موجودہ حکومت کے جانے کے بعد پاکستان کا قرض 100 کھرب تک پہنچ جائے گا

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

کچھ پٹواریوں کو بہت تکلیف ہو رہی ہے کیونکہ پاکستان ابھی تک ایشئین ٹائیگر نہیں بن سکا۔ دو سال سے پی ڈی ایم اور میاں جو نے ایڑی کا زور لگا لیا۔ یہ زور ویسے وہ ضیا کے چک چک کر حکومتوں میں آنے سے کر رہے ہیں

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور اس حکومت کو لانے والے سارے جرنیل اور انکے کچھ سہولت کار حرام خور جج بھی کھرب پتئ ہوجائیں گے
اور جزیرے خرید کر ریٹائر ہوکر بھاگ کر باہر آجائیں گے ٹبروں سمیت
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
اور اس حکومت کو لانے والے سارے جرنیل اور انکے کچھ سہولت کار حرام خور جج بھی کھرب پتئ ہوجائیں گے
اور جزیرے خرید کر ریٹائر ہوکر بھاگ کر باہر آجائیں گے ٹبروں سمیت
they are very cheap to settle their kids they sold the country.