مسلسل ساتویں روز روپیہ تگڑا ڈالر کمزور،اسٹاک مارکیٹ بھی بہتر

3psxdollar10ayug22.jpg

پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے مضبوط ہو رہا اور آج مسلسل ساتویں دن انٹرا ڈے ٹریڈ کے دوران اس کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوکر 221 روپے 91 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کمی سے 219 روپے میں فروخت ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1557304068007235584
یاد رہے کی ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے18 روپے 3 پیسے کم ہو چکا ہے، 28 جولائی کو ڈالر 239 روپے 94 پیسے تک پہنچ گیا تھا۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر مصنوعی انداز میں بڑھائی گئی تھی، ڈالر کی حقیقت میں بنیادی قدر 180روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ اب ادارے متحرک ہوئے جس کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی شروع ہوگئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 600 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا، تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 398 اعشاریہ چھے ایک پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 494 اعشاریہ آٹھ پانچ پر بند ہوا۔

sced.jpg

پورے کاروباری روز کے دوران 19 کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار 157 شیئرز کا لین دین ہوا، کاروبار میں صفر اعشاریہ نو پانچ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

یاد رہے کہ روپے کی قدر میں ہونے والی آج کی بہتری متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے گزشتہ ہفتے پاکستانی کمپنیوں میں مختلف اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں 1 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے اپنے ارادے کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔

متحدہ عرب امارات اور پاکستان مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے خواہشمند ہیں جن میں گیس، توانائی کے بنیادی ڈھانچے، قابل تجدید توانائی، صحت کی دیکھ بھال، بائیو ٹیکنالوجی، زرعی ٹیکنالوجی، لاجسٹکس، ڈیجیٹل کمیونیکیشن، ای کامرس اور مالیاتی خدمات شامل ہیں۔

روپے کی قدر مئں جو مزید بہتری دیکھی جا رہی ہے اس کی وجہ اس ماہ کے آخر میں متوقع بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کی بورڈ میٹنگ ہے۔ توقع ہے کہ عالمی ادارہ پاکستان کے کیس کو تیز کرے گا اور ممکنہ طور پر آنے والے ہفتوں میں ملک کیلئے 1.17 بلین ڈالر دینے کی منظوری دی جائے گی۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمہارے عقل پہ ماتم کرنا چاہیے۔
جس دوران امریکہ خود افغانستان میں موجود تھا اس دوران افغانستان میں کسی بھی ڈرون حملے کا زمہ دار عمران خان کیسے ہوگیا؟
عمران خان زمہ دار اس وقت ہوتا جب اسکے دور میں پاکستان میں کوئی حملہ ہوتا۔ مگر تم اتنے جاہل ہوکہ تمہیں یہ بھی نہیں معلوم ہوگا کہ امریکہ کس سال افغانستان سے نکلا۔
میں تمہیں پھر بتا رہا ہوں۔
عمران حکومت میں ایک بھی ڈرون حملہ پاکستان کی سرحد میں نہیں ہوا۔ جاکر جس مرضی ارسطو سے پوچھ لو۔ آخری ڈرون حملہ خاقان عباسی کے دور میں ہوا تھا۔
آج بھی جو ڈرون حملہ ہوا ہے وہ پاکستان کی سرحد میں نہیں ہوا مگر اعتراض یہ ہے کہ یہ حملہ پاکستان کی فضائی سرحد استعمال کرکے ہوا ہے۔ کیونکہ ایران' وسطی ایشیا کی ریاستیں' روس اور چین' کبھی بھی امریکہ کو فضائی حدود نہیں دے سکتے۔ یہ باجوہ کی کرامات ہیں اور اس شوباز کی جس نے معیشت بھی باجوہ کو دے رکھی ہے۔

اگر عمران خان ٹی ٹی پی کا بھائی بندا ہے تو آج وہی ٹی ٹی پی والے پی ٹی آئی کے لوگوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں۔ جیو نیوز دیکھتے ہوگے نہ اسی لیے یہ حال ہے۔ ادھر تحریک لیبک والوں نے بھی اسی دن جلسے کا اعلان کردیا جس دن عمران خان نے اعلان کیا تھا؟ آج نہ تو کوئی فیٹف کا اجلاس ہے اور نہ ہی کوئی گستاخی ہوئی۔ اور ہوئی بھی ہے تو وفاقی حکومت تو شوباز کی ہے۔ مگر یہ ٹی ایل پی والے کیوں عمران خان کے پیچھے پڑ گئے ہیں؟

