مریم نواز فرائنگ پین سے کپڑے استری کرتی تھیں،اسلئے آئرن لیڈی ہیں؟سائرہ بانو

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"آپ کو عالیہ حمزہ یاد نہیں آئیں؟ آپ کو یاسمین راشد یاد نہیں آئیں؟ مریم نواز فرائنگ پین سے کپڑے استری کرتی تھیں، اسلئے وہ ’آئرن لیڈی‘ ہیں؟ جس رجیم میں عورتوں کو گھسیٹا گیا، اُنکے کپڑے پھاڑے گئے، اُس رجیم میں آپ مجھے درس دے رہی ہیں؟ جس طرح کراچی میں عورتوں کو اُٹھا اُٹھا کر زمین پر پٹخا گیا، وہ عورتیں نہیں تھیں؟"۔ سائرہ بانو
https://twitter.com/x/status/1937032175112606004
مسلم اُمہ کہاں کھڑی ہے ؟
مسلم اُمہ جہاں کھڑی ہے وہ شرم کا مقام ہے تلواروں کو زنگ لگ جائے تو پھر ان سے رقص ہی کیا جاتا ہے ! سائرہ بانو ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1936806426015359054
 

Back
Top