ملک بچانا ہے تو عمران نیازی کا سر کچلنا ہو گا

such786

Senator (1k+ posts)

بہت مذاق ہو گیا اب یا تو عمران نیازی کی سیاست بچ سکتی ہے یا پھر پاکستان بچ سکتا ہے . عمران نیازی نے اس ملک میں انتشار پھیلانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا . اس وقت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے اور ایک ہولناک بحران ملک کو لپیٹنے کے لیے آ رہا ہے دوسری طرف اس خطرناک صورتحال میں عمران نیازی کی سیاست ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی . عمران نیازی کے پیچھے چلے تو صورتحال وہ ہی مشرقی پاکستان والی ہو گی . عمران نیازی کی وجہ سے پچھلے پانچ ماہ سے ملکی نظام مفلوج ہے اور اس کی تباہ حال معیشت پر سیاست ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی . اگر آج اس کی ڈیمانڈ منظور کر لی تو جب تک الیکشن ہو گا تب تک ملک برباد ہو چکا ہو گا . اور اگر اسے پنجاب حکومت دے دی تو وہ ایک بار پھر سے ایک لشکر لے کر مرکز پر چڑھ دوڑے گا
ریاستی اداروں کو اب موج مستی سے باہر آ کر اس فتنے کا سر کچلنا ہو گا جسے پروں چڑھا کر انہوں نے اس ملک کو دیوالیہ ہونے لا کھڑا کیا ہے . اب جب ایک قومی حکومت ملک بچانے کی کوشش کر رہی ہے اس کے رستے میں روڑے اٹکانے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا . اب اگر ملک بچانا ہے تو پوری طاقت کے ساتھ تحریک انصاف اور اس کے پراپگنڈہ مرکزوں کا سر کچلنا ہو گا . یہ اب پاکستان کی زندگی اور موت کی بات ہے . اب بھی ریاستی اداروں نے عمران نیازی اور تحریک انصاف کے پراپگنڈے کی زبان نہ کاٹی تو ملک کی بقا خطرے میں پڑ جاۓ گی . ایک طرف ملک کے حالات خراب ہو رہے دوسری طرف تحریک انصاف آتش بازیاں کر رہی ہے . جتنے حالات خراب ہوتے ہیں وہ اتنا زیادہ خوش ہوتے ہیں . اب یا تو عمران نیازی اور تحریک انصاف بچے گی یا پھر یہ ملک بچے گا . اگر اسی طرح عمران نیازی ملک میں انتشار پھیلاتا رہا تو ملک کا پھر خدا حافظ
Tarry.........siri apni billo rani ka Sar kuchloo haram Zado.
 
TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
OP is either mentally retarded or corrupt, perhaps both

Let go of worshiping Bhutto and join us in the real world...
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ ٹر ٹر نا کر، ن لیگ اور پی ٹی آئی گئے چولھے میں، ان حالات میں انتخابات نہیں ہو سکتے، عمران خان بھی فی الحال مطالبہ نہیں کر رہا تم بھی چپ کر کے بیٹھو۔​
?????
لیڈروں کی طرح تم بھی پاگل ہو گئے ہو صدمے سے اور جمہوریت کا جھوٹا راگ الٹا بجا رہے ہو
عمران خان کیوں بولے گا اس کی الیکشن کمپین جو اس نے چلائی ہی الیکشن کی خاطر تھی اسے لوگوں نے قبولیت بخش دی ہے حکمرانی کا حق عوام نے چھین لیا ہے اب حکومت کرو گے کیسے؟ کیا تم سے حکومت کرانے کو عمران خان نے پچھلے چار مہینے جدوجہد کی ہے؟ چلو عوام کے مزید چھتروں کے لئے ٹکے رہو ۰ جتنے غلیظ بیان جتنی زلیل حرکتیں اس میں روز ایڈ کرتے جاو گے وہ سب شاندار کفن دفن کا بندو بست کرنے میں مدد گار ہوں گی
شاباش کچھ ایسا مت چھوڑنا کہ کبھی واپسی کی امید رہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)

تم نے مسکراتے ہوئے کمنٹ کیا ہے لگتا ہے دوائیں ٹائم پہ لے لیں ہیں۔ دوائیں ہمیشہ ٹائم پہ لیا کرو
 
Back
Top