مظلوم کی بد دُعا سے بچو

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

بلکل ہو گی اور ہونی بھی چاہیے
جب ایک مخصوص قبیل کے لوگ اپنی گھریلو زبان میں
فورم پر گفتگو فرمائیں تو وہ ان کی مادری زبان تو کھلا سکتی ہے
اور آپسی داد و تحسین کی حقدار بھی قرار دی جا سکتی ہے
لیکن
شرفاء کے نزدیک وہ عامیانہ ہی کہلانے گی
لہذا جب اب عزت سے اختلافی بات کا جواب دینے کی صلاحیت سے محروم ہوں
تو ڈسلایک کا حق تو وہ رکھتا ہے

Ohh bhai , Phir ghalat aur ulti baat kar rahe ho

lagta hai khul kar baat karni hogo

us ne mere un posts ko bhi dislike diya hai jahan main ne kisi member se sirf yeh poocha tha aap kaise ho , yeh jo mere 4000 dislikes huay hain , kaise huay hain :angry_smile:

fikar na karo , woh kuch time ke andar andar dobara apna dislikes ka kaam shroo kar de ga lekin thore allag style se ;)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

گڑیا!! پراکسی استعمال کیا جائے تو آئی ڈی ٹریس نہیں ہوتی، کبھی کینیڈا کا ایڈریس آتا ہے کبھی امریکہ کا۔

ایڈمنز اس معاملے میں بےقصور ہیں

te bus fir main sacha sabit ho gaya na :lol:

aehi ta main bhi kenda si ke aakhir ke chakkar hai
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
People have here special ID just to dislike others.

Shame on them and ban all these stupids.

I am sure that Azizi is using that ID.

All craps sit together.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Ohh bhai , Phir ghalat aur ulti baat kar rahe ho

lagta hai khul kar baat karni hogo

us ne mere un posts ko bhi dislike diya hai jahan main ne kisi member se sirf yeh poocha tha aap kaise ho , yeh jo mere 4000 dislikes huay hain , kaise huay hain :angry_smile:

fikar na karo , woh kuch time ke andar andar dobara apna dislikes ka kaam shroo kar de ga lekin thore allag style se ;)

بلکل ہو گی اور ہونی بھی چاہیے

جب ایک مخصوص قبیل کے لوگ اپنی گھریلو زبان میں
فورم پر گفتگو فرمائیں تو وہ ان کی مادری زبان تو کھلا سکتی ہے
اور آپسی داد و تحسین کی حقدار بھی قرار دی جا سکتی ہے
لیکن
شرفاء کے نزدیک وہ عامیانہ ہی کہلانے گی
لہذا جب اب عزت سے اختلافی بات کا جواب دینے کی صلاحیت سے محروم ہوں
تو ڈسلایک کا حق تو وہ رکھتا ہے

یار میں اس کے ڈیسلیک کو درست نہیں کہہ رہا لیکن جو دوسرا رخ ہے اس کو سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
اس پر بھی کچھ روشنی ڈالو
 
jo loog zoo mani baatain karte hain un ka is member se koi taaluq nahi , yeh member sirf apne nazriyat aur pasand na pasand ki base par loogon ko dislikes deta raha hai
 
Annie

Moderator
ویسے ہمارے حکیم جی بھی پہلے پہلے سب کو بڑے زور و شور سے ڈس لائک دیا کرتے تھے یعنی باقاعدہ ڈس لائکیانہ اٹیک ہوا کرتا تھا۔ ۔ آج کل نہیں آرہے شاید ناراض ہیں اور اس آئی ڈی سے سب پر اپنی ناراضی کا اظہار کررہے ہیں۔ ۔ ناؤ اور نیور اگر آپ ہمارے حکیم جی ہیں تو پلیز واپس آجائیں ہم آپ کو مس کررہے ہیں۔ ۔
نہیں فاطمہ میں نہیں سمجھتی کے یہ مولوی جی ہیں ، انہوں نے اپنی دلاور والی آئ ڈی سے مجھے اور میرے دوستوں کو کافی ڈس لائیک دئیے تھے ،وہ کہتے تھے جس بات کو غلط سمجھتے ہیں اسکو ہی ڈس لائیک دیتے ہیں لیکن جب ہم سب سے سلام دعا ہوئی تو پھر کبھی ہم پر خفا نہیں ہوۓ ، اور نہ ہی ڈس لائیک دیا ، لیکن یہ ناؤ اور نیور والی آئ ڈی ہمارے ٹولے کے دوستوں کو ابھی بھی ڈس لائیک دیتی ہے ، مولوی جی ایسا نہیں کریں گے وہ قرانی آیات ہم سے شیئر کرتے رہے ہیں انکی ایسی اپروچ نہیں ہے کے قرانی آیات کو بھی ڈس لائیک دیں ،
ایک بات ہو سکتی ہے کے یہ جو بھی ہےہو سکتا ہے اس ممبر کو تھریڈ کا ٹاپک نہ پسند ہو ایسی صورت میں وہ ہر ممبر کو ڈس لائیک دینا شروع ہو جاتے ہیں جو اس تھریڈ میں حصہ لیتے ہیں ، ورنہ سلام دعا پر ڈس لائیک کی کوئی تک نہیں بنتی ، یہی ایک وجہ سمجھ میں آتی ہے کے ممبرز کو تھریڈ میں حصہ لینے پر سب کو ڈس لائیک دینا

ہاں مولوی جی کو واپس آنا چاہے کافی غصہ کر لیا اور بریک بھی لے لی اب تو آجانا چاہے
 
Back
Top