مولانا لدھیانوی کے اچانک متحرک ہونے اور پی ٹی وی پر کوریج پر سوال اٹھنے لگے

ludhainviaa.jpg

مولانا لدھیانوی کے اچانک منظرعام پر آنے اور پی ٹی وی پر کوریج دینے پر سوالات اٹھنے لگے۔

گزشتہ دنوں مولانا احمد لدھیانوی اچانک منظرعام پر آئے اور وارننگ دی ہے کہ معاملات ایوانوں میں طے کیے جائیں ، کوئی سڑکوں پر نکلا تو پھر دفاعِ پاکستان کونسل بھی سڑکوں پر نکلے گی۔مولانا احمد لدھیانوی نے کہا کہ ان کی جماعت سڑکوں پر نکلی تو ممی ڈیڈی برگر کھانے والے راستہ نہیں روک سکیں گے۔

مولانالدھیانوی کا اچانک منظرعام پر آنا معنی خیز تھا جس پر مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیاصارفین نے سوال اٹھائے۔انکا کہنا تھا کہ مولانا لدھیانوی اچانک کہاں سے نمودار ہوگئے اور انہیں پی ٹی وی پر کوریج کیوں مل رہی ہے؟

سوشل میڈیاصارفین نے کہنا تھا کہ دو دن پہلے قوم کو بتایا گیا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کیا جائے گا اور دو دن بعد ہی کالعدم تنظیم کا رہنما سامنے آگیا اور وہ بھی سرکاری ٹی وی پر۔۔ سرکاری ٹی وی پر اسے کوریج ملنے کا مطلب ہے کہ حکومت اور ادارے اسکی پشت پناہی کررہے ہیں

صحافی طارق متین نے تبصرہ کیا کہ احمد لدھیانوی کو لانچ کیا گیا پی ٹی وی پہ ۔ سابق وزیراعظم پر حملہ آور کا وکیل پی ٹی وی پہ ۔ مفرور میاں نواز پی ٹی وی پہ ۔ حکومت تو اپنے دوستوں کے پیروں میں لیٹ گئی ہے ۔ بے چارے غیر مقبول
https://twitter.com/x/status/1644733804471529472
پی ٹی آئی ایم این اے لال ملہی نے کہا کہ دو دن پہلے قوم کو بتایا گیا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔ اور کل پی ٹی وی پر پابندی لگی ہوئی تنظیموں کی قیادت کی تقریریں دکھا دی گئی۔ پھر کہتے ہیں دھشتگردوں سے نرمی سابق حکومت نے برتی تھی !
https://twitter.com/x/status/1644992210365206528
اینکر عمران ریاض نے مولانا لدھیانوی کی ویڈیو ٹویٹ کرکے تبصرہ کیا کہ مولوی صاحب 313 پر آپ کا کاپی رائٹ نہیں ہے اور ہاں وہ 313 کا لشکر کفار سے لڑا تھا۔ آپ اسلام آباد نہیں کشمیر یا فلسطین جائیے۔ اسلام آباد والے ممی ڈیڈی ہوں یا برگر وہ مسلمان اور 313 سے عقیدت رکھنے والے ہیں۔ نفرت سے گریز کیجیئے اور استعمال ہونے سے بچائے۔

جس پر شیخ وقاص اکرم نے جواب دیا کہ اس سرکاری درباری مولوی کو جھنگ والوں نے کبھی الیکشن جیتنے نہیں دیا۔ متعدد بار ُمجھ سے اور میرے ُمخالفین سے ہار ُچکے ہیں۔ میرے بابا اور کسی کی بےبی انھیں ہرا چکی ہے۔ اب انشاالہ ممی ڈیڈی انکے انتظار میں ہیں
https://twitter.com/x/status/1644866259908022273
افتخاردرانی نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ کل قومی سلامتی کونسل نے دہشت گردی کیخلاف ایک آپریشن کی منظوری دی.آج پی ڈی ایم حکومت نے ایک کالعدم جماعت کے سربراہ کو سرکاری ٹی وی پر بیٹھا دیا . یہ عمل دہشتگردی کیخلاف امپورٹڈ حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے .

