معاشی بحران سنگین جولائی تک پارلیمنٹ کے تحت حکومت کے خاتمہ کا فیصلہ کر لیا گیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Other than Jaati Umra what else we can offer collateral for more loan?
قرضہ کو ی حکومت بھی ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے ملک کو ڈیفالٹ ہونے دینا تھا سب سے جان چھوٹ جاتی ، ہاں جو ملک کو کھا رہے ہیں اور ہمیشہ پاور میں ہوتے ہیں ان کو یہ گوارا نہیں تھا
نواز، زرداری تو ان کے آگے کچھ بھی نہیں
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
یار "اردو بولنگ" خبر ہے ساتھ اپنا دمچھلا ضرور لگا کر جنگ کو گالیاں پروانی تھیں ---- اپ کو پتا ہے کہ یہاں موجود مجاہدوں کو تفصیل پڑھنے شڑھنے کی کوئی عادت نہیں
بالکل یہی بات ہے، تحریک انصاف والے دوست پڑھتے وڑھتے کچھ نہیں، بس ٹائٹل پڑھ کر گالیاں دینا شروع
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

قرضہ کو ی حکومت بھی ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے ملک کو ڈیفالٹ ہونے دینا تھا سب سے جان چھوٹ جاتی ، ہاں جو ملک کو کھا رہے ہیں اور ہمیشہ پاور میں ہوتے ہیں ان کو یہ گوارا نہیں تھا
نواز، زرداری تو ان کے آگے کچھ بھی نہیں
Share few names of corrupt people who are richer than Shareefs and Zardaris?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Share few names of corrupt people who are richer than Shareefs and Zardaris?
آرمی جنرل جو ایک دفاعی سودے میں سو سو ارب کمیشن کما رہے ہیں ان کا آڈٹ سویلینز کریں تو نام بھی سامنے آئیں، ویسے بھی کھاد، سمینٹ، شوگر انڈسٹری اور اب ہاوسنگ بھی جنرلز ہی کے ہاتھوں میں ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

آرمی جنرل جو ایک دفاعی سودے میں سو سو ارب کمیشن کما رہے ہیں ان کا آڈٹ سویلینز کریں تو نام بھی سامنے آئیں، ویسے بھی کھاد، سمینٹ، شوگر انڈسٹری اور اب ہاوسنگ بھی جنرلز ہی کے ہاتھوں میں ہے
So no names you can provide who are corrupt and richer than Shareefs and Zardari
 
Back
Top