ملک میں غیراعلانیہ مارشل لاء ہے،عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں غیراعلانیہ مارشل لا نافذ ہے اور حکومت اکتوبر میں انتخابات کروانے سے بھاگ رہی ہے۔

بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں انٹرویو دیتے ہوئے تحریکِ انصاف کے سربراہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا مقصد ہی انھیں سزا دلوانا ہے۔

رواں برس نو مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں کو کریک ڈاؤن کا سامنا ہے اور عمران خان کا دعویٰ ہے کہ خود ان پر دو سو کے قریب مقدمے درج کیے گئے ہیں۔

اس سوال پر کہ کیا انھیں لگتا ہے کہ ان کے گرد قانون کا شکنجہ تنگ ہو رہا ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ جب انھیں اقتدار سے ہٹایا گیا تو اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ ان کی جماعت پارہ پارہ ہو جائے گی لیکن نتیجہ ان عمومی اندازوں کے برعکس نکلا اور اب انھیں اس کھیل سے ہی باہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1687053462389903360
’اسٹیبلشمنٹ سمجھتی تھی کہ پارٹی ختم ہو جائے گی اور عموما اقتدار سے نکالے جانے کے بعد ایسا ہوتا بھی ہے لیکن اس کے بالکل برعکس پارٹی کی مقبولیت پہلے سے بھی ذیادہ بڑھ گئی اور یہ پاکستان میں بہت غیر معمولی بات تھی۔۔۔۔تو جب یہ مجھے گیم سے نکالنے میں ناکام ہو گئے تو مجھ پر دو بار قاتلانہ حملے کیے گئے اور اس کے علاوہ اب تک میرے خلاف درج مقدمات کی تعداد 200 کے قریب ہو گئی ہے۔ یہ تمام کوششیں اس لیے ہیں کہ یہ مجھے جیل میں ڈال سکیں یا نااہل کروا سکیں یا دونوں کام کر سکیں‘۔

چیئرمین پی ٹی آئی سے یہ سوال کیا گیا کہ کہا جاتا ہے کہ وہ 2018 میں فوج کی مدد سے برسرِ اقتدار آئے اور اپنی حکومت کے ابتدائی دور میں وہ فوج کے بہت قریب بھی رہے تاہم جب فوج نے ان کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا تو انھوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ سیاست میں فوجی مداخلت نہیں ہونی چاہیے اور کیا یہ کھلی منافقت نہیں۔

اس سوال پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت وہ واحد سیاسی جماعت ہے جسے فوجی آمروں نے نہیں بنایا تاہم یہ درست ہے کہ 2018 میں فوج نے ان کی مخالفت نہیں کی۔ انھوں نے الزام لگایا کہ 2013 میں فوج نے نواز شریف کی پشت پناہی بھی کی تھی۔

’اگر 2018 میں فوج نے ہمارا ساتھ دیا ہوتا تو پھر اسٹیبلشمنٹ کھلم کھلا ہمارے خلاف کیسی جاتی اور اب ہمیں ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔۔۔ہم فوج کی وجہ سے اقتدار میں نہیں آئے۔ جہاں آپ درست ہیں وہ یہ ہے کہ فوج نے 2018 میں میری مخالفت نہیں کی تھی لیکن 2013 میں فوجی اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کی پشت پناہی کی، انھیں اقتدار میں لائے۔ اسی لیے ہم نے 126 دن تک احتجاج کیا کیونکہ ہم جانتے تھے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔‘

https://twitter.com/x/status/1687232308548403201
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

آدھا سچ ۔ " فوج نے ھماری مخالفت نہیں کی "۔

تو پاشا کیا کدو توڑ کے بیچ رھا تھا اور کیا جہانگیر ترین مفت میں پیٹرول پھوک رھا تھا ؟ ۔

سچ بولتے وقت زبان دکھتی ھے ۔
 
SZM

Councller (250+ posts)

آدھا سچ ۔ " فوج نے ھماری مخالفت نہیں کی "۔

تو پاشا کیا کدو توڑ کے بیچ رھا تھا اور کیا جہانگیر ترین مفت میں پیٹرول پھوک رھا تھا ؟ ۔

سچ بولتے وقت زبان دکھتی ھے ۔
You are senseless people and writing this type of nonsense just for money or by soul you are `baghariat
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

