Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں کا یہ ترجمان کھوتا بڑی مستقل مزاجی سے پارٹی لیڈر شپ کی حماقتوں کا وزن کھینچتا چلا جارہا ہے مگر خود پارٹی اب تتر بتر ہونے کو ہے کچھ تو پہلے ہی ہوچکے ہیں اب بنی گالہ پیلس میں بمشکل تین یا چار بندے حاضری دیتے ہیں اس کھوتے کو بھی اب کوی اور جاب کرلینی چاہئے
ویڈیو کا سن کر بعض شیطان صفت بڈھوں کا جذبہ قابل دید ہے یوں باچھیں کھلی جارہی ہیں۔ جیسے بڑھاپے میں کوی جوان عورت کا رشتہ مل جاے۔ ان کے شیطانی مگر ناکارہ دماغ کو کارآمد کرنے کیلئے ایسی ویڈیوز ویاگرا کا کام دیتی ہیں