ممتاز قادری کا مشن آگے بڑھائیں گے

story3.gif
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Re: Unity Faith Discipline

یہ خود کیوں نہیں ممتاز قادریوں کی سنت پر عمل کرتے ؟
ہمیشہ کسی دوسرے کے کندھے کی تلاش میں رہتے ہیں ۔
 
احمد

Senator (1k+ posts)
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

ان کی دوکانیں بند کروانے میں جلدی نا کی جائے ، یہ اپنے مفاد کے لیئے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلنے سے بھی گریز نہیں کریں گے ۔ انکا ڈنک تحمل سے نکالیں ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Unity Faith Discipline

ہر ایک کو ایک لاش چاہئے ہوتی ہے مشن مکمل کرنے کے لئے

مشن اپنا نہی ہوتا غیر ملکی ہوتا ہے ، بس لاش اپنے کسی بھولے بادشاہ کی ہوتی ہے
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

ان کی دوکانیں بند کروانے میں جلدی نا کی جائے ، یہ اپنے مفاد کے لیئے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلنے سے بھی گریز نہیں کریں گے ۔ انکا ڈنک تحمل سے نکالیں ۔
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے عوام ان کے ساتھ نہیں ان کو جتنی ڈھیل دی جائے گی اتنا سر پر چڑھیں گے
 
Skeptic

Siasat.pk - Blogger
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

Do whatever inside your home don't bring it into public for God sake....
 
احمد

Senator (1k+ posts)
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے عوام ان کے ساتھ نہیں ان کو جتنی ڈھیل دی جائے گی اتنا سر پر چڑھیں گے
آپ کی بات درست ہےزیادہ عوام ان کے ساتھ نہیں ہے ، لیکن قادری کے جنازے میں لوگوں اتنی بڑی تعداد کا باہر نکلنا ان کی لالچی زبانیں لپلپانے کا باعث بن رہا ہے ۔ اس لئے قادری پر اپنی دکانیں چمکا رہے ہیں ۔ ایک دم ان کو پٹہ ڈالا گیا تو یہ بھی آخری حد تک جانے کی کوشش کریں گے ۔ابھی بھی چند لاکھ ،،زامبی،، ان کے ساتھ نکل کھڑے ہوتے ہیں اس لیئے زرا تحمل سے کام لینا بہترحکمت عملی ہوگی ۔
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

آپ کی بات درست ہےزیادہ عوام ان کے ساتھ نہیں ہے ، لیکن قادری کے جنازے میں لوگوں اتنی بڑی تعداد کا باہر نکلنا ان کی لالچی زبانیں لپلپانے کا باعث بن رہا ہے ۔ اس لئے قادری پر اپنی دکانیں چمکا رہے ہیں ۔ ایک دم ان کو پٹہ ڈالا گیا تو یہ بھی آخری حد تک جانے کی کوشش کریں گے ۔ابھی بھی چند لاکھ ،،زامبی،، ان کے ساتھ نکل کھڑے ہوتے ہیں اس لیئے زرا تحمل سے کام لینا بہترحکمت عملی ہوگی ۔

آپ کہتے ہیں تو مانے لیتا ہوں
وگرنہ دل تو چاہتا ہے کہ ان موذیوں کودیس نکالا دیکرکالے پانی بھیج دیا جائے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

امتیازی انصاف اتنی آسانی سے پیچھا چھوڑنے والا نہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

جو امہ زہریلا حلوہ بھی نہی چھوڑتی وہ ممتاز قادری کے مشن کو ضرور پورا کرے گی

1100800055-1.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

آپ کی بات درست ہےزیادہ عوام ان کے ساتھ نہیں ہے ، لیکن قادری کے جنازے میں لوگوں اتنی بڑی تعداد کا باہر نکلنا ان کی لالچی زبانیں لپلپانے کا باعث بن رہا ہے ۔ اس لئے قادری پر اپنی دکانیں چمکا رہے ہیں ۔ ایک دم ان کو پٹہ ڈالا گیا تو یہ بھی آخری حد تک جانے کی کوشش کریں گے ۔ابھی بھی چند لاکھ ،،زامبی،، ان کے ساتھ نکل کھڑے ہوتے ہیں اس لیئے زرا تحمل سے کام لینا بہترحکمت عملی ہوگی ۔

ابھی تو اس میں ماڈل ٹاون کے مقتولین بھی شامل ہونے والے ہیں
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

جو امہ زہریلا حلوہ بھی نہی چھوڑتی وہ ممتاز قادری کے مشن کو ضرور پورا کرے گی

1100800055-1.jpg

ان کو اصل نکیل ڈالنے کی ضرورت ہے ان چھوٹی موٹی عارضی نلکیوں سے یہ قابو میں نہیں آنے والے
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

Qalandari pick a side, are you representing PPP or Jamat e islami?
 
Darvesh

MPA (400+ posts)
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

عدالتوں کا کیسا اعتباراور کون لگاے روز روز کے چکر. ....چوری کی سزا ، هاته کاٹنا تو تمام روایات سے ثابت هے..علما سے گزارش هے که اپنے پیروکاروں کو ٹوکے دے کر گلی کوچوں میں تعینات کر دیا جاے، تاکه انصاف فوری اور بروقت دستیاب هو..شکریه
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

ان کو اصل نکیل ڈالنے کی ضرورت ہے ان چھوٹی موٹی عارضی نلکیوں سے یہ قابو میں نہیں آنے والے

یہ دیکھ لو امہ کے سر پنج کی اپنی حالت

;)

1261137713pic-07.jpeg
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

یہ دیکھ لو امہ کے سر پنج کی اپنی حالت

;)

1261137713pic-07.jpeg

لگتا ہے حلوے میں زہر کی مقدار بہت تھوڑی تھی جس نے بھی یہ حرکت کی شریف آدمی نہیں تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Umma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhan Par Agree (Ummat News)

لگتا ہے حلوے میں زہر کی مقدار بہت تھوڑی تھی جس نے بھی یہ حرکت کی شریف آدمی نہیں تھا

یہ بھی فرقہ وارانہ سازش تھی
 
Re: Ulma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhane Par Agree (Ummat News)

liberals begherat net pay beth kar jal he sktay hain....bahar nikaltay hain tou awam mai islam he islam dikhai dyta hai [hilar][hilar] islam say itni dushmani
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
Re: Ulma Mumtaz Qadri Ka Mission Aagay Barhane Par Agree (Ummat News)

پاکستانی معاشرے میں مذہبی اور لبرل تفریق بہت واضح ہوتی جا رہی ہے۔ ایک طرف معاشرے سے مذہبی روایات کو نکالنے کے خوہشمند مادر پدر آزاد اور پاکستان کو سیکولر بنانے کے مشن پر ڈٹے لبرل ہیں اور دوسری طرف معاشرے کو اپنے اپنے مسلک کا اسلام پڑھانے والے اور شدت پسندی اور عدم برداشت کو ہوا دینے والے نام نہاد مُلّا۔ لبرلز دینی تعلیم سے بیزار ہیں اور مُلّا دنیاوی تعلیم کے قریب نہیں جاتے۔ سلمان تاثیر کا مقدمہ دونوں طبقات کی آپس کی تفریق کا عکس ہے۔ معتدل مزاج اور دینی اور دنیاوی دونوں تعلیمات سے آراستہ لوگ بہت تیزی سے کم ہورہے ہیں۔
 
Back
Top