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایسے ہڑبڑا گئے ہیں کہ صرف عمران خان کی مخالفت میں کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں . اپنے سیاسی مفادات اور ہوس اقتدار میں قومی مفاد کا سودا کیا جارہا ہے جلد ووٹ کی پرچی سے عوام اس جعلی حکومت سے ہر چیز کا حساب لے گی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1644775341116751873
شہبازبدر کا کہنا تھا کہ احمد لدھیانوی اچانک سرکاری ٹی وی پر کیسے پرکھٹ ہو گیا احمد لدھیانوی اور اسکی جماعت دونوں کالعدم ہیں، ریاست اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہے مگر آج اچانک اتنی مہربانی کیوں ؟

انہوں نے مزید کہا کہ لگتا ہے کہ طاقتور حلقے فرقہ واریت کی آگ دوبارہ لگا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان مولویوں کو ملک میں آگ لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا اور پھر ملک میں فساد کروا کر سیکیورٹی کے ایشو کھڑے کیے جائیں گے تاکہ الیکشن نہ ہو سکیں !
https://twitter.com/x/status/1644757747999600642
جس پر صحافی احمد نورانی نے تبصرہ کیا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ان دہشت گرد گروپس کی پشت پناہی کی مگر کبھی بھی بات ان کو پی ٹی وی پر دکھانے تک نہیں آئی تھی۔ انا لله و انا الیه راجعون ۔ اللہ پاک پاکستان پر رحم کرے۔
https://twitter.com/x/status/1644866774200926213
اظہر نے لکھا کہ اگر بات ان تک آ پہنچی ہے تو کمپنی کو چاہیے صلح ہی کر لے۔
https://twitter.com/x/status/1644952872956874757
صدیق جان نے تفصیلی ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ کالعدم جماعتوں کو ری لانچ کرنے سے عمران خان کمزور نہیں مزید مضبوط ہوگا لیکن فرقہ واریت کا جن بوتل سے باہر ضرور آجائے گا، پھر پندرہ برس بعد ہمیں بتایا جائے گا کہ 2023 میں کالعدم جماعتوں کی ری لانچنگ غلطی تھی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ تب باقی سب تو لندن ہوں گے لیکن معصوم لوگوں کی لاشیں اٹھانے والے لواحقین پاکستان میں در بدر ہوں گے اور پوچھ رہے ہوں گے کہ ہم کس کے ہاتھ پر اپنوں کا لہو تلاش کریں ؟؟؟

صدیق جان کا کہنا تھا کہ اندازہ لگائیں کہ کالعدم مذہبی جماعتوں کو ری لانچ کرنے میں ہمارے محترم اور دل کے بہت قریب ندیم افضل چن صاحب کی پیپلز پارٹی بھی شامل ہے اور اگر شامل نہیں تو خاموش رہ کر شریک جرم ضرور ہے
https://twitter.com/x/status/1644846482741133315
اسامہ غازی نے لکھا کہ کالعدم تنظیموں کی ری لانچنگ۔ مطلب عمران خان کو مائنس کرنے کیلئے کچھ بھی؟ کچھ بھی؟ ایف اے ٹی ایف ، اقوام متحدہ، شاباش دیں گے اب ؟؟ مشکل سے فرقہ واریت دہشتگردی کم ہو رہی تھی تو چلو نیا کھیل کھیلیں سیاست، انا ذاتی مفاد، پر ریاست کی قربانی۔۔ بہت خوب
https://twitter.com/x/status/1644849990106333184
آصف نے لکھا کہ یہ دھمکی احمد لدھیانوی کی طرف سے نہیں بلکہ کمپنی کی طرف سے ہے کہ اگر انکی شرائط نہ مانی گئیں تو تحریک انصاف کے مقابلے میں پولیس، فوج اور رینجرز کے علاوہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشت گرد بھی ہوں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1644878056882946049
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

تُف ہے اس طرح کے دہشت گرد ملاں بھی فضل الرحمٰن کی طرح اپنے آپکو خود ساختہ مولانا اور عالم دین کے مرتبے پر فائز کرتے ہیں . نہ انکو خود شرم آتی ہے اور نہ انکے پیروکاروں کو . ملاں فضل کی طرح اسکے منہ پر بھی لعنت دیکھو کیسے برس رہی ہے
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Clearly napak generals have decided and have sold out pakistan..

