منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Everus

Senator (1k+ posts)
یوتیے ٹی وی چینلوں پر عدالتوں اور گنجوں پر پونک پونک کے شاہی کتے بن گئے لیکن عدالتوں میں حکومتی وکیل بکریاں بنے ہوئے ہر کیس ہار رہے ہیں۔ فیصلہ سن کے یوتیے ججوں پر پونکنا شروع کر دیتے ہیں
جج اپنی مرضی سے فیصلے سنا دے؟
جیسی پراسیکیوشن اور مقدمے کے دلائل اور میرٹس ہوں گے جج ویسے فیصلے کرے گا
بھئی نیوز چینلز پر بیٹھ کے پونکن کی بجائے عدالتوں میں جا کر سالڈ طریقے سے کیس لڑو اور ضمانتیں خارج کروا کے انہیں اندر کرواؤ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی نیوز چینلز پر بیٹھ کے پونکن کی بجائے عدالتوں میں جا کر سالڈ طریقے سے کیس لڑو اور ضمانتیں خارج کروا کے انہیں اندر کرواؤ

جیسے بھٹو کے کیس میں کیا تھا ؟
 
Back
Top