ملکہ برطانیہ کی سالگرہ تقریب، شہبازشریف سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

sah1h1121.jpg


گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکہ برطانیہ کوئین ایلزبتھ ٹو کی دعوت سالگرہ میں شرکت کی ۔اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشن دفتر نے وزیر اعظم کو ملکہ ایلزبتھ کی سالگرہ کی تقریب پر بلایا۔

تقریب میں برطانوی ہائی کمشنر بھی شریک تھے۔وزیر اعظم نے تقریب سے خطاب بھی کیا اور ملکہ برطانیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس تقریب کے دوران شہبازشریف نے دلچسپ چٹکلوں سے تقریب کو کشت زعفران بنادیا۔

دوران تقریب شہباز شریف نے گلاس اٹھاکر چئیر کرنے کا کہا ، انہوں نے کہا کہ گلاس اٹھائیں اور لہرائیں بعدازاں انہوں نے کہا کہ میرا مطلب ہے کہ سافٹ ڈرنگ جس پر شرکاء کے قہقہے لگ گئے

ان کا کہنا تھا کہ گلاس اٹھائیں اور ملکہ برطانیہ کی صحت اور خوشی کے لیے دعا کریں
https://twitter.com/x/status/1534558077269188610
اس موقع پر شہبازشریف نے برطانوی ہائی کمشنر کو اپنے ہاتھ سے کیک بھی کھلایا


سوشل میڈیا صارفین نے شہبازشریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ شہبازشریف کو اپنے عہدے کا کچھ تو خیال کرنا چاہئے تھا، وہ تو غلامی کی ایک نئی تاریخ رقم کررہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1534761553689513984 https://twitter.com/x/status/1534649055657308166 https://twitter.com/x/status/1534699081297272832 https://twitter.com/x/status/1534699081297272832
صحافی عدنان عادل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی مبارک دینے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن گئے۔ حالانکہ جب وہ وزرا سمیت حال میں لندن گئے تھے تو برطانوی وزیراعظم نے ان سے ملنا گوارا نہیں کیا تھا۔ وہ آج سفارتخانہ اسلیے گئے کہ برطانوی ریاست نے امریکہ سے کئی معاملات طے کروائے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1534600900827877378
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
انکا اصل ،دیس ، اور ساری انویسٹمنٹ جہاں ہے ،وہاں کے ،ملک میں بادشاہ ہو یا ملکہ ،،،اٹھانے ،،، تو پڑے گیں نازو نخرے انکے
-
اسکا بھائی بیٹے ،پوتے سب تو وہاں بیٹھیں ہیں ،یہ شہباز شریف فمیلی ایسے ہی ہے جیسے ہم عام پاکستان مڈل کلاس لوگ باہر کہ ملکوں میں کام کرنے آتے ہیں ، اور اپنا سرمایا وطن عزیز

پاکستان میں بھیجتے ہیں ، یہ نون لیگ کا بھی ایسا ہی اپنے سب سے حرامی بچے دور دراز کے ملک پاکستان میں کام کے لیے بھیجے ہوۓ ہیں
الله کرے کبھی یہ بات نون لیگ کے سپوٹروں کو سمجھ آ جاۓ
 
Last edited:

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Bajwa ko pakrho jo is zahni mareez joker ko le ker aya hai. Ispr wala bund mua kidher hai dey ko i wazahat is per bhi.
 

Punch77

Voter (50+ posts)
Fking moron, this reflect his low life upbringing and slave mentality. Guys what do you think about Pmln should hire Amanda Heard. She got the same caliber as Aunty plastic.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bikhari Showbaz ka end London m hi hona ha.wahan hi rehay ga akhari time.Is lia UK Gov ki T poshi banti ha.Is khotay chawal ko yawalian marnay ki bajay apnay kisi minister ko bejh dena chahay tha.Ya Mayrum ko bejh deta shughal mailay k lia..
 

rahail

Senator (1k+ posts)
He is writing the most embarrassing chapter in the history of Pakistan. We are done seriously. I think I should leave this country for good.
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
What's stopping you?
This is exactly what another thanda chootiya said when BBC anchor told him that 1/3 of pakistani people wants to leave the country. He said, whose stopping them

When you were bred in a gutter, you will talk shit
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
گنجگانڈوؤں کا قبلہ تو لندن ہی ہے نہ ۔۔۔ انکا مفرور گنجا شیطان لندن ہی تو بیٹھا ہوا ہے

?
 

Back
Top