مریم نواز نے بیرون ملک روانگی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی حسب معمول باجی ایک مرتبہ پھر بھاگنے کے چکر میں ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Bus hun samjo Ferrari ek vari phir ferrar
دیکھیں نہ جی اب تو جاتی امرا کے سارے نوکر چاکر بھی بھاگ گئے ہیں ؟
اور مریم کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی بھی نہیں؟...اس امرا میں سب جاتی جاتی ہیں
اور آتی آتی کوئی بھی نہیں....کم از کم لندن میں ببلو ڈبلو تو ہیں ..... ?
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
82053219_2293445880757304_4671701262901706752_n.png
 

Back
Top