boss
Senator (1k+ posts)
جھوٹ نمبر ۱
رانا صاحب آج اسمبلی کے اجلاس میں مصروف ہیں اس لیےپیش نہیں ہو سکتے
جبکہ
اپوزیشن نے آج اسمبلی سے بائیکاٹ کیا ہوا تھا
جھوٹ نمبر ۲
جج نے کہا چلو پھر رانا صاحب کو کہیں ۱۳ تاریخ کو پیش ہو جائیں تو وکیل نے کہا کہ تیرہ کو سینٹ الیکشن ہے
جبکہ
سینٹ الیکشن ۱۲ تاریخ کو ہیں
جھوٹ نمبر ۳
رانا صاحب چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں مصروف ہیں
جبکہ
رانا قومی اسمبلی کا ممبر ہے چیئرمین سینٹ کے لیے اس کا کیا لینا دینا وہ تو سینٹرز کا کام ہے