آدھا سچ ۔ " فوج نے ھماری مخالفت نہیں کی "۔

تو پاشا کیا کدو توڑ کے بیچ رھا تھا اور کیا جہانگیر ترین مفت میں پیٹرول پھوک رھا تھا ؟ ۔

سچ بولتے وقت زبان دکھتی ھے ۔
تو پھر کروا لیتے الیکشن ۱۴ مئی کو پنجاب میں۔
پھر یہ بھی سمجھا دو کہ کیسے بائی الیکشن میں ۳۷ میں سے ۳۰ سیٹیں پی ٹی آئی جیت گئی؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر کروا لیتے الیکشن ۱۴ مئی کو پنجاب میں۔
پھر یہ بھی سمجھا دو کہ کیسے بائی الیکشن میں ۳۷ میں سے ۳۰ سیٹیں پی ٹی آئی جیت گئی؟

الیکشن اب جولائ 2023 میں نہیں ہوسکتا ۔
اگلے الیکشن کی تیاری کر ، اور رونا پیٹنا چھوڑ ۔

ھارنے پہ دھاندلی کا ترنت الزام نہ لگائیو ۔ شکل سے ھی پٹا ہوا جواری لگ ریا اے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

الیکشن اب جولائ 2023 میں نہیں ہوسکتا ۔
اگلے الیکشن کی تیاری کر ، اور رونا پیٹنا چھوڑ ۔

ھارنے پہ دھاندلی کا ترنت الزام نہ لگائیو ۔ شکل سے ھی پٹا ہوا جواری لگ ریا اے ۔

ارے سوال کے جواب میں ایسے سیخ پا ہوریا ہے کہ جیسے سیخ نہ صرف تیز تھی بلکہ گرم بھی تھی۔
۳۷ میں سے ۳۰ سیٹیں یاد ہیں بائی الیکشن کی یا ابھی بس نظر کے آگے نظر بٹّو ہی لٹو ہوا پھرکیاں لگا ریا ہے؟

اور وہ آئی ایم ایف کی مندوب یاد ہے، جو آئی تھی بنی گالہ؟ ہا ہا ہا ۔۔۔۔ وہ اسلام آباد کا وزیر اعظم دیکھا تھا اس وقت؟ ابے اسکو آئی ایم ایف بھی پاکستان کا وزیر اعظم نہیں مانتا۔

پھر جو پٹائی یورپی یونین نے الٹا اور سیدھا دونوں جانب منہہ پر پٹی چڑھا کر کی ۔۔۔۔ اب بولو کہ پٹا ہوا جواری کسے کہتے ہیں؟
 
ابے جھان ۔ ۔ سرکار ۔ اگلے الیکشن کی تیری کر ، اگلے الیکشن کی ۔
اپنا گلا ولا بھی صاف کرلے ، لمبی لمبی قوالیاں گانا پڑیں گی الیکشن کے بعد ۔
ریہرسل کرلے ریہرسل ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ابے جھان ۔ ۔ سرکار ۔
کیوں، اوقات چھلکنے پر آگئی؟ ابھی تھوڑا اور پھرکی لگاتا تو شائد تان سین کے راگ بھیرویں بھڑک اٹھتے
یہ درباری سُریں سب سِرکتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اگلے الیکشن کی تیری کر ، اگلے الیکشن کی ۔
اپنا گلا ولا بھی صاف کرلے ، لمبی لمبی قوالیاں گانا پڑیں گی الیکشن کے بعد ۔
ریہرسل کرلے ریہرسل ۔
ادھر تو ۱۴ مئی سے تیاری ہے۔ اپنی فکر کر جوان ۔۔۔۔۔ حکیم خالینوس سے خمیرہ گاوٗزبان اور تخمِ ختمی کا معجون لے آ، اختلاجِ قلب میں آرام آوے گا۔
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Dear @BBC and @stephensackur Further to Steven Sackur’s interview with Imran Khan, we are compelled to highlight some serious flaws in the research prior to the programme and the approach taken by Mr Sackur during the interview.

The BBC has a standard in international news reporting. We all turn to the BBC to acquire a balanced view of reporting which the BBC has long been a bastion of. However, in this interview, there was an overt level of attention afforded to the accusations levelled by the sitting Government and asserted in a way in which to suggest that an alternative truth could not be possible.

The very notion that Imran Khan’s rhetoric has given rise to the violent protests is the unadulterated narrative of the present administration – and it’s an accusation which has been peddled through a muzzled and controlled media with absolute impunity.

