جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
اسلام میں نکاح پڑھانا - نماز جنازہ پڑھانا یہاں تک کہ نماز کی امامت کے لیے مولوی کا ہونا ضروری نہیں
یہ کام تو مولوی نے خود ٹھیکے پر لیے ہیں اور کچھ ہم عوام کی جہالت کی وجہ سے
مولوی کا اصل کام دین کی ترویج اور اس سے لوگوں کو رو شناس کرانا ہے
یہ کام تو مولوی نے خود ٹھیکے پر لیے ہیں اور کچھ ہم عوام کی جہالت کی وجہ سے
مولوی کا اصل کام دین کی ترویج اور اس سے لوگوں کو رو شناس کرانا ہے
ایک خاص طبقہ فکر کے ذاکروں کی بات بھی ہوسکتی ہے ؟ یا پھر اسے شعیا فرقہ پر حملہ قرار دیا جائے گا؟
اور جو مسلمان ہوتا ہے اس کے اندر انسان اور انسانیت سے محبت رہتی ہے ۔ کیا مولوی یہاں آپ کی انسانیت میں نہی آتا؟
آپ کا کل اگر نکاح یا کوئی مر جائے گا۔ تو کہاں سے وہ مولوی تلاش کرکے لاو گے جس کے اندر انسان اور انسانیت سے محبت ہوگی ؟
وہ مت کہو۔ جو آج کہو۔ کل تھوکا چاٹنا پڑے ۔۔۔۔۔۔