مسئلہ فلسطین کا ذلت آمیز حل یا امریکہ و اسرائیل کی جنگی تیاریاں؟

الرضا

Senator (1k+ posts)
اگر بھارت کے ہندو اور اسرائیل کے یہودی یہ سمجھتے ہیں کہ سپر پاورز کی طوائفیں بن کر، اور اسلحے کے انبار لگا کر وہ حریت پسند، مسلمان نوجوانوں کو شکست دے سکتے ہیں، تو اس خام خیالی میں بے شک مبتلا رہیں۔ جس مسلمان کے دل میں جذبہ جہاد، شہادت کی تمنا، اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت ہے، اس کو ہرانا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے۔
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
انسان جنگ ہار کر نہیں ہارتا لبرل صاحب۔ ہمت ہار دینے سے ہار جاتا ہے۔ فلسطین کے ننھے بچوں اور بچیوں نے ابھی ہمت نہیں ہاری ہے۔ کیا آپ نہیں دیکھتے یہ لوگ اپنی آزادی کے لیے کتنی آسانی سے جان دے دیتے ہیں؟

Himat tu Yahoodion ne bhi nahi Hari .... 2 hazar saal baad loot aye

Europe aur America se apny Abai Watan loot rahy hain . Jab ky Arab Europe aur America jany ky liyah American embassies ky bahir line lagaye khawar ho rahy hoty hai
 

nazrulislam

MPA (400+ posts)
امریکا و اسرائیل کی جنگی تیاریاں مسلمانوں کے لیے فلسطین کے ذلت آمیز حل ہی کے لئے ہیں


too much dependence on maulvis is proving lethal for muslims .whole thinking process becomes negative .
 

Back
Top