Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز چاہتی ہےجس طرح اس کے وزراء اس کا بیگ پکڑ کر چلتےہیں اپوزیشن بھی یہی کام کرے وہ چاہتی ہیں کہ سارےپاکستان کےلوگ ان کے سامنے ہاتھ باندھ کرکھڑے ہو جائیں یہ وہ مائنڈسیٹ ہےکہ جب یہ اقتدار میں ہوتےہیں تو گریبان پکڑتے ہیں اور جب اپوزیشن میں ہوتےہیں تو پاوٴں پکڑتےہیں! ثمینہ پاشا
https://twitter.com/x/status/1940822950342729861
لوگ مریم نواز کو جناح ہسپتال کا نام تبدیل کرنے پر تنقید کر رہے ہیں، حالانکہ نواز شریف نے موٹروے دی، جناح نے نہیں۔ مریم کے خاندان نے ملک بنایا، ان کی تصاویر کرنسی اور دفاتر میں ہونی چاہئیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف، قاضی اور صدیقی کی حقیقت عیاں کی۔ اسد طور
https://twitter.com/x/status/1940730705677635929