مفتی سعید نے کئی بار عمران خان کو اپنی بہن کا رشتہ پیش کیا،اوریا مقبول

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

episode 8 smiling GIF by Shameless
Maulbi tu mujhay buhat beghairat laga Hai —- Hamshira ka Rishta mana kya Kia —- Kanjar tu intiqam par utar aya hai😜😂😂

 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Dirty corrupt Generals ka agla waar ye hoga keh inki biwiyan kyu Imran Khan ki fan hai? Iss baat par bhi aik muqaddima Imran khan kay khilaf hona chahiye 😂
 

dxtyle

Politcal Worker (100+ posts)
یا الله جو بھی عمران خان کے خلاف سازشیں کر رہے ہے انکو کبھی کامیاب نہ بنا
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah Mufti Saeed ho Ya Khawer Manika ho Ya Murad Saeed ho Ya Ain Chaudry ho Ya Pinky Peerni ho Ya , Gulalai Ho Ya Reham Khan ho
All were associated or linked with most Ghaleez Insaan called Imran Khan.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Yaaar Khan saab nay bhi kesay kesay chawal paal rakhay thay, abhi pata nhi aur kitnay niklayn gay issi PTI mayn say....
بظاہر یہ ایک کھلے دماغ اور جمہوری ذہن والا عالم بنا ہوا تھا۔ اسنے یہی پہچان بنا رکھی تھی ۔خان صاحب کو کیا معلوم کہ ایجنسیوں کا کارندہ ہے اور پارٹی میں چوہا گھسیڑا جا رہا ہے ۔اسکی حثیئت پارٹی میں سمبالک ہی تھی ، نکاح کیلئے بھی جو ڈھونڈ کر لایا تھا وہ آج خود ایجنسیوں کا ماؤتھ پیس بنا ہوا ہے، آفرین ہے مفتی پر کہ اسنے اپنے ہنڈلرز کی خاطر قران اور فقہ کے اصولوں کی دھجیاں بکھیر دیں ، علما سو کے وار سے بچنا آسان نہیں ، پی ٹی آئی نے خود اندر سے ملاؤں کا ٹولہ نہیں بنا رکھا نہ ہی ہمیں ایسا کام مستقبل میں کبھی کرنا چاہیے، ، ورنہ کوثر نیازی جیسا کوئی ایک ہوتا تو ایسے معاملات پر نظر رکھتا ، کوثر نیازی جیسے بنیادی کارکن پر بھی کڑا وقت پڑا تو پی پی پی ٹوڑنے کیلئے سب کر گزرا اور خوب الزام تراشی کی تھی ۔