معیشت کی تباہی، مہنگائی کا طوفان عمران خان کی وجہ سے آیا، اسحاق ڈار

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Inn haramioon ko ab koi kiya kahay?
Fnf5lGLXwAYbSQE
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کنجرکی منی لانڈرنگ کی وجہ سے جو اس نے نورے چوروں کی خاطر کی اس سے ملک تباہ ہوا
 

abidbutt

Senator (1k+ posts)
Imran Khan is responsible for his birth as well
If IK was responsible for his conception to his mom, I am pretty sure Khan might have already aborted him many years before - he used to be playboy in those days and not interested in becoming dad of such bastards - therefore sorry as you may only be partly correct
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
آپ لوگوں نے تو سب کچھ ٹھیک کرنے کا کہا تھا پھر ٹھیک کر لیتے ۔
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
چلو جی' اتنی اچھی معیشت چھوڑ کر گئے تھے کہ عبوری حکومت کو چین سے بیل آوٹ پیکج لینا پڑا۔
یعنی ابھی حکومت بنی بھی نہیں تھی اور آئی ایم ایف کے پاس جانے کے مشورے دیے جارہے تھے وہ بھی ارسطو کی طرف سے۔

ہندوستان کے اساسے تقریبا 600 بلین ڈالر ہیں۔ اس سے تین گنا چھوٹا ملک ہونے کے ناطے پاکستان کے اساسے تو کم از کم 200 بلین ڈالر ہونے چاہیے تھے۔ ملے کتنے تھے' صرف 9 بلین ڈالر۔ پھر خسارا تھا 20 بلین ڈالرز۔ شرم نہیں آتی اسحاق ڈار جیسے جھوٹے کو۔

ان 9 بلین ڈالر کے اساسوں کو عمران حکومت نے 16 بلین ڈالر تک پہنچایا جبکہ خسارا صرف 2 بلین ڈالر تھا کیونکہ ویکسین منگوانی تھی۔ اگر باقی کمرشل بنکوں کے اساسے بھی ملا لیں تو پاکستان کے اساسے 25 بلین ڈالر سے اوپر تھے جو کے کسی بھی انوسٹر کے لیے پہلی شرط ہوتی ہے۔

اور اتنی اچھی معیشت اگر نون لیگ نے کردی تھی تو پھر ایک ڈیم شروع کرنے کے پیسے نہیں تھے یا نوٹ گنتے گنتے خیال ہی نہیں رہا کہ ڈیم بھی بنانا ہے؟

دس ڈیم عمران خان نے شروع کیے تھے۔ یعنی نون لیگ سے تو زیادہ ہی پیسے ہوں گے جنکو شروع کیا گیا۔

نون لیگ نے 2018 کی حکومت تک صرف 3 گاڑیوں کی کمپنیاں ورثے میں دیں۔ جب عمران خان کی حکومت ختم ہوئی تو گیارہ گاڑیوں کی کمپنیاں تھیں۔ اگر ملک نیچے جارہا تھا تو یہ 9 گاڑیوں کی کمپنیاں کیا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے آرہی تھیں؟ تو آج کہاں مرگئی ہیں۔

اگر عمران خان نے معیشت خراب کی تھی تو ایمازون اور سیمسانگ جیسے کمپنیاں کیا پاکستان کو بچانے آرہی تھیں؟ اگر ہاں تو آج گوگل پلے کیوں بند ہونے جارہا ہے؟

اب کوئی کمپنی کیوں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے نہیں آرہی؟

جب عمران خان روس سے تیل کا سودا کرنے گیا تو نون لیگی کہتے تھے کہ روس کا تیل صاف کرنے کی ریفائنری ہی نہیں ہے پاکستان میں اور آج سو جوتے کھا کر خود تیل کا سودا کررہے ہیں۔

جب آئی ایم ایف سے کورا جواب مل گیا تو اسحاق ڈالر نے نفسیاتی حربہ استعمال کیا اور سود ختم کرنے کا اعلان کردیا تاکہ آئی ایم ایف ڈر جائے اور ہمیں پھر اسان شرائط پر چند ٹکے دے دے۔ سود کیا ختم ہونا تھا الٹا شرعیت کورٹ کے فیصلے کو پھر چیلنج کردیا گیا اور معاملہ کٹھائی میں پڑ گیا۔

اسحاق ڈار کو کوئی بتائے کے جنکی نیت ہو نہ وہ کرکے دکھاتے ہیں جیسے خیبر حکومت نے سود کے خلاف قانون پاس کیا اور پھر پنجاب حکومت نے کرکے دکھایا اور آج نجی سطح پر سود خوروں کے خلاف قانونی کاروائی ہوسکتی ہے۔ ہاں اگر اسحاق ڈالر اپنے سود کے خلاف دعوے میں سچا ہے تو بنکوں میں سود کے خلاف قانون پاس کروا دے۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائیگا جو ابھی گردن تک آچکا ہے اور قریب ہے کہ یہی پانی سر سے بھی گزر جائے۔

اسلیے ڈالر پتر چلانی معیشت ہی پڑے گی چاہے ڈال لو رنڈی رونا۔ اور جس پیپلز پارٹی کو معیشت خراب کرنے کا الزام دیتے تھے' آج اسی کے ساتھ بیٹھ کر کیسا محسوس ہورہا ہے۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ان پڑھ لوگوں کو بیوقوف بنا رہا ہے ان سب باتوں میں ڈالر کو مصنوعی طور پر سو پر روکے رکھنے اور ریزروز میں پڑے ۳۲ بلین کو جیسے لٹایا اسے کو ایڈجسٹ کر لو اور ہاتھ میں جوتا پکڑ لو اور سو مار کر دس گنو۔ کاش میں اس کے سامنے بیٹھا ہوتا اور اس کی بولتی بند ہو جاتی۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ان پڑھ لوگوں کو بیوقوف بنا رہا ہے ان سب باتوں میں ڈالر کو مصنوعی طور پر سو پر روکے رکھنے اور ریزروز میں پڑے ۳۲ بلین کو جیسے لٹایا اسے کو ایڈجسٹ کر لو اور ہاتھ میں جوتا پکڑ لو اور سو مار کر دس گنو۔ کاش میں اس کے سامنے بیٹھا ہوتا اور اس کی بولتی بند ہو جاتی۔

That is the problem, these fuckers getaway with it , because Pakistani journalists are lowest of the low. Watch them stupid questions from PTI leaders in the PCs. But when it comes to PMLN/PPP PCs only hand picked journalists with hand picked questions are allowed.

I can rip him apart, if he sits in front of me. Not only him, but most Pakistani politicians. I am as educated and experienced in his field as he is and further in the Economics as well. He is not an Economist, he is just a "Munshi". He had always worked as a book cooker, not as an expert.