ممتاز قادری کا مشن آگے بڑھائیں گے

no-violence

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Ulma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhane Par Agree (Ummat News)

بھت خوب سب سے پہلے جنید جمشید کا ٹرائل ہونا چاہیے اس قانون کے تحت۔ اور جو لوگ بضد ہیں کے اس نے معافی مانگ لی ہے ان کے لیئے عرض ہے کہ اس قانون کے تحت معافی کی کوئی گنجائش نہی ہےاور نہ ہی ملزم کی نیت کا کوئی تعلق ھے۔ جنید جمشید کے کیس میں سب کو معلوم ہے کہ اس کی بلکل بھی نیت نہیں تھی گستاخی کی اس نے نادانی میں ایسی بات کہ دی۔ اگر یہ علماء اس قانون میں کوءی ترمیم نہیں چاہتے تو سب سے پہلے جنید جمشید کو سزا ملنی چاہیئے۔
 

Annie

Moderator
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

عدالتوں کا کیسا اعتباراور کون لگاے روز روز کے چکر. ....چوری کی سزا ، هاته کاٹنا تو تمام روایات سے ثابت هے..علما سے گزارش هے که اپنے پیروکاروں کو ٹوکے دے کر گلی کوچوں میں تعینات کر دیا جاے، تاکه انصاف فوری اور بروقت دستیاب هو..شکریه

اسلام اعلیکم درویش صاحب .........، پہچانا مجھے ؟ ..........شاید نہیں ، بھول گۓ ہونگے ،
برسوں بعد آپکو یہاں دیکھا ہم آپ کو نہیں بھولے ، آپ سے کافی عرصہ پہلے بات ہوا کرتی تھی ، آپکے عمدہ اخلاق ابھی بھی ہمیں یاد ہیں ،
فورم سے بیزار لگتے ہیں اسی لیے اب نظر نہیں آتے ، فورم پر آتے رہا کریں کوئی خاص خرچہ تو نہیں یہاں آنے کا ، اور ہاں خوش آمدید

 

smartguycool

MPA (400+ posts)
جتنے بھی مسلک کے ملا ہیں سب کو نکالو چاہے کوئی بھی ہو دیوبندی.. بریلوی.. اہلے حدیث.. شیعہ.. مقلد ..غیر مقلد.. مماتی.. غیر ممتاتی.. کوئی بھی ہو سب ایک ہیں.....عوام کو الو بنایا ہے اور ہم عوام سب جان بوجھ کر اندھوں کی طرح انکے پیچھے چل پڑتے ہیں......
 

Back
Top