چلو یار یہ بتا دو کہ ہندوستان کیوں عمران خان کے خلاف زہر اگل رہا ہے؟ یعنی یہ دن بھی آنے تھے کہ بھارتی میڈیا پاک فوج کے بیانیے کو چلا رہا ہے؟ اب تم کہو گے کہ بھارتی میڈیا اوپر اوپر سے عمران خان کی مخالفت کررہا ہے تاکہ یہ شک نہ جائے کہ عمران خان بھارتی ایجنٹ ہے۔ لیکن اگر وہ بھارتی میڈیا عمران خان کی حمایت کردے تو تم کہو گے کہ دیکھا' بھارت اپنے آدمی کی حمایت کررہا ہے۔ تم لوگوں کے پاس بڑی دلیلیں ہیں۔ لیکن اس بار نہ بریانی کام آئی اور نہ ہی قبرستان کے مردے۔ ننگی شکست ہوئی ہے۔ اور یہ تو ابھی ٹریلر ہے۔ پوری فلم عام انتخابات میں دکھائی جائیگی۔
تم میری بات سمجھ چکے ہو اب چتھے ہو کر چولیں مارنے لگے ہوے ہو - پھر پوچھتا ہوں کہ جو پاکستان عمران خان کو ملا تھا اس میں پاکستانی زمین اس گند سے خالی ہو چکی تھی تو ڈرون تیرے کون سے پیؤ پر چلاتے ؟؟؟

اور جاہل انسان تجھے سمجھ بھی ہے کیا بکی جا رہا ہے - اللہ کے واسطے بکواس کرنے سے پہلے ایشیا کا نقشہ کھول کے دیکھ لے افغانستان کے قریب کون سا سمندر لگتا ہے جہاں سے امریکی "اوور دی ہورائزن وار فیئر" استمعال کے سکتا ہے - افغانستان میں جو حملے عمران خان کے دور میں ہوے ان میں کیا پاکستانی فضائی حدود استمال نہیں ھوئی ؟؟ کچھ تو اپنی جہالت کو آرام دو یار

تیری باقی چولیں ٹوپک سے بھاگنے کے لئے ہیں - اس پر میں کسی اور دن تیری چھتر پریڈ کر لوں گا ابھی ادھر ہے رہ ذرا
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

میرے والد صاحب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور سب کے والدین پر اللہ رحم کرے۔ اسلیے اپکے پیو کا جواب تو میں دیکر اپکی سطح تک گرنا نہیں چاہتا۔

اسکا مطلب ہے کہ عباسی کے دور میں جو آخری ڈرون حملہ پاکستان کی سرحد میں ہوا تب تک گند موجود تھا۔ اور اس سے پہلے زرداری کے دور میں اور بھی زیادہ گند تھا جسے صاف کرنے کے لیے امریکہ حملے کررہا تھا۔
اور اسکا یہ مطلب ہے کہ امریکہ نے ایک بار گند صاف کرنے کے لیے بار پاک فوج پر بھی حملہ فرمایا گیا تھا۔
اور اسکا ایک یہ مطلب بھی ہے کہ ابھی بھی افغانستان میں گند موجود ہے اسی لیے پاکستان کی سرحد استعمال کرکے حملہ کیا گیا۔
یعنی کل کو امریکہ پاکستان کی سرحد میں حملہ کردے تو وہ بھی جائز ہوگا۔

موٹی عقل' میں نے کب کہا ہےکہ افغانستان کے ساتھ کوئی سمندر لگتا ہے۔ میں تو کہہ رہا ہوں کہ افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے بعد کوئی بھی حملہ پاکستان کی سرحد استعمال کیے بغیر ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ پاکستان کے علاوہ کہیں کوئی بھی ملک بکاو نہیں ہے جسکے باجوے جاکر امریکہ کو فضائی حدود دیکر لیتے بھی کیا ہیں تو قرض جسکا سود الگ۔

میں پھر بتا رہا ہوں کہ عمران دور میں جو حملے افغانستان میں ہوئے ان میں پاکستان کی سرحد استعمال نہیں ہوئی۔ اور پاکستان میں ایک بھی حملہ نہیں ہوا۔ میں چیلنج دے رہا ہوں۔ پھر جاکسی ارسطو سے پوچھ لے۔

