کوٹ ڈیجی: سابق وزیر داخلہ سندھ سینیئر رہنما پی پی پی منظور حسین وسان نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے بھیانک خواب دیکھ لیا ۔
منظور وسان کا کہنا ہے کے 2020 میں عمران خان ملک کے وزیر اعظم نہیں ہوں گے، ان کو ری پلیس کرکےپی ٹی آئی کے کسی شخص کو وزیر اعظم نامزد کیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جمہوریت کو بچانے کے لئے شرکت ہوسکتی ھے، ضروری نہیں کے مولانا کے دھرنے سے حکومت چلی جائے مگر حکومت کو پریشانی ضرور ہوگی۔
https://www.24newshd.tv/14-Oct-2019/30780