مغربی ممالک کی سازش: صالح ظافر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
1516.gif

http://e.jang.com.pk/04-06-2016/lahore/pic.asp?picname=1516.gif
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے پہلے کے معاملہ مزید بڑھتا ، شور شرابا "آئس لینڈ" کی طرح گرم ہو جاتا ، جناب وزیر اعظم نے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن بنا دیا ، اس پھرتی کے پیچھے ، ہماری سادہ و جلیبی کی طرح سیدھی سی سیاسی تاریخ ہے ، کمیشن / کمیٹیاں نا ہوتے تو ، بہت سے کارنامے خوبخود تفصیل سمیت ظاہر ہو جاتے ، لیکن جہاں کمشن / کمیٹی بنی ، وہاں وہی ہوا ، جو طاقتور اہل اقتدار کی مرضی اور منشاء تھی

ایف آئ اے ، نیب ، دوسرے تفتیشی / حساس اداروں کی موجودگی میں ، ایک ریٹائرڈ جج بذات خود کتنے پہاڑ کھود سکتا ہے ، یا کونسی چوٹی سر کر سکتا ہے ؟

لہٰذا ، ایک ایسا معاملہ جو کے زیر زمین دنیا میں سے ایک انکشاف ہے ، اس پر کیا تحقیق ہو گی ؟ یا ہو سکتی ہے ؟
یہ سب خوش فہمیاں ہی ہیں ، زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں

ایک امید ہے ؟ اس ہنگامے میں ، صالح ظافر صاحب کے لیے ترقیاں ہی ترقیاں کی نوید ہے ،
:biggthumpup:جس طرح ان کا قلم چند روز سے بے قابو ہوا جاتا ہے ، ضرور ترقیاں ہی ترقیاں
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ایسا کالم لکھنے پر صالح ظفر کو پانامہ لیجا کر، وہاں مرغا بنا کر اس کی چتھرول کرنی چاہئے
 

Asmat545

Councller (250+ posts)
لفافہ ازم کی بہی حد ہوتی ہے ....
اگر اس ملک میں جب تک پٹواری زندہ ہیں کسی بہی خوش فہمی میں نہ رہے کوئی
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)

میں دعوے سے کہتا ہوں،اسکی تحقیق کروالیں،اسکے آبا و اجداد کسی راجہ مہاراجہ بادشاہ کے دربار میں قصیدہ گو،میراثی نہ ہوں تو میں جرم دار،
کیونکہ اس سے زیادہ تعریف آج کے دور کا میراثی نہی کرسکتا،کوئ نسل در نسل میراثی کا ہی یہ کام ہے


A Comment Copied from Siasat.pk Facebook Page
 

teknikel

Minister (2k+ posts)
yeh chawal suzukiyoon me dhake khata tha, Zahir he gurbit ki waja se zameer bechna par giya bechare ko
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Mr.Pindi Shareef , the golden chance you got in the shape of Panama Leak , use it please , kick out Raiwind Shareef and all the corrupt people from Pakistani politics .
You can not get such a golden chance even in your dream.!!!!!
In home you will get huge support from all poor people and in out side the country you have a reason ( Panama leak ) to show the world.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
انقلاب،،جی ھاں خونی انقلاب۔ ۔ ۔ ۔کیونکہ صرف یہ ایک "کانڑا" تو بکاؤ نہیں۔ ۔ گروہ کے گروہ بکاؤ مال ھیں،،اور اِنکی صفائی عمران خان سمیت کسی سیاسی جماعت کے بس کی بات نہیں،،عوام کو نکلنا پڑے گا ورنہ اس ملک کا انجام یمن،عراق، لبیا، اور شام جیسا ھی ھوگا
 

seedasada

MPA (400+ posts)
1516.gif

فورم کے ممبروں سے عرض ہے کہ مجھے تھریڈ وغیرہ بنانا نہیں آتا ،مگر شوق بہت ہے
اب چونکہ میں علم بانٹنے کا قائل ہوں اور چاہتا ہوں کے دنیا میں ہونے والی ریسرچ میرے ملک کے جوان بھی پڑھیں اس لئے ڈھونڈ ڈھانڈ کے یہ ریسرچ پیش کی ہے
چونکہ تھریڈ بنانا نہیں آتا اس لئے جو تھریڈ سامنے آیا ، اسی میں ٹھوکا ٹھاکی کردی ہے، تمام ممبروں کو آزادی ہے جس تھریڈ کے ساتھ ملا کر پڑھنا چاہیں پڑ ھ لیں

