Re: منافقوں کی دوسری مثال ( ترجمہ و مختصر تفسیž
سبحان اللہ العظیم
اللہ اللہ کا نبی سچا اللہ کا پیغام سچا دنیا ہندؤوں سکھوں بدھ متوں کے پیغام پڑھتی ہے اے کاش کوئ ایسے لو گ بھی آئیں جو اللہ کے کلام کو پیغامات کی صورت میں پھیلائیں سبحان اللہ دلوں کی اقسام ہر چیز کھول کر بیان کر دی ہے اللہ وحدہ لا شریک نے پس سمجھنے والوں کیلیے نشانیاں ہیں
جزاک اللہ خیر ابابیل