Pathfinder
Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol: problem abb merasi sahafi ke qassedon se fix hone wali nahi, mian jiii
اس سے پہلے کے معاملہ مزید بڑھتا ، شور شرابا "آئس لینڈ" کی طرح گرم ہو جاتا ، جناب وزیر اعظم نے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن بنا دیا ، اس پھرتی کے پیچھے ، ہماری سادہ و جلیبی کی طرح سیدھی سی سیاسی تاریخ ہے ، کمیشن / کمیٹیاں نا ہوتے تو ، بہت سے کارنامے خوبخود تفصیل سمیت ظاہر ہو جاتے ، لیکن جہاں کمشن / کمیٹی بنی ، وہاں وہی ہوا ، جو طاقتور اہل اقتدار کی مرضی اور منشاء تھی
ایف آئ اے ، نیب ، دوسرے تفتیشی / حساس اداروں کی موجودگی میں ، ایک ریٹائرڈ جج بذات خود کتنے پہاڑ کھود سکتا ہے ، یا کونسی چوٹی سر کر سکتا ہے ؟
لہٰذا ، ایک ایسا معاملہ جو کے زیر زمین دنیا میں سے ایک انکشاف ہے ، اس پر کیا تحقیق ہو گی ؟ یا ہو سکتی ہے ؟
یہ سب خوش فہمیاں ہی ہیں ، زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں
ایک امید ہے ؟ اس ہنگامے میں ، صالح ظافر صاحب کے لیے ترقیاں ہی ترقیاں کی نوید ہے ،
:biggthumpup:جس طرح ان کا قلم چند روز سے بے قابو ہوا جاتا ہے ، ضرور ترقیاں ہی ترقیاں
Mr.Pindi Shareef , the golden chance you got in the shape of Panama Leak , use it please , kick out Raiwind Shareef and all the corrupt people from Pakistani politics .
You can not get such a golden chance even in your dream.!!!!!
In home you will get huge support from all poor people and in out side the country you have a reason ( Panama leak ) to show the world.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|