If you were to get an independent opinion form the street, 80% of the people will assert that the 9th May attacks were staged and meant to dismantle the PTI. It is also to be noted that that the same government has proven itself to be of an overtly fascist persuasion and duly emboldened by the protection and shadow of military sponsorship.

Mr Sackur said it was ‘irresponsible’ for Khan to accuse the military of running a puppet Government. What if that is exactly what is going on? Are we to blindly accept the yoke of military dictatorship through the utility of a controlled Government? Why do you believe we should just shut up in the face of the falsehood? Are we children of a lesser God? Khan has given a long absent awareness and confidence to the people of how the country has been usurped by two families and a military establishment since its inception. The whole country knows what is going on.

Are we to continue to remain quiet in the face of this callous tyranny?

Furthermore, we would like to ask why Mr Sackur wouldn’t question the following:
  • Murder, Torture, disappearance & custodial torture of prominent reporters. To the extent that the Courts are being told by security forces that they don’t know where certain abducted reporters are.
  • No observation of the constitution or rule of law in the country and Supreme Court Orders disregarded
  • Political workers tortured and brutally killed and entire party leadership arrested
  • Senior party leaders abducted, stripped naked and filmed
  • The fact that the cases are bogus – at least call it ‘incredible’ to suggest it seems a bit extreme
  • Women and children arrested and harassed
  • Forced entrances into homes without warrantspeaceful protestors killed by police in recent protests
  • Media houses forbidden to even mention Imran Khan’s name
  • Internet and social media crackdowns
How about talking about the actual nature fo the current government?
  • Comprised of an unnoly alliance of 13 misaligned parties with no public mandate
  • The Government takes dictates from an absconded leader in London
  • 60% of current cabinet are convicted criminals
Why would you not address the draconian Bills that are being passed in Parliament to effect a total muzzling of freedom of speech and assembly?

All in all, you have not given attention to the things that matter: the absence of law and order and the total dismantling of democracy. You are meant to be the bastions of democracy; Westminster is called the mother of all Parliaments. And Pakistan is a commonwealth country – should you not be concerned about all these violations?

You have presented a skewed version of the ground realities which is tantamount to both avoiding a recognition of the gross iniquities and quietly condoning them.

In respect of the research, your advisers have identified fundamentally compromised personalities in the person of Fawad Chaudry, Jahangir Tareen and Pervez Khattak. You have to be from the circles of the informed electorate to know these people are not serious politicians who stand by a political outlook or a set of principles. These people have long been tools of the Establishment (an entity whose existence that no-one denies) always ready to be utilized for political expediency in what is tantamount to modern-day Machiavellianism.

All in all, this episode of Hardtalk seemed to be observing a pre-determined agenda to re-enforce the criminal silence of the UK government with regards to the gross Human Right and democratic abuses being meted out in Pakistan.

RegardsThe Pakistani People

https://twitter.com/x/status/1687218711260741632
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں، اوقات چھلکنے پر آگئی؟ ابھی تھوڑا اور پھرکی لگاتا تو شائد تان سین کے راگ بھیرویں بھڑک اٹھتے
یہ درباری سُریں سب سِرکتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

ادھر تو ۱۴ مئی سے تیاری ہے۔ اپنی فکر کر جوان ۔۔۔۔۔ حکیم خالینوس سے خمیرہ گاوٗزبان اور تخمِ ختمی کا معجون لے آ، اختلاجِ قلب میں آرام آوے گا۔

ابے کبوسیے ۔ بہتی تو تیری نظر آرھی ہے ۔ پانی ھے کہ رکنے کو نہیں دے ریا اے ۔ جیسا کہ کہا ھے ، سارے خمیرے اکھٹے کرکے رکھ لے ۔ تیری خشک زبانی برداشت سے باھر ہوگی ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کبوسیے ۔ بہتی تو تیری نظر آرھی ہے ۔ پانی ھے کہ رکنے کو نہیں دے ریا اے ۔ جیسا کہ کہا ھے ، سارے خمیرے اکھٹے کرکے رکھ لے ۔ تیری خشک زبانی برداشت سے باھر ہوگی ۔
ابے زاغ تبختر، اپنے طوطے تلاش کر اور یہ طُوطیاں بجانی چھوڑ دے۔ جس گنگا میں تو نہا رہا ہے وہ میلی ہوچکی ۔ کہیں ایک اور بیان آگیا یورپی یونین سے تو حکیم خالینوس کے ساتھ ساتھ عطائی لونڈے کے طور پر تیری کمر پر بھی چنبل پھوٹنی شروع ہوجاوے گی۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے زاغ تبختر، اپنے طوطے تلاش کر اور یہ طُوطیاں بجانی چھوڑ دے۔ جس گنگا میں تو نہا رہا ہے وہ میلی ہوچکی ۔ کہیں ایک اور بیان آگیا یورپی یونین سے تو حکیم خالینوس کے ساتھ ساتھ عطائی لونڈے کے طور پر تیری کمر پر بھی چنبل پھوٹنی شروع ہوجاوے گی۔

