معروف صحافی نے اقرار الحسن کو ماڈرن دور کا گدھ قرار دے دیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1723359003747786868
گدھ حرام یا مردار کھاتا ہے یعنی جو مرا ہوا ہو اسے کھاتاہے، ہمارے محترم اقرار الحسن صاحب اس وقت گدھوں والا کام کررہے ہیں ایک بندے اور اسکی جماعت کو سیاسی طور پر دیوار میں چن دیا گیا، خود بمعہ سینکڑوں ورکرز جیل میں، جماعت کو سیاسی ایکٹیوٹی کی اجازت نہیں مگر شاہ صاحب ظالموں کے خلاف کچھ نہیں لکھتے کچھ نہیں بولتے،گھوم گھما کر جو اس وقت مظلوم ہیں انہیں پر تنقید کررہے ہیں،یہ ماڈرن دور کے گدھ ہیں- فہیم اختر ملک
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

معروف صحافی نے اقرار الحسن کو ماڈرن دور کا گدھ قرار دے دیا​

images