مولانا آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: وفاقی کابینہ اجلاس کے اختتام کے بعد بلاول زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کیساتھ ملاقات کا احوال بتایا،بلاول زرداری نے مولانا فضل الرحمن کیساتھ ہونے والی گفتگو بارے کابینہ ارکان کی موجودگی میں بتایا۔

انھوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے مثبت رویہ اپنا یا تاہم ہم کبھی حتمی بات جان نہیں سکتے،آج دو بجے تک انتظار کیا جائے گا کہ مولانا سے ملاقات ہوتی ہے اور وہ کیا جواب دیتے ہیں،اگر مولانا فضل الرحمٰن نے آج دن دوبجے تک حامی نہ بھری تو کابینہ کا اجلاس ہوگا اور مولانا فضل الرحمن کے مسودے سے ہٹ کر پرانے مسودے سے بہت ساری چیزوں کو شامل کریگی۔

مولانا فضل الرحمٰن اگرنہ مانے تو مسودے میں فوجی عدالتوں کے قیام کی شق بھی آسکتی ہے، مولانا فضل الرحمن سے مثبت جواب نہ ملنے کی صورت میں اصلی مسودے میں شامل شقوں کی منظوری کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، اگر مولانا فضل الرحمٰن مان گئے تو پھر پرائیویٹ ممبر بل کے طور پر مولانا فضل الرحمٰن خود بل پیش کرینگے، قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں میں الگ الگ دو تہائی اکثریت موجو دہے۔

 

Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
Someone should ask Billo Chutiya, does PPP have a position. Leave aside if Maulana agrees to your & their joint proposal or not. If PPP will not vote for articles against civilians, they cannot get approved. Why doesn't PPP has a position on this matter
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بلو رانی کی وزیر اعظم بننے کے لیے پھٹی جا رہی ہے۔۔۔ اسکا نانا بھی جرنیلوں کی گود میں بیٹھ کر اقتدار میں آیا تھا اور یہ بھی وہی کرنا چاہتا ہے ۔
بھٹو تو صرف جرنیلوں کو ڈیڈی بلاتا تھا اس نے تو جرنیلوں کو ڈیڈی، ماما، کاکا سب کچھ بنا رکھا ہے
 

Back
Top