Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مودی کے کندھوں پر سوار ہو کر ہم سے این آر او نہ مانگیں ۔۔۔۔ حکومتی کیمپ سے پی ٹی آئی کو آواز لگ گئی ۔۔۔
مجھے اب یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں اے پی سی اور پھر اس میں عمران خان کو بلانے کا مطالبہ کرکے پی ٹی آئی مودی کے کندھوں پر چڑھ کر ہم سے این آر او نہ مانگے، ہم نے دنیا کو پیغام دینا ہے اور اس کے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جا سکتا ہے، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر احسان افضل خان نے اے پی سی کی تجویز مسترد کرتے ہوئےحکومتی پلان بتا دیا !
https://twitter.com/x/status/1917291408328896906
اپنی انا کو ایک طرف رکھیں اور خوف سے نکل کر پاکستان کا سوچیں۔ موجودہ حالات میں حکومت اے پی سی بلائے اور اس میں عمران خان صاحب کو مدعو کرکے ان کا موقف لے۔ اس عمل سے پاکستان مضبوط ہوگا۔ مہر بانو قریشی
https://twitter.com/x/status/1917466573981560999