جانی! میں نے جیورسٹ برادر کے تھریڈ : نواز شریف بھی جنید صفدر کی شادی کے کھانے سے محروم؟ میں صحیح بخاری کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث شریف بیان کی ہے جس میں منافق کی تین نشانیاں بتائی گئی ہیں . آگے جا کر سورہ المائدہ آیت ٦١ اور سورہ النساء آیت ١٤٥ کی روشنی میں صحیح بخاری کی حدیث ﷺ کے مطابق ان تین نشانیوں میں دو اور کا اضافہ کیا گیا ہے جو کل ملا کر پانچ ہو گئیں . یعنی منافق کی پہچان
دروغ گوئی
خیانت
وعدہ خلافی
عہد شکنی
بےہودہ گوئی
اس پیمانے پر نانی ٤٢٠ کو ماپ لیں تو بات سمجھ میں آ جائے گی