اور تو نے جتنے بھی حملے شیئر کیے ہیں وہ امریکہ کی افغانستان میں موجودگی کے دوران ہوئے ہیں اور اسی لیے میں نے کہا تھا کہ تجھے یہ بھی نہیں پتا کہ امریکہ کب افغانستان سے نکلا ہے۔

اگر ابھی بھی تجھے سمجھ نہیں آئی تو پھر کوئی جھک مار' میں بھی تیار ہوں تیرے جیسے پٹواری کی طبیعت صاف کرنے کے لیے۔
 
مجھے تمہاری جہالت اور چکنی مچھلی والی حرکتوں سے مزہ آنے لگا ہے - اس سے بھی زیادہ مزاحیہ بات یہ ہے کہ تم یہ امپریشن دے رہے ہو کہ عمران خان نے حکم جاری کیا ہوا تھاکہ ایئر فورس ٢٤/٧ پاکستانی فضائی حدود کی نگرانی کرتی رھے اور جو بھی کوئی امریکی وہیکل جاتی نظر آے اس کو گرا دے - اور اس ڈر سے امریکیوں نے کوئی ڈرون حملے نہیں کیے - لگے رہو منے بھائی کوئی بل تو نہیں آتا نا اس خوش فہمی کا

جبکہ بقول خود عمران خان کے اس فوج نے اس کی بنڈ پر لات ہی امریکیوں کے کہنے پر ماری ہے - سیدھی سی بات ہے کہ امریکی جب چاھیں افغانستان پر حملہ کر سکتے ہیں - دو راستے ہیں ان کے پاس - سنٹرل اشین سٹیٹس اور بحیرہ عرب - اگلوں کے پاس فضا ریفیولنگ کا تجربہ بھی ہے - پاکستانی فوج کی کوئی جرات نہیں ان کے کسی عمل کو روک سکے - عمران خان کی کوئی جرات نہیں کہ فوج کوئی کوئی ایسا حکم دے سکے
 
یہ تو مجھے نہیں پتا کہ عمران خان نے پاک فوج کو کیا حکم دیا تھا۔
یہ مجھے ضرور پتا ہے کہ عمران خان نے امریکی صحافی کو میڈیا پر آکر کہا تھا کہ پاکستان امریکہ کو اڈے نہیں دے گا۔ اور اینکر کی حیرت سے اندازہ لگا لو کہ امریکہ جسے کسی کہ اجازت نہیں چاہیے اسے اڈے کیوں مانگنے پڑے۔

اور مجھے یہ بھی معلوم ہے اور دعوہ کررہا ہوں کہ ایک حملہ عمران دور میں نہیں ہو جو پاکستان کی فضائی سرحد استعمال کرکے کیا گیا ہو۔
اب اسکی وجہ خود نکال لو کیونکہ تم میز کے نیچے چپھ کر سن رہے تھے۔ جبکہ میں وہ بتارہا ہوں جو ریکارڈ پر موجود ہے۔

اب گئی بات کہ موجودہ ڈرون پاکستان کہ پاکستان کی سرحد استعمال کرکے ہوا یا نہیں تو جواب ہے کہ آئی ایم ایف کی ساری شرطیں پوری کرکے بھی قرض نہیں مل رہا تھا، باجوہ نے جاکر بوٹ پالش کیے جو ریکارڈ پر ہے اور ساتھ ڈرون ہوگیا اور قرض بھی مل گیا۔ اگر پاکستان کی سرحد استعمال نہیں ہوئی تو امریکہ سے کم از کم یہی بیان دلا دیتے کہ حملہ کس ملک کی سرحد استعمال کرکے ہوا۔
بلکہ امریکہ سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ ہر میز کے نیچے تو تم چھپے ہوتے ہو۔ تم بتا دو کو ملک نے امریکہ کا ڈرون گزرنے دیا؟
یقینا تمہیں نہیں پتا ہوتا ہوگا۔ مگر سوال ہے کہ پھر تم یہ کیسے اتنے یقین سے کہہ سکتے ہو کہ عمران خان کی جرات نہیں کہ ڈرون حملے روک سکے جبکہ میں پونے چار سال کم عرصہ تو نہیں۔ ایک ہی حملہ دکھا دو جو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرکے ہوا ہو۔
 
