Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1633694580305428481
آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک تبادلے میں ڈالر 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں ایک روپے سے زائد کا اضافہ ہوا تھا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/y2ld4ay.jpg