موجودہ تیل کی قیمت( ١٠٠ ) مصنوعی ہے، یہ ١٥٠ تک آسانی سےہو گا ،

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بظاہر یوں لگتا ہے کہ حکومت آئل کمپنیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوگئی۔ لیکن عوام کو اس کا مقابلہ اس طرح کرنا چاہیے کہ وہ پی ایس او کے علاوہ کسی بھی پمپ سے پیٹرول نہ خریدیں۔ کیوں کہ پورے بحران میں صرف پی ایس او تھا جس نے پیٹرول کی فراہمی کو یقینی بنایا۔

back to the future

Oil companies Kay haathon blackmail phir yeh hakoomat tu na hui
Lgta yeh hay Kay Nadeem badar bhi iskay control main nahin hay us say yeh Jawab hi talab nahin krskta