بظاہر یہ ایک کھلے دماغ اور جمہوری ذہن والا عالم بنا ہوا تھا۔ اسنے یہی پہچان بنا رکھی تھی ۔خان صاحب کو کیا معلوم کہ ایجنسیوں کا کارندہ ہے اور پارٹی میں چوہا گھسیڑا جا رہا ہے ۔اسکی حثیئت پارٹی میں سمبالک ہی تھی ، نکاح کیلئے بھی جو ڈھونڈ کر لایا تھا وہ آج خود ایجنسیوں کا ماؤتھ پیس بنا ہوا ہے، آفرین ہے مفتی پر کہ اسنے اپنے ہنڈلرز کی خاطر قران اور فقہ کے اصولوں کی دھجیاں بکھیر دیں ، علما سو کے وار سے بچنا آسان نہیں ، پی ٹی آئی نے خود اندر سے ملاؤں کا ٹولہ نہیں بنا رکھا نہ ہی ہمیں ایسا کام مستقبل میں کبھی کرنا چاہیے، ، ورنہ کوثر نیازی جیسا کوئی ایک ہوتا تو ایسے معاملات پر نظر رکھتا ، کوثر نیازی جیسے بنیادی کارکن پر بھی کڑا وقت پڑا تو پی پی پی ٹوڑنے کیلئے سب کر گزرا اور خوب الزام تراشی کی تھی ۔Yaaar Khan saab nay bhi kesay kesay chawal paal rakhay thay, abhi pata nhi aur kitnay niklayn gay issi PTI mayn say....
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|