پاکستان سٹاک ایکسچینج

  1. Rana Asim

    مسلسل ساتویں روز روپیہ تگڑا ڈالر کمزور،اسٹاک مارکیٹ بھی بہتر

    پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے مضبوط ہو رہا اور آج مسلسل ساتویں دن انٹرا ڈے ٹریڈ کے دوران اس کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوکر 221 روپے 91 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن...
  2. Muhammad Awais Malik

    سیاسی افراتفری کے باعث ملک معاشی طور پر مزید نیچے جانے لگا

    ملک میں جاری حالیہ سیاسی افراتفری کے باعث معاشی صورتحال ابتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے معاشی فیصلوں میں تاخیر،سیاسی مخالفین کے خلاف آپریشن کے باعث معاشی منڈیوں میں شدید غیر یقینی کی صورتحال پائی جاتی ہے۔سیاسی بے یقینی کی اس صورتحال کے باعث روپے کی تنزلی اور اسٹاک...
  3. Muhammad Awais Malik

    کراچی اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی،سرمایہ کاروں کو شدید نقصان

    ملک میں معاشی سرگرمیاں ایک بار پھر شدید پریشان کن صورتحال پیش کررہی ہیں، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج بدترین مندی سے سرمایہ کاروں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کا آخری روز سرمایہ کاروں کیلئے نقصان دہ ثابت ہوا اور کراچی اسٹاک مارکیٹ میں400 سے زائد پوائنٹس کی...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

    ایک طرف آج اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا تو دوسری جانب روپے کےمقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں صفر...
  5. Muhammad Awais Malik

    روپے کی قدر میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو منافع

    کاروباری ہفتے کا آخری روز معاشی سرگرمیوں کیلئے ایک اچھا دن رہا، ایک طرف روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی تو دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار سے سرمایہ کاروں کو منافع ہوا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر...
  6. Muhammad Awais Malik

    ڈالر مہنگا روپیہ سستا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

    آج ملک میں معاشی سرگرمیاں ملے جلے رجحان کا شکار رہیں ، انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے اور مارکیٹ میں صفراعشاریہ22 فیصد منفی رجحان دیکھا گیا جبکہ حصص...
  7. Muhammad Awais Malik

    روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

    انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایکسچینج ریٹ کیلئے انٹربینک مارکیٹ کے اعدادوشمار کی تفصیلات جاری کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹر بینک میں کاروبار شروع ہوا تو امریکی ڈالر176 روپے92 پیسے کا...
  8. Muhammad Awais Malik

    روپے کی قدر مزید مستحکم ،اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ جاری

    امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں کل سے شروع ہونے والی مندی آج بھی برقرار رہی ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرےانٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران پاکستانی کرنسی میں صفراعشاریہ27فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں...
  9. Muhammad Awais Malik

    روپے کی قدر بہتر ، اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

    امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران پاکستانی کرنسی میں صفراعشاریہ27فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار 1اعشاریہ6فیصد منفی رہا۔...