مریم اورنگزیب کے عمران خان کو 10 چپیڑیں مارنے کے بیان پر سخت ردعمل

maryam-chap.jpg

اسلام آباد : وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی مسئلہ سیاسی نہیں، تمام مسائل نفسیاتی ہیں، وہ الیکشن نہیں اپنی سلیکشن کرواناچاہتے ہیں

عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ جو تمہارا 10 نکاتی پروگرام ہے اس پرتمہیں 10 چپیڑیں پڑنی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1640054413178855431
مریم اورنگزیب کی اس زبان پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ مریم اورنگزیب صاحبہ کی دس چپیڑیں اخلاقیات کی کتاب کا اعلی نمونہ ہیں لیکن اس زبان پر وہ لوگ کیوں چپ ہیں جو ہر وقت اخلاقیات کا درس دیتے ہیں۔

سوشل میڈیاصارفین نے مزید کہا کہ ایک سابق وزیراعظم سے متعلق مریم اورنگزیب کو تمیز سے بات کرنی چاہئے۔

سوشل میڈیا صارفین کا مزید کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کی عمران خان کے سامنے کیا حیثیت ہے، وہ نہ صرف سابق وزیراعظم رہا ہے، بلکہ 92 کے ورلڈکپ کا کپتان رہا ہے اور شوکت خانم، نمل یونیورسٹی سمیت کئی کارنامے اسکے کریڈٹ پر ہیں جبکہ مریم اورنگزیب کی کیا حیثیت ہے؟

انورلودھی کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کی زبان درازی ملاحظہ فرمائیں... عمران خان کو کہتی ہیں کہ اسکے منہ پر دس چپیڑیں پڑنی چاہیے کیا فواد چودھری کے مریم اورنگزیب کے متعلق جوابی ٹویٹ پر اخلاقیات کے بھاشن دینے والے صحافیوں کو عمران خان کو دس چپییڑیں مارنے والی زبان درازی نظر نہیں آتی؟
https://twitter.com/x/status/1640053396752179202
عالیہ حمزہ کا کہنا تھا کہ 10نکاتی ایجنڈامالکن،کنیزکےدل پر چپیڑوں کی طرح ہی توپڑاہے اسلیےتوزبان سےپھول جھڑرہی کنیزوں کوجواب دینانہ میری غیرت گواراکرتی نہ تربیت بس اتناکہوں گی گٹر سےبھی غلیظ اوربدبودار ہیں ہرگزرتےدن کےساتھ اپنےخاندان،تربیت پرورش کاپتہ دےرہی افسوس صرف یہ پاکستان پرکن گھٹیالوگوں کومسلط کیاگیا
https://twitter.com/x/status/1640052189337927682
مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دس نکاتی پروگرام میں مریم اورنگزیب کے حق میں بھی بات کی اور توجہ دلائی کہ کس طرح مالکن اپنے ملازموں سے پیش آئیں اور ان کو باقائدہ حقوق دلانے کی بات کی۰ اور دیکھیں بعد میں کیسی سیخ پا ہوگئی ۔
https://twitter.com/x/status/1640053749593899010
وقاص کا کہنا تھا کہ کیا فواد چودھری کے مریم اورنگزیب کے متعلق جوابی ٹویٹ پر اخلاقیات کے بھاشن دینے والے صحافیوں کو عمران خان کو دس چپییڑیں مارنے والی زبان درازی نظر نہیں آتی؟
https://twitter.com/x/status/1640054585136955392
میر محمد علی خان نے تبصرہ کیا کہ ایک عورت کیسے کہہ سکتی ہے کہ مرد کو دس چپیڑیں پڑنے چاہئیں اور اگر یہی بات مرد کہے کہ مریم نواز کو سو جلسے کرنے پر سو چپیڑیں پڑنی چاہئیں تو فوراً عورت کارڈ نکل آئیگا۔
https://twitter.com/x/status/1640055814953025537
فوادچوہدری کے الفاظ پر تنقید کرنیوالے منیب فاروق کو جواب دیتے ہوئے علینہ نے کہا کہ جو الفاظ مریم اورنگزیب زیب نے اپنی پریس کانفرنس میں عمران خان جو کہ سابقہ وزیراعظم ہیں ۔ ان کے لئے استعمال کئے ان کے منہ پر چپیڑیں مارنے کا کہا ! کیا ایک نام نہاد عزت دار عورت کو یہ زبان زیب دیتی ہے ؟ احساس ہو جائے تو ایک مذمتی ٹویٹ مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر بھی کردیں
https://twitter.com/x/status/1639919793082908672
جاوید اقبال سیال کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو برباد کرنے میں رانا ثناءاللہ مریم اورنگزیب اور مریم صفدر کا بہت بڑا ھاتھ ھے کیونکہ ان کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1640050536303960064
اربا ز کا کہنا تھا کہ کوئی مریم اورنگزیب کو کہہ گا کہ اپنی حدوں اور اوقات میں رہ کر بات کیا کریں

https://twitter.com/x/status/1640056684163878916
 

Kam

Minister (2k+ posts)
In PTI period, all these crooks had free mouth to speak rubbish. Tosha Khana was never a case but it was just propagated to ridicule Khan in front of foreign dignitaries.

But they never know that "Aasman py thoka apny mouth py hi girta hai".
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایسی گھٹیا مالشی کنیزوں کو ملک کے ایک معزز ایوان میں rezrv سیٹ پر بٹھا دینے سے اس ایوان کی کیا عزت رہ جاتی ہے؟؟ اس کو فوری طور پر نانی کے نواسے نواسیوں کے ڈائپرز اور نیپیز تبدیل کرنے کی ڈیوٹی پر لگا دیا جانا چاہیے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اوئے گشتی کے بچو طوائف کے چکلے کی پیداواو لفافیوں نطفہ حرامی خنزیری نسل کے حرامئ کے مافیا کے پالتو کتو عمران خان نے اگر اوئے کُہہ دیا تھا تو تم جیسے لفافی کنجروں طوائف نسلوں کے پچھواڑوں میں آگ لگ جاتی تھی اور بھونک بھونک اپنے پچھواڑے کا زور لگا لگا کر بوہلی کتوں کی طرح بھونکو والو حرامیوں اب اس بدصورت گشتی ڈڈو گٹھی پدی بونی ٹڈی جیسی گھٹیا نیچ کنجر حرامی خاندان کی گشتی بدصور ز ڈڈو کے اس طرح بھونکنے پر کسی حرام زادے لفافی کے پچھوڑے میں آگ نہیں لگی سارے حرام زادے لفافیوں کی ماں مرگئی ہے اب اس ڈڈو گشتی پستی نسل کے ڈڈو بونی پدی ٹڈی کے اس طرح گشتیؤں کی طرح بھونکنے سب کو میاں سانپ حرام زادہ باؤجی کنجر سونگھ گیا ہے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں ان پی ایم ایل کی رنڈیوں کا ۱۰ سے کم میں گزارا بھی نہی ہوتا۔ دس یا اس سے زیادہ ہوں تو شائد تسلی ہو جاۓ۔ ورنہ یہ مریم قطری کی طرح تڑپتی ہی رہ جائیں گی۔
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Look at the level of this woman, she qualify to be a mahalae ki Dae. She is showing her family back ground.