میں تمہاری جہالت کو چالیس توپوں کی سلامی دینے کو تیار ہوں - ایک جرنلسٹ کے سوال پر تم نے کتھک ڈانس شروع کیا ہوا ہے - جبکہ عمران خان کے اپنے نیشنل سیکورٹی اڈوایزور نے اس کے منہ پر رکھ کے جوتا مارا تھا کہ امریکیوں نے کوئی اڈے نہیں مانگے تھے - یہی بات قریشی نے بھی کی تھی
https://www.dawn.com/news/1639254

پھر کیہ رہا ہوں کہ عمران خان کی کوئی اوقات نہیں تھی کہ ایسا حکم دیتا کہ امریکی ڈرون گرا دو - فوج اسی دن اس کی بنڈ پر لات مار اس کی بنڈ ہی گرا دیتی

امریکیوں کو نہیں ضرورت محسوس ہوئی ہو گی انہوں نے نہیں کیا کوئی حملہ - اس سے تم نکالتے رہو جو نکالنا ہے - مجھے تمہارے جنون سے کوئی سروکار نہیں بس یہی کہتا ہوں کے اس کھوتے کو اس کی اصلیت میں رہنے دو - جتنے جوگا ہے اسی میں رکھو
 
کم از کم تم یہ مان گئے کپ عمران دور میں کوئی ڈرون حملہ پاکستان کی فضائی سرحد استعمال کرکے نہیں ہوا اور ظاہر ہے کہ پاکستان میں تو ہوا ہی نہیں۔
اور تم بھی اس سے جو مرضی نکالتے رہو۔ میں نے تمہارا ریکارڈ درست کرنا تھا وہ کردیا۔
اور اب تم کیونکہ امریکیوں کے میز کے نیچے بھی جا پہنچے ہو اسلیے تمہیں پتا ہوگا کہ امریکہ کو کیوں ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔
میرا اتنا ہی کام تھا۔ ہاں البتہ جہاں تک امریکیوں کے اڈے مانگنے کی بات ہے تو اسکے ثبوت بھی موجود ہیں۔

اینکر عمران ریاض نے اس پر سارے شواہد اکٹھے کرکے دیے ہیں

تم نہ مانو۔ جیسے تم جیسے لوگ کہتے تھے کوئی مراسلہ نہیں۔ پھر کہا کہ مراسلہ ہے مگر اس میں کوئی سازش کا لفظ نہیں۔ پھر کہا کہ مراسلے سے صرف مداخلت کا ثبوت ملتا ہے۔ کل کو کچھ اور کہو گے۔
نون لیگی کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔ جو لوگ شریف خاندان کے غلام ہوں اب سے مجھے کچھ زیادہ امید بھی نہیں ہے۔ جو میں ثابت کرنا چاہتا تھا وہ تم مان چکے ہو۔ اب اپنی شکست کو کور دینے کے لیے لگاو کوئی اور الزام۔
I am counting on it.
 
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ مجھے تمہارے جنون اور خوشیوں سے کوئی غرض نہیں - امریکی "اوور دی ہورایزن کپبلیٹتی" ٢٠٠٠ کی دہائی سے رکھتے ہیں - اس کا کوئی پتا نہیں کہ عمرانی دور میں جو ڈرون حملے ہوے اس وہ پاکستانی ایئر سپیس سے نہں ہوے - ہاں اگر تم نے خود ڈرون اڑاے ہوں تو دوسری بات ہے میں اتنی اندر کی خبریں نہیں رکھتا - یہ صرف عمرانی جاہلوں کے پاس ہی ہوتی ہیں

اور اس عمران ریاض کے اڈوں کو اپنے پاس ہی رکھو - میں نے تو قریشی اور موید یوسف دونوں کو ہی عمران خان کے منہ پر جوتے مارتے دیکھا ہے - ان کو کیا ضرورت پڑی تھی اپنے ہی وزیراعظم کو دنیا بھر میں اتنا ذلیل کرنے کی - جو بیزتی اس کے بعد انڈین میڈیا نے عمران خان کی کی تھی وہ دیدنی تھی - بے شرم سا انسان ہے عمران خان - اتنی بیزتی پر تو ان دونوں کو لات مار کر باہر کرتا - لیکن اسے کوئی فرق نہیں پڑتا - کیوں کہ اسے پتا ہے آگے اس کے ڈگدگیوں پر ناچنے والے باندر ہی تو ہیں