Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
معزرت کے ساتھ
چند دن قبل میں نے آیڈمن سے گزارش کی تهی کہ جو ممبرز یہاں دہشت گردی کی حمایت اور دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں اُن کو نہ صرف بین کیا جائے بلکہ ان کے آئی پی کے ذریعے بلک کیا جائے لیکن انتہائی دکهہ سے کہنا پڑتا ہے کہ آیڈمن نے کاروائی کرنے کے بجائے میری درخواست کا کوئی جواب تک نہ دیا .یہاں ہمارے بچوں اور پهولوں کے قاتلوں کے حمایتی دندناتے پهرتے ہیں اور قانون کی رٹ سے باہر ہیں.ہم ممبرز کی طرف سے گزارش ہے ان ظالموں، ان بے شرموں، ان بے حس لوگوں، بچوں کے خون کی قیمت سے نہ واقف لوگوں کو اس ویب سے نکال باہر کیا جائے
.
(حارث عباسی)

Last edited by a moderator: