کیا آج آپ سب لوگ مجھے مار کر ہی دم لیں گے
دلِ تباہ کی ایذا پرستیاں معلوم
جو دسترس میں نہ ہو اس کی جستجو کرنا
یار تم قافیہ اور ردیف ٹھیک کرنے لگ گئے ہو
شعر کا مطلب سمھجو اور چلتے بنو - اردو کی مس نہ بنو - ادھر رہ کر اتنی جو سیکھ لی بہت ہے
:lol:
یار شعر نزاکت ہے۔ ایک احساس ہے، اسے روح سے محسوس کرو۔
شعر سے زیادتی کم از کم مجھ سے برداشت نہیں ہوتی۔
:(
جانتا ہوں میں تم کو ذوقِ شاعری بھی ہے، شخصیت سجانے میں اِک یہ ماہری بھی ہے
پھر بھی حرف چنتے ہو صرف لفظ سنتے ہو، ان کے درمیاں کیا ہے , تم نہ جان پاؤ گے
کیا آج آپ سب لوگ مجھے مار کر ہی دم لیں گے
شعر و شاعری کی گفتگو ہو رہی ہے تو کوئی اس شعر کو مکمل کر سکتا ہے؟
ان گھوڑوں سے دوستی اچھی نہیں غالب
شکریہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|