Kafan daffan ka intizaam hi reh gaya hai ab....
 

Pak_1

MPA (400+ posts)
yea fitna molvi suub sy ghatya loogo mian sy aik hain, ain ky khelaf jihad hona chayea

yea he mulla Qaid e azam ky khelaf thay aaj mazay sy Pakistan main madarsay bana kr baythay hain ain ko bhayjo wapis India
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

رانا ثناء اور کمپنی الیکشن رکوانے کے لیے ان دہشت گردوں کو متحرک کر رہے ہیں۔
رانا ثنااللہ اور لدھیانوی کا گٹھ جوڑ
کمپنی کے ساتھ مل کر کالعدم د ہ شت گرد قرار دی جانے والی جماعتوں کو لانچ کرتے ہیں اور اسکو پی ٹی وی پر چلاتے ہیں، عمران خان کو ق ت ل کرنے والے کے وکیل کی دفاع بھری پریس کانفرس میڈیا پر دکھاتے ہیں ایک مذہبی ج ن و نی شخص کو لانچ کرتے ہیں جو سرعام لوگوں کے قتل کے فتوے دیتا ہے

اپنے لیے پورے ملک کو آگ میں جھونکنے والے
😡

340472309_765079234979198_1791385119295251114_n.jpg

340463357_961660988300046_4404964590462832907_n.jpg

لدھیانوی گروپ کا پلان, عادل راجہ نے دو دن پہلے ہی بتا دیا تھا
کوئی اور رہ گیا ہے تو اسے بھی "کمپنی" لے آے
یہ لدھیانوی پلان تو فیل ہوگیا ہے
🤣
🤧

 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏احمد لدھیانوی اچانک سرکاری ٹی وی پر کیسے پرکھٹ ہو گیا احمد لدھیانوی اور اسکی جماعت دونوں کالعدم ہیں، ریاست اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہے مگر آج اچانک اتنی مہربانی کیوں ؟
لگتا ہے کہ طاقتور حلقے فرقہ واریت کی آگ دوبارہ لگا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان مولویوں کو ملک میں آگ لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا اور پھر ملک میں فساد کروا کر سیکیورٹی کے ایشو کھڑے کیے جائیں گے تاکہ الیکشن نہ ہو سکیں !

#9thAprilBlackDay

340077107_617639376442921_5182310864466845447_n.jpg

339414552_1243824693192924_1009478416838582064_n.jpg

340278330_142367012127080_7892890627853439832_n.jpg


339419137_845337553604378_5587547603063461444_n.jpg

340163802_144366788367429_9139831397190518636_n.jpg

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دہشت گردوں کو ری لانچ کر نے والے حرام زادو گشتی کے بچو نطفہ حرامو غداروں یہ حرام زادے دہشت گرد اگر اب دہشت گردی کے لئے کچھ حرام زادے لانچ کر رہے ہیں تو رہ گشتی کے بچے اسی دہشت کردی میں خود مارے جائیں گے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کل سب لوگ لدھیانوی کو دیکھتے رہے لیکن اصل فلم تو لدھیانوی کے ساتھ بیٹھی تھی کیونکہ کل جہاں ایک اثاثہ ایکسپوز ہوا وہیں اس میں بیٹھا ایک شخص دوسرے اثاثے کو ایکسپوز کرگیا۔۔
FtOy0R3XgAEjxrL

