مریم نواز کی سماعت کے دوران عدالت میں ہی نماز کی ادائیگی

maryamn111ii1.jpg

عدالت میں سماعت کے دوران گزشتہ روز مریم نواز شریف نے عدالت میں ہی نماز کی ادائیگی کی اور مسلسل تسبیحات پڑھتی دکھائی دی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے خلاف گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ کیس میں اپیلوں پر سماعت ہوئی، دوران سماعت مریم نواز شریف نے اپنی کرسی پر ہی بیٹھے بیٹھے نماز پڑھی اور سماعت کے دوران مسلسل تسبیحات پڑھتی دکھائی دیتی رہیں۔

دوران سماعت ججز نے ریمارکس دئیے کہ اگر ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز اور حسین نواز کے دستخط موجود ہیں اور وہ اسے تسلیم کرتے ہیں تو ٹرسٹ ڈیڈ جعلی نہیں۔ یہ جعلسازی کے زمرے میں نہیں آتا۔ اگر حسین نواز آ کر کہہ دیتے کہ دستخط ان کے نہیں تو پھر بات جعلسازی کی طرف جاتی۔

گزشتہ روز سماعت کے بعد مریم نواز پرامید ہیں کہ وہ باعزت بری ہوجائیں گی جس کااظہار انہوں نے میڈیا کے سامنے بھی کیا۔

سماعت کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج وہ حالات پیدا ہوگئے ہیں کہ اب کسی کیلئے بھی عمران خان کی حکومت قابل قبول نہیں ہے، عمران خان نے خود خارجہ، خزانہ اور توانائی کی وزارتوں میں کوئی تعریفی سند تقسیم نہیں کی کیونکہ ان وزارتوں نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران کو معلوم ہے کہ حال کے بعد مستقبل بھی ان کا نہیں ہے، ان کی تقریریں درحقیقت ان کی چیخیں ہیں، حکومت کی کشتی ڈوب رہی ہے، ان کے اپنے اتحادی جان چکے ہیں کہ تاریخی ناکامی کا بوجھ لے کر عوام میں نہیں جاسکتے، اسی لیے عمران کی کشتی میں سوار لوگ جمپ کرنے کو تیار ہیں۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
jo Imran ki kashti se jump karain gay.. woh Patwari Dry Cleaners se dry clean hongay..

remember Patwaris always said "Imran has corrupt people all around him"
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
maryamn111ii1.jpg

عدالت میں سماعت کے دوران گزشتہ روز مریم نواز شریف نے عدالت میں ہی نماز کی ادائیگی کی اور مسلسل تسبیحات پڑھتی دکھائی دی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے خلاف گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ کیس میں اپیلوں پر سماعت ہوئی، دوران سماعت مریم نواز شریف نے اپنی کرسی پر ہی بیٹھے بیٹھے نماز پڑھی اور سماعت کے دوران مسلسل تسبیحات پڑھتی دکھائی دیتی رہیں۔

دوران سماعت ججز نے ریمارکس دئیے کہ اگر ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز اور حسین نواز کے دستخط موجود ہیں اور وہ اسے تسلیم کرتے ہیں تو ٹرسٹ ڈیڈ جعلی نہیں۔ یہ جعلسازی کے زمرے میں نہیں آتا۔ اگر حسین نواز آ کر کہہ دیتے کہ دستخط ان کے نہیں تو پھر بات جعلسازی کی طرف جاتی۔

گزشتہ روز سماعت کے بعد مریم نواز پرامید ہیں کہ وہ باعزت بری ہوجائیں گی جس کااظہار انہوں نے میڈیا کے سامنے بھی کیا۔

سماعت کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج وہ حالات پیدا ہوگئے ہیں کہ اب کسی کیلئے بھی عمران خان کی حکومت قابل قبول نہیں ہے، عمران خان نے خود خارجہ، خزانہ اور توانائی کی وزارتوں میں کوئی تعریفی سند تقسیم نہیں کی کیونکہ ان وزارتوں نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران کو معلوم ہے کہ حال کے بعد مستقبل بھی ان کا نہیں ہے، ان کی تقریریں درحقیقت ان کی چیخیں ہیں، حکومت کی کشتی ڈوب رہی ہے، ان کے اپنے اتحادی جان چکے ہیں کہ تاریخی ناکامی کا بوجھ لے کر عوام میں نہیں جاسکتے، اسی لیے عمران کی کشتی میں سوار لوگ جمپ کرنے کو تیار ہیں۔
Saleh zafir yaad aa giya..... ? ? ?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
منافق اور جھوٹے بلے کی عدالت میں
منافق اور جھوٹی عورت سو فیصد ڈراما کر رہی ہے
میڈیا دیہاڑی لگا رہا ہے اور پٹواری ادھ موئے ہوئے پڑے ہیں

مگر یہ چاروں مل کر ہزار ڈراما کر لیں ، اب یہ خاندان خدا کی پکڑ میں ہے ۔۔ بچیں گے نہیں
 
Back
Top