منافقت - مشا ہدللہ (نفسیاتی مریض

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا نیوز کی جمعے کی خبر
نواز شریف عید سعودیہ میں مناءیں گے

اب نواز شریف جمے کو ہی عید سعودیہ میں منا یں گے
کیونکے سعودیہ میں عید جمے کو ہوئی

دوسری طرف
مشا ہدللہ (نفسیاتی مریض )فرماتے ہیں کے
خان صاحب کو قومی یکجہتی کے لیے عید کرنے جمعے کو بنوں نہیں جانا چاہیے

اب کوئی بتا ے

کے لیگیوں کی کونسی کل سیدھی

Last edited by a moderator:

Shakeel A

Councller (250+ posts)
Re: منافقت

10302054_691849960889180_2213053536346438225_n.png
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: منافقت

عید سعودیہ میں
کاروبار لندن میں
سرمایاکاری ہندوستان میں
اولاد کی شادی سعودیہ میں
علاج لندن میں

پاکستان تو صرف چھٹیوں میں کمائی کرنے آتے ہیں .
 
Re: منافقت

پاکستان میں عید کرتے تو کون سا کسی نے تعریف کرنا تھی ویسے مشاہد اللہ خان اکثر بونگیاں مار جاتا ہے بالکل عمران خان کی طرح ،اس کی کسی بات کو سنجیدہ لینے کی ضرورت نہ ہے۔ رحم خان اور عمران خان کا آئی ڈی پیز کے ساتھ عید منانا اچھا اقدام ہے۔
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Re: منافقت

پاکستان میں عید کرتے تو کون سا کسی نے تعریف کرنا تھی ویسے مشاہد اللہ خان اکثر بونگیاں مار جاتا ہے بالکل عمران خان کی طرح ،اس کی کسی بات کو سنجیدہ لینے کی ضرورت نہ ہے۔ رحم خان اور عمران خان کا آئی ڈی پیز کے ساتھ عید منانا اچھا اقدام ہے۔
لیکن آپ کو اس بات کی تاویل دینے کی کیا ضرورت ہے
یہ آپ کا فریضہ تو نہیں ہے
 
Re: منافقت

آپ کی بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی ،آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟ کیا میں اپنی رائے دینے میں آزاد نہیں ہو ں ، ؟ یا پھر مجھے آپ سے پوچھنا پڑے گا کہ میں کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں ؟؟؟؟؟؟:13:
لیکن آپ کو اس بات کی تاویل دینے کی کیا ضرورت ہے
یہ آپ کا فریضہ تو نہیں ہے
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Re: منافقت

آپ کی بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی ،آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟ کیا میں اپنی رائے دینے میں آزاد نہیں ہو ں ، ؟ یا پھر مجھے آپ سے پوچھنا پڑے گا کہ میں کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں ؟؟؟؟؟؟:13:
میرا مطلب یہ ہے کے یہ انکا فعل ہے
انسے جناب کو سوال کرنا چاہیے نہ کے انکی جگہ جواب دینا
 
Re: منافقت

اچھا یہ بات ہے میں سمجھا شاید عمران کی شان میں کو ئی گستاخی ہو گئی جو آپ برہم ہو گئے ۔:biggthumpup:
میرا مطلب یہ ہے کے یہ انکا فعل ہے
انسے جناب کو سوال کرنا چاہیے نہ کے انکی جگہ جواب دینا
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: منافقت

:)آپ مطمئین ہو گئے میرے لئے یہی کافی ہے
Thread starter is in shock actually......he was not expecting ur opinion in this positive way.he wanted k khan sb ko eid k mokka per kuch alqabat denay chaihyey......eid Mubarak
 
Re: منافقت

--------------------------------------------------------:lol::biggthumpup:
Thread starter is in shock actually......he was not expecting ur opinion in this positive way.he wanted k khan sb ko eid k mokka per kuch alqabat denay chaihyey......eid Mubarak
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے چنے ہوۓ حواری
اس بات کی مجال بھی نہیں رکھتے کے وہ نواز شریف کی مرضی کے خلاف بات کریں

دہی بھلے فروش ممنون حسین اسکی سب سے بڑی مثال ہے