اگر بھارت کے ہندو اور اسرائیل کے یہودی یہ سمجھتے ہیں کہ سپر پاورز کی طوائفیں بن کر، اور اسلحے کے انبار لگا کر وہ حریت پسند، مسلمان نوجوانوں کو شکست دے سکتے ہیں، تو اس خام خیالی میں بے شک مبتلا رہیں۔ جس مسلمان کے دل میں جذبہ جہاد، شہادت کی تمنا، اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت ہے، اس کو ہرانا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے۔