے میں پارٹی مفلر پہناتا تھا - پورے الیکشن سے پہلے اور بھد کی تمام کاروائی فوج نے خود کروائی - پنجاب پھر بھی نون لیگ کو جا رہا تھا میں خود گواہ ہوں آر ٹی ایس سسٹم کے بیٹھنے سے پہلے ن لیگ صوبائی اسمبلی میں آگے تھی - پھر بھی یہ سب نہیں ماننا تو نہ مانو - تاریخ اسے اسی طرح دیکھ رہی ہے اور مستقبل میں بھی یہی لکھا جائے گا -
خان اور اس کی پارٹی کے ساتھ جو فوج نے کیا اسی کے الٹ ہے جو اوپر لکھا ہے - جو نون لیگ اب کر رہی ہے اس کا پھل وہ آئندہ لازمی بھگتے گی - شہباز مریم سمیت سب بڑے نام جیل میں ہونگے لیکن کب ابھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا
Here are UAE labour laws regarding wages.عدالت نے نواز کو نا اہل کیا کہ نواز نے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہیں لی لیکن لے سکتا تھا تو ڈکلئیر کرنی چاہئے تھی - ایسا کوئی قانون پاکستان میں نہ تھا اسلئے اس نقطے پر عدالت میں بحث بھی نہیں کرائی گئی کہ وکیل اسے اڑا کر رکھ دینگے - یہ سرپرائز بھد میں فیصلے میں ملا - ملزم کو جس چیز پر سزا دی گئی اس کا پوری ہیرنگ میں ذکر تک نہ تھا - یہ قانون ایک کتاب سے لیا گیا جس کے رائیٹر کا نام بلیک تھا یہ بھد میں پتا چلا - اگر تم اب بھی سمجھتے ہو نواز کو ججوں نے سزا دی ہے تو یہ سراسر حقائق سے آنکھیں چرانا ہے
- خان کا جب دوسرا دھرنا بری طرح ناکام ہوا (جس کے آخر میں گلوکار سلمان اور خان سمیت دس لوگ پش اپ لگا رہے تھے )- عدالتی کمیشن نے چھ مہینے کی تحقیقات کے بھد دو ہزار تیرہ کے الیکشن کو شفاف قرار دے دیا تو تحریک انصاف کی مقبولیت زمین بوس ہو گئی - انٹرنیشنل رپورٹس دیکھ لو جو کہتی ہیں اب اگلے الیکشن رسمی کاروائی رہ گئے ہیں نواز کی دو ہزار اٹھارہ میں جیت پکی ہے - یہاں خان سے مایوس ہو کر فوج نے خان سے کہا آپ عدالت میں کیس کریں اگلا کام ہمارا - اس کے بھد ججوں کو کنٹرول کر کہ نواز کو نا اہل کیا گیا پھر نون لیگ کے تمام لوگوں پر ان کی اپنی حکومت میں نیب نے کیس بنائے اور جیل بھیجا - کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کے انڈر نیب آپ پر کیس بنائے اور نواز مریم جیسے طاقتور لوگوں کو ان کی اپنی حکومت میں جیل میں ڈال دے - ان سب کے پیچھے فوج تھی - سیاسی انجینرنگ ایک سال چلی - ہر پارٹی سے جیتنے والے گھوڑے تحریک انصاف میں لائے گئے -اس کے علاوہ جو ٹکٹ بانٹے گئے ان کے انٹرویو میں ایک بڑا فوجی افسر بیٹھتا تھا، سب ٹکٹ فوج نے بانٹے ، خان آدمی کو پہلی بار تب دیکھتا تھا جب گلے میں پارٹی مفلر پہناتا تھا - پورے الیکشن سے پہلے اور بھد کی تمام کاروائی فوج نے خود کروائی - پنجاب پھر بھی نون لیگ کو جا رہا تھا میں خود گواہ ہوں آر ٹی ایس سسٹم کے بیٹھنے سے پہلے ن لیگ صوبائی اسمبلی میں آگے تھی - پھر بھی یہ سب نہیں ماننا تو نہ مانو - تاریخ اسے اسی طرح دیکھ رہی ہے اور مستقبل میں بھی یہی لکھا جائے گا -
خان اور اس کی پارٹی کے ساتھ جو فوج نے کیا اسی کے الٹ ہے جو اوپر لکھا ہے - جو نون لیگ اب کر رہی ہے اس کا پھل وہ آئندہ لازمی بھگتے گی - شہباز مریم سمیت سب بڑے نام جیل میں ہونگے لیکن کب ابھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا
مجھے عرب امارات کے لیبر لاء سے کوئی دلچسبی نہیں کیونکے اسے نہ تو عرب امارت نے نا اہل کیا اور نہ سزا دی -اسے پاکستان میں نا اہل کیا گیا اور پاکستان میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے کہ تنخواہ نہیں لی تب بھی ڈکلئیر کرو اور ڈکلئیر کا مطلب ممکنہ طور پر اس پر ٹیکس بھی ادا کرو وہ بھی کسی دوسرے ملک میں تنخواہ نہ لینے پر -Here are UAE labour laws regarding wages.
Article (22)
Defining the Amount or Type of Wage and its Payment
1. The amount or type of wage shall be specified in the employment contract, and if it is
not specified, the competent court shall specify it as a labour dispute.
2. The employer shall pay the salaries or wages to its workers on their due dates in
accordance with the regulations approved in the Ministry, as well as the conditions,
rules and procedures specified by the Implementing Regulation hereof.
3. The salaries shall be paid in UAE Dirham and may be paid in another currency if it is
agreed upon between both parties in the employment contract.
The older laws and regulations regarding employment.
Federal Law No (8) of 1980.
ARTICLE (56)
Employees engaged on yearly or monthly remuneration shall be paid at least once a month. All other employees shall receive their remuneration at least once every two weeks.
Idiot, now provide evidence of the contract Nawaz had. What was his work, what were his wages, and why were they not paid to him? The law clearly says that the wages shall be paid on the due dates.
Making a fake and false narrative that he was removed for non-payment of wages is as daft as you are insane.
None of you BS merchants can tell Pakistan what job was he doing, with whom he has a contract, and why he needed to work in the UAE?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|