مودی کے کندھوں پر سوار ہو کر ہم سے این آر او نہ مانگیں،رانا احسان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مودی کے کندھوں پر سوار ہو کر ہم سے این آر او نہ مانگیں ۔۔۔۔ حکومتی کیمپ سے پی ٹی آئی کو آواز لگ گئی ۔۔۔

مجھے اب یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں اے پی سی اور پھر اس میں عمران خان کو بلانے کا مطالبہ کرکے پی ٹی آئی مودی کے کندھوں پر چڑھ کر ہم سے این آر او نہ مانگے، ہم نے دنیا کو پیغام دینا ہے اور اس کے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جا سکتا ہے، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر احسان افضل خان نے اے پی سی کی تجویز مسترد کرتے ہوئےحکومتی پلان بتا دیا !
https://twitter.com/x/status/1917291408328896906
اپنی انا کو ایک طرف رکھیں اور خوف سے نکل کر پاکستان کا سوچیں۔ موجودہ حالات میں حکومت اے پی سی بلائے اور اس میں عمران خان صاحب کو مدعو کرکے ان کا موقف لے۔ اس عمل سے پاکستان مضبوط ہوگا۔ مہر بانو قریشی
https://twitter.com/x/status/1917466573981560999
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
رانا احسان نے وہی بات کر دی جو میں سوچ رہا تھا اور جو حقیقت ہے۔ آرمی چیف کی تعیناتی سے لے کر چیف جسٹس سے لے کر ٹرمپ اور پھر جو ولسن اور گانڈو رچرڈ گرینیل سے ہوتے ہوئے اب مودی سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ جنگ کے ذریعے یا جنگ کا ماحول بنا کر کسی طرح سے نیازی مردود کے جیل سے نکلنے کا بندوبست کر دے۔

ویسے مہربانو سے بندہ پوچھے کی باہر آ کر نیازی نے کون سا تیر مار لینا ہے۔ اپنی حکومت میں تو قوم کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا رکھنے کے علاوہ کچھ کر نہیں تو اب کون سی توپ چلا لے گا۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Ardaliyon ki kya auqaat. Tum loug Asim Yazeed ka ---- apney moun mein liyae rakhoo but tables willbe turned sooner or later. Uss waqat na Asim Yazeed ko panah miley gi aur na tum haraam zaadoon ko
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او تو کر لو جا کر اپنی اے پی سی بغیر تحریک انصاف کے، کس نے روکا ہے تمہیں ؟؟؟

جنگ بھی خود ہی جا کر لڑو . پی ٹی آئی کی کیوں منتیں کر رہے ہو کہ وہ تمہاری غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت اور تمہاری مقبوضہ قاتل فوج کی حمایت کرے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
رانا احسان نے وہی بات کر دی جو میں سوچ رہا تھا اور جو حقیقت ہے۔ آرمی چیف کی تعیناتی سے لے کر چیف جسٹس سے لے کر ٹرمپ اور پھر جو ولسن اور گانڈو رچرڈ گرینیل سے ہوتے ہوئے اب مودی سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ جنگ کے ذریعے یا جنگ کا ماحول بنا کر کسی طرح سے نیازی مردود کے جیل سے نکلنے کا بندوبست کر دے۔

ویسے مہربانو سے بندہ پوچھے کی باہر آ کر نیازی نے کون سا تیر مار لینا ہے۔ اپنی حکومت میں تو قوم کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا رکھنے کے علاوہ کچھ کر نہیں تو اب کون سی توپ چلا لے گا۔
ایک تو یہ ماؤ کے پکوڑے نیازی کے نام سے بہت خوف زدہ ہیں ، جب وہ نکل کر کچھ کر ہی نہیں سکتا تو جیل میں کون سی پین پیش کرتے ہو اس کو ؟
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
ایک تو یہ ماؤ کے پکوڑے نیازی کے نام سے بہت خوف زدہ ہیں ، جب وہ نکل کر کچھ کر ہی نہیں سکتا تو جیل میں کون سی پین پیش کرتے ہو اس کو ؟
جیل میں وہ اپنے کرتوتوں اور مکافات عمل کی وجہ سے ہے۔ ہمیں الزام نہ دو۔ اور جہاں تک اس کے کچھ کرنے کا سوال ہے، تو یہ تو تجھ جیسے یوتھڑ ہی بتا سکتے ہیں کہ اسے جیل سے نکلوانے کے لیے کیوں مرے جا رہے ہو، کیونکہ اس سے تو تب کچھ نہیں ہوا جب حکومت میں تھا تو اب بھارت کے خلاف کون سا آئٹم سانگ کر کے مودی کے ہوش اڑا دے گا۔
 
تیرے مالکان نے ڈھاکہ ، کارگل اور سیاچن پر جو آئٹم سانگ قوم کو کرکے دکھائے ہیں ابھی تک تو ان کا نشہ نہیں اترا اس نے کیا آئٹم سانگ کرنے ہیں بھڑوے
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
تیرے مالکان نے ڈھاکہ ، کارگل اور سیاچن پر جو آئٹم سانگ قوم کو کرکے دکھائے ہیں ابھی تک تو ان کا نشہ نہیں اترا اس نے کیا آئٹم سانگ کرنے ہیں بھڑوے
چلو ایک لمحے کے لیے مان لیتے ہیں کہ کتخان کو جیل سے نکال دیا جائے تو آخر وہ باہر آ کر کرے گا کیا؟ کیا قوم کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا کر کے مودی اور بھارت سرکار کی چیخیں نکلوانے کا پلان ہے؟؟😀😂۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چلو ایک لمحے کے لیے مان لیتے ہیں کہ کتخان کو جیل سے نکال دیا جائے تو آخر وہ باہر آ کر کرے گا کیا؟ کیا قوم کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا کر کے مودی اور بھارت سرکار کی چیخیں نکلوانے کا پلان ہے؟؟😀😂۔
یہی تو میں کہہ رہا ہوں جب وہ کرے گا ہی کچھ نہیں تو اس کو اپنا گھر جوائ کو کیوں بنایا ہوا ہے ؟ تم دھوپ میں مت کھڑے ہونا منیرے مستری کی پتلون میں گھس جانا
Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top