Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ممتا بینرجی آپریشن سیندور پر تنقید بنگال میں مسلم ووٹ بنک کو خوش کرنے کیلئے کررہی ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کاالزام
بھارتی وزیر داخلہ اور بے جے پی کے سینئر رہنما امیت شاہ بنگال کی وزیر اعلی ممتا بینر جی پر اس لیے تنقید کر رہا ہے کہ ممتا نے مسلمانوں کو رمضان میں آدھی چھٹی کیوں دی اور باقی رعایتیں کیوں دیں
ان کا کہنا ہے کہ ممتا بینرجی نے مسلمانوں کو رمضان میں آدھی چھٹی دی، روہنگیا کے مسلمانوں کیلئے راستے کھولے۔
وعدہ کریں کہ ممتا بینرجی کی سرکار کو 2026 میں کرسی سمیت اکھاڑ کر پھینک دیں گے۔ امیت شاہ
https://twitter.com/x/status/1929115008043991340