arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان تم وزیر اعظم بننے سے پہلے ان شریفوں کی عدالتوں کو ٹھیک کرتے۔

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور
شوگرکےکاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا
