Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/D4Tr6TJ/3-in-1-New.jpg
Last edited:
اگر یہ خبر درست ہے اور یہ لوگ عادی مجرم ہیں۔
تو جس پولیس نے اسے چھوڑا، جس وکیل نے اس کا کیس لڑا اور جس جج نے اس کی ضمانت منظور کی اورجس سیاستدان یا با اثر نے اس کی سفارش کی سب کو عبرت ناک سزا ملنی چاہئے۔
مگر ہو گا کیا، یہ سب جانتے ہیں، اور اصل مجرم بھی عدم ثبوت کی بنا پر رہا ہو کر پھر کسی کو شکار کرنے کے لئے آزاد ہو گا۔
اصل عذاب یہ مجرم نہیں، بلکہ ہم پر مسلط حکمران ٹولہ ہے۔ خدا ان کے شر سے سب کی حفاظت فرمائے۔
But these two wouldn’t be apprehended, and media and public will forget after one week. Reason is the most incompetent government in the history of Punjab where a CM needs a parchi to speak even one sentence and he repeats that sentence to answer many questions. Can he chair any law-n-order meeting? Can he chair a cabinet meeting? Can he give instructions to Chief secretary and IG? Can he address a press conference?یہ عادی مجرم پچھلی نون حکومت میں باپ کے سامنے اس کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کیس میں پکڑا گیا تھا ..لیکن تھینکس ٹو عدلیہ ..پیسہ دو " انصاف " لو ..تو مجرم دے دلا کر چھوٹ گیا
اس وقت کسی نونی کو توفیق نہیں ہوئی تھی کہ شور ڈالتے ..کیونکہ جانتے تھے ..حکمران کرپٹ ہیں ..کچھ حاصل نہیں ہونے والا ..اگین تھینکس ٹو عمران ..اس کی حکومت میں شور ڈلتا ہے اور مجرم پکڑا بھی جاتا ہے ..سزا بھی ملتی ہے ...
But these two wouldn’t be apprehended, and media and public will forget after one week. Reason is the most incompetent government in the history of Punjab where a CM needs a parchi to speak even one sentence and he repeats that sentence to answer many questions. Can he chair any law-n-order meeting? Can he chair a cabinet meeting? Can he give instructions to Chief secretary and IG? Can he address a press conference?
حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا یہ بات نہیں بتائیں گے کہ گزشتہ ادوار سے یہ جرائم پیشہ افراد ن لیگ کی حکومتوں میں یہ ساری حرکتیں کرتے رھے ھیں اس حرام خور صحافیوں اور حرام خور میڈیا کو اصل ایشو کو چھوڑ کر سی سی سی پی او سے پرابلم آرہی ھے کیونکہ اب اس سی سی پی او نے ہی ان مجرموں کو انجام تک پہنچا نا ھےیہ عادی مجرم پچھلی نون حکومت میں باپ کے سامنے اس کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کیس میں پکڑا گیا تھا ..لیکن تھینکس ٹو عدلیہ ..پیسہ دو " انصاف " لو ..تو مجرم دے دلا کر چھوٹ گیا
اس وقت کسی نونی کو توفیق نہیں ہوئی تھی کہ شور ڈالتے ..کیونکہ جانتے تھے ..حکمران کرپٹ ہیں ..کچھ حاصل نہیں ہونے والا ..اگین تھینکس ٹو عمران ..اس کی حکومت میں شور ڈلتا ہے اور مجرم پکڑا بھی جاتا ہے ..سزا بھی ملتی ہے ...
Will you apologize to this forum for making this crap statement, if the criminal were sentenced in the court?But these two wouldn’t be apprehended, and media and public will forget after one week. Reason is the most incompetent government in the history of Punjab where a CM needs a parchi to speak even one sentence and he repeats that sentence to answer many questions. Can he chair any law-n-order meeting? Can he chair a cabinet meeting? Can he give instructions to Chief secretary and IG? Can he address a press conference?
لیکن آپ میری پوسٹ نمبر تیرہ پر غصہ کیوں کر گئےحرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا یہ بات نہیں بتائیں گے کہ گزشتہ ادوار سے یہ جرائم پیشہ افراد ن لیگ کی حکومتوں میں یہ ساری حرکتیں کرتے رھے ھیں اس حرام خور صحافیوں اور حرام خور میڈیا کو اصل ایشو کو چھوڑ کر سی سی سی پی او سے پرابلم آرہی ھے کیونکہ اب اس سی سی پی او نے ہی ان مجرموں کو انجام تک پہنچا نا ھے
Will you apologize to this forum for making this crap statement, if the criminal were sentenced in the court?
Some people are no less "aadee" than these rapists - For months they used pandemic for political propaganda. Now they are using this rape incident to enhance their political agenda. Aadee reporters have lesser focus on the crime than on CCPO Lahore who took charge only a few days ago..Further much of the media reports were imaginative and speculations.
Shame on those who aim to benefit and profit from the tragedies..
غصہ آپ کی پوسٹ پر نہیں بلکہ پولیس عدلیہ اور نونی لیگ مافیاز پر کیا ھے کہ جب 2013 میں اس ملزم سمیت دوسرے ملزمان کو گرفتارکر کے رہا کر دیا گیا۔لیکن آپ میری پوسٹ نمبر تیرہ پر غصہ کیوں کر گئے
?