ابے طبلچی ۔ کب تک طبلہ بجائے گا ۔ باتوں تو ایسی چھوڑ ریا اے جیسے پھلجڑی میں کسی نے انگار رکھ دیا ہے ۔ لیکن حاصل واصل صفر ھے ۔ صرف گلاس توڑا ، پورا روپیہ ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے طبلچی ۔ کب تک طبلہ بجائے گا ۔ باتوں تو ایسی چھوڑ ریا اے جیسے پھلجڑی میں کسی نے انگار رکھ دیا ہے ۔ لیکن حاصل واصل صفر ھے ۔ صرف گلاس توڑا ، پورا روپیہ ۔
ابے شبراتی شُرلی، ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں جو نو اگست کو ہی چل چلاوٗ کا پروگرام بنا لیا ہے
جو چونّی اٹھنی اکٹھی کرنی ہے کر لو، بعد میں شاہی مسخرے کے قُلی کے طور پر تمھیں بھی جدّے نہ جانا پڑے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے شبراتی شُرلی، ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں جو نو اگست کو ہی چل چلاوٗ کا پروگرام بنا لیا ہے
جو چونّی اٹھنی اکٹھی کرنی ہے کر لو، بعد میں شاہی مسخرے کے قُلی کے طور پر تمھیں بھی جدّے نہ جانا پڑے

ابے دماغ کیوں کھاریا اے ۔ اب اڈیالہ سے الیکشن لڑ ، اگلوں نے پچھوڑے کے راستے پورا الیکشن شیدول اندر پہنچادیا اے ۔

وہ باھر نیلے کپڑے پہنے ، منہ میں نسوار اوردونوں ھاتھ پچھوڑے پہ رکھے ، پولس کو اپنی پیش کرتے ہوئے ، کہیں توُ تو نہیں ؟ اللہ قسم ، غضب کا لگ ریا تھا ، ایک پولس والے کی تو رال ٹپک رھی تھی ۔ ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ابے دماغ کیوں کھاریا اے ۔ اب اڈیالہ سے الیکشن لڑ ، اگلوں نے پچھوڑے کے راستے پورا الیکشن شیدول اندر پہنچادیا اے ۔

وہ باھر نیلے کپڑے پہنے ، منہ میں نسوار اوردونوں ھاتھ پچھوڑے پہ رکھے ، پولس کو اپنی پیش کرتے ہوئے ، کہیں توُ تو نہیں ؟ اللہ قسم ، غضب کا لگ ریا تھا ، ایک پولس والے کی تو رال ٹپک رھی تھی ۔ ۔
ابے لگتا ہے آجکل تندوری چپاتیوں پر پل ریا اے۔ کوئی نہیں، تندور گرم رکھیں، ابھی یہ فیصلہ ایک اپیل کی ہی مار ہے، پھر اس تندور میں نان لگانے آئیں گے، لمبے والے نان۔ فکر ناٹ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے لگتا ہے آجکل تندوری چپاتیوں پر پل ریا اے۔ کوئی نہیں، تندور گرم رکھیں، ابھی یہ فیصلہ ایک اپیل کی ہی مار ہے، پھر اس تندور میں نان لگانے آئیں گے، لمبے والے نان۔ فکر ناٹ

پتر پچھواڑہ چیک کر ، آج ھی نئ ڈاک ڈلیور ہوئ ہے ۔ 🤣 ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پتر پچھواڑہ چیک کر ، آج ھی نئ ڈاک ڈلیور ہوئ ہے ۔ 🤣 ۔
تیرا ڈاکیہ بھی دو نمبر دستخط بنوا کر تجھے بنا رہا ہے کہ ڈاک پہنچا دی ہے۔ ابھی ۳ دِن کا ٹائم ہے، تیری مِس کالوں کا بھی جواب آجائے گا۔ کہا ناں، فِکر نہ کر، بس ہمّت کر۔