کتا اور اسکی دم

یورپئین ایناٹومیکل اینڈبی ہیؤریکل رسرچ، پچھے 27 سال سے کتے کی دم پر یسرچ کررہی ہے،مسئلہ انکے پیش نظر یہ ہے کہ دوسرے جانوروں کی طرح صاحب زبان ہونے کے باوجود ،کتے،کی گاہے بگاہے دم ہلانے کا مقصد آخر ہوتا کیاہے، اوران حالات میں جب دنیا کا نیچ سے نیچ جانور بھی ماحول سے متاثر نظرآتا ہے کتا، آخر کس وجہ سے اپنی دم ہلاتا رہتا ہے۔۔مشاہداتی عمل کے دوران جب شہری کتوں کو پرکھا گیا تو ان کتوں کی دم زیادہ تیزی سے ہلتی پائی گئی جو معاشرے کے لٹیرے ترین لوگوں کے دروں سے منسلک تھے،کم درجہ کے نیچ انسانوں کے کتے شرقاً غرباً، ان سے نیچے کے نیچ لوگوں کے شمالاً جنوباً بھی،،اور انتہائی نیچ لوگوں کے اس تیزی سے گھماتے پائے گئے کہ لگا سرکل میں گھمارہے ہیں،اور اس بات سے بالکل بے پرواہ ہوکر کہ انکی کیسی بے پردگی ہورہی ہے۔
اس سے سائینسدانوں کو اس نسل کے کتوں کی ذہنیت کا اندازہ ہواکہ معاشرے اور قوم کو تو چھوڑیں انہیں اس بات کی بھی پرواہ نہیں ہوتی کہ خود انکی صاحب فہم اولاد انکے بارے میں کیا رائے رکھتی ہوگی،انہیں صرف اس بوٹی سے غرض ہوتی ہے جو مالک انکی طرف پھینکتا ہے، لیب میں جب پرکھا گیا تو ایسے کتے عام طور پر کم اصل طبقات سے نکلے ہوئے پائے گئے،انکے پاس واجبی علم،اور عیاش ذہن پایا گیا،بغیر محنت کے کہیں سے بوٹی پکڑنے والے اور پھر اس بوٹی کو دکھا کر اپنے ہم عصروں کو رگڑنے اور موقعہ پاکر انکی عزت برباد کرنے کے شوقین۔۔کتا ہونے کی وجہ سے انہیں اس چیز کی پرواہ نہیں ہوتی کہ انکے باپ دادا کون تھے اور کیا تھے،یا انکی اولاد اس قسم کی بوٹی کھا کر کیا کرتی پھر رہی ہے، اور آئیندہ کیا کرے گی،وہ حرام سے تعمیر کردہ دیوڑھی کی چو کٹ سے چمٹے دربانوں کے پاؤں چاٹنے میں اپنی زندگی بتا دیتے ہیں،اور وہیں سے بے نام و نمود اس بلبلہ کی طرح معدوم ہوجاتے ہیں،جو عام طور پر بند گٹر کے ابلتے پانی سے ابھرتا ہے







 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
????? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ????? ??????? ?? ????? ???? ??. ??????? ???? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ??

 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Nooron Kay salay jhot itna likho jo hazam ho jaay
Kuch tu Sharam kar lo is information ki age mein tumhara jhot nahi chalay ga
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Buhut he ghatiya likha hay is banday nain, TC ke bhee koee hyd hotee hu gee, is tarah kay log sahafat par kala dagh hain, Lanaaat on Jang group for employing ppl like him and many other CHUKOOS, Seth Chirdiya kee bhee puri koshish hay kay mamla thanda he rahay,
 

DrGigyani

MPA (400+ posts)
Another brainless patwari. Noora western powers ka napasandida kab seban gya? Pata nahe kya kya bolte hain ye noore. Ek taxi driver bhee ye logic buy nahi karsakta.
 

Back
Top