بہت عرصہ پہلے کہا تھا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی کے کچھ سیاست دانوں کو ملا کر ایک نیا چورن تیار کیا گیا جس کا نام حسین حقانی کے کتاب کے نام پر "ری امیجن پاکستان" رکھا گیا ان چلے ہوئے کارتوسوں کو بلوچستان، سندھ، کے پی اور پنجاب میں ٹور کرائے گئے اور بہت سے لوگ ان کی چکنی چپڑی باتوں کا شکار ہوئے۔۔
340480658_729827588931930_1229702163014849909_n.jpg

لیں ملاحظہ کریں اپنی گناہ گار آنکھوں سے۔۔۔مفتاح اسماعیل ، شاہد خاقان عباسی اورمصطفی کھر والا ری امیجن پاکستان بھی انہی کا ہی ایک پراجیکٹ تھا۔۔
دائرے والا شخص حمید گل کا بیٹا عبداللہ گل ہے جس نے کچھ عرصے پہلے باپ کی جائیداد پر قبضہ کرکے بہن کو حصہ سے محروم کردیا۔۔

https://twitter.com/x/status/1382887859108126722 https://twitter.com/x/status/979493018397896704
 
Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
کل سب لوگ لدھیانوی کو دیکھتے رہے لیکن اصل فلم تو لدھیانوی کے ساتھ بیٹھی تھی کیونکہ کل جہاں ایک اثاثہ ایکسپوز ہوا وہیں اس میں بیٹھا ایک شخص دوسرے اثاثے کو ایکسپوز کرگیا۔۔
FtOy0R3XgAEjxrL

بہت عرصہ پہلے کہا تھا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی کے کچھ سیاست دانوں کو ملا کر ایک نیا چورن تیار کیا گیا جس کا نام حسین حقانی کے کتاب کے نام پر "ری امیجن پاکستان" رکھا گیا ان چلے ہوئے کارتوسوں کو بلوچستان، سندھ، کے پی اور پنجاب میں ٹور کرائے گئے اور بہت سے لوگ ان کی چکنی چپڑی باتوں کا شکار ہوئے۔۔
340480658_729827588931930_1229702163014849909_n.jpg

لیں ملاحظہ کریں اپنی گناہ گار آنکھوں سے۔۔۔مفتاح اسماعیل ، شاہد خاقان عباسی اورمصطفی کھر والا ری امیجن پاکستان بھی انہی کا ہی ایک پراجیکٹ تھا۔۔
دائرے والا شخص حمید گل کا بیٹا عبداللہ گل ہے جس نے کچھ عرصے پہلے باپ کی جائیداد پر قبضہ کرکے بہن کو حصہ سے محروم کردیا۔۔

https://twitter.com/x/status/1382887859108126722 https://twitter.com/x/status/979493018397896704


Allah maaf karay lakin iss qoum nay Hamid Gul ko bhi hero bana rakha hay, ab banda kis kis ko samjaye....
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah haal hay in MULLON ka, kal parso koi bahi yahan issi forum pay mujhy MULLAH aur Molvi lafz use karnay pay tanbeeh karehay thay.
Iss mulk mayn MMA (MULLAH MILITARY ALLAIANCE) bohot bara problem hay jo zahir hay wardi walon nay banaya hay. The great ASMA JAHANGIR coined this term and what genius was she, Allah karwar karwat Jannat naseeb karay aur inn zalimo ko jahnnum wasil karay.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
آہستہ آہستہ سارے سوالوں کے جواب ملتے جا رہے ہیں جو اتنے سالوں سے نہیں مل رہے تھے میں اکثر سوچتا تھا ہماری سکیورٹی کی اداروں کے ہوتے ہوے یہ سب غدار یہ سب ملک کو نقصان پہنچانے والے عناصر یہ سب کیسے آزادی سے گھومتے پھرتے ہیں کون سی مجبوریاں ہیں جو ان مجرموں کو پابند صلا سل نہیں ہونے دیتی اب شاید سب سوالوں کے جواب آہستہ آہستہ سمجھ انا شروع ہو گے ہیں
 

Back
Top