مذہب' سزا' خوف' تسخیر

Username

Senator (1k+ posts)
اس ذات کو خدا ہی کیوں تصور کیا جائے؟ ایلینز کیوں نہیں؟ کچھ اور کیوں نہیں؟[/SIZE]

In that case, another question would come to mind... where did aliens come from?

سائنس نے کبھی یہ نہیں کہا کہ خدا ہے- یہ سادہ کاسمالوجیکل دلیل پھر خود خدا کے وجود کو ہی چیلنج کر دیتی ہے اگر کچھ خود بخود وجود میں نہیں آتا تو خدا کہاں سے وجود میں آ گیا؟
[/QOUTE]

Science did not say that God does not exist... If science would not know about a something, would one believe that that certain thing does not exist?

For instance, 100 years ago when Einstein published his General theory of relativity and gave the idea of the existence of gravitational waves which could be proved at his times.... would people mock him by telling that it does not exist? It took 100 years to prove that. Why would we be so sure that God does not exist?
Isn't it be so that it's science not advance enough to prove it?

It does not mean that science has not made any attempts to address this question of the origin of life and the existence of a super being who created this universe. Recently, there has been a progress in terms of religiosity.

Qura'n asks you to think and search. Isn't Allah invite you to think and understand....as stated in Quran in multiple places " ...indeed there are signs in this for those endowed with understanding.

IMO belief is not what you heard from your elders and reproduce it as it without even think... I would rather call it TAQLEED not belief.

فاطمہ یہ تو قرآن کے بڑے تضادات میں سے ایک تضاد ہے- ایک طرف یہ کہا کہ معجزہ نہیں ہے اور دوسریطرف جہاں مناسب سمجھا معجزے کا ذکر بھی کر دیا- دونوں ہی گھر رہ گئے- چاند کو دو ٹکڑے کرنا کیا تھا ؟سورت القمر آیات ١-٢ But if they see a Sign, they turn away, and say, "This is (but) transient magic
[/QOTE]

I would not call it contradiction in Qura'n... rather these are the contradiction because of the interpretations of these revelations by different mindset. People translated and interpreted these revelations 1400 years ago who can't be taken as seriously as our mullahs do.

As I stated above that the problems started where Islamic clergy started following the doctrine of Taqleed. As we all all know that there do exist two major groups... AlGhazali_Nizami group.. who were the flag bearers of Taqleed and who'd ridicule the idea of free thinking. They were powerful and had the govt approval thus publish much stuff to articulate their point. They established the madrassha system of Dars-eNizam, hence followed by many.

Another group was of Ibn-e Rushd who'd promote free thinking, reasoning, logic etc. Most of the scientist and great thinker belonged to this group including Ibn-e-Sina, Al-kandi, Ibnul-Haithum etc. This group had to go through persecution and their work has been destroyed and most of them were either killed or prisoned as they were posing high threats to typical-mulla clergy who were enjoying the state benefits.

The point is there is no contradiction in Quran but in our understanding of qura'n.PERIOD

In that case, another question would come to mind... where did aliens come from?

In the same vein, one can ask where’d God come from. Who created him?

Isn't it be so that it's science not advance enough to prove it?

Or maybe its all a lie. Religions can easily be proved lies. YOU KNOW RELIGION IS A LIE. But you just dont wanna admit it because of the hardwired fear. If Reason is to apply, Religions are fabricated and false. Science may not have the ability to remove FEAR from your mind and thus negate the existence of someone or something that caused this Universe but Science has proved that Religions and Religious Books are neither Divine nor out of this World. Half of Quran has no logic or even historical importance. Rest half has been proved false by Science.

Qura'n asks you to think and search. Isn't Allah invite you to think and understand....as stated in Quran in multiple places " ...indeed there are signs in this for those endowed with understanding.

Another contradiction of Quran. On one hand it says that you Must Not question any beliefs or any set of laws or any word uttered by Prophet SAW and Quran which was again revealed on Prophet SAW and on the other hand it tells you to THINK?
Think what? Think what, when I cannot question and defy faith and religious laws? How very ironic!
Leeza, do you know that it was forbidden by Prophet SAW to study other religions? Its in Sahih Ahadith.
Islam puts a practical ban on THINKING!

" ...indeed there are signs in this for those endowed with understanding”.

These kind of verses exist in every Religious Scripture. Dont know why you quote them. You quote these verses as if they carry off a greatest wisdom. No they don't!

I would not call it contradiction in Qura'n... rather these are the contradiction because of the interpretations of these revelations by different mindset. People translated and interpreted these revelations 1400 years ago who can't be taken as seriously as our mullahs do.

How very reassuring!
That's the only excuse of all the Quranic contradictions. “Oh’ yeah’ it's just interpretation”. No, its not just interpretation. These contradictions EXIST in Quran which is claimed to be a Divine Book. Its not just a matter of interpretation. And those who interpreted Quran they were the ones who were companions of Prophet SAW. Were they wrong? Ibn Abbas? Ibn Ishaq? Ibn Ishaq was not a Sahabi but he was the third generation that directly interacted with and heard from Sahaba or kids of Sahaba. Are you refuting their assertions and understanding?

The point is there is no contradiction in Quran but in our understanding of qura'n

Lol

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
 
Username

Senator (1k+ posts)
یہاں کسی کی جان جاتی اور آپ کی ادا ٹہرتی ..شکر کریں کہ وہ میں نہ تھی

لائیکس کو اتنا لائیک کیوں کرتی ہیں ؟
ہمیں دیکھئے

جہاں سے بے نیاز ہوں

آپ سمجھتی ہیں ہمیں گالیاں نہیں لگتیں؟ جو کام ہم کرتے ہیں- صدیوں کے طلسم کو توڑنا- مذہب کا
آزار اور جہالت
جس نے صدیوں سے انسان کو پہ با زنجیر کر رکھا ہے اسکے بارے میں بات کرنا
یہ آسان ہے؟

حاکم شہر بھی' مجمع عام بھی
تیر الزام بھی' سنگ دشنام بھی
صبح ناشاد بھی' روز ناکام بھی
انکا دم ساز اپنے سوا کون ہے
شہر جاناں میں اب باصفا کون ہے
دست قاتل کر شایاں رہا کون ہے
رخت دل باندہ لو' دل فگارو چلو
پھر ہمی قتل ہو آئیں یارو چلو

ہم بھی چپ سادھ سکتے تھے- ہمیں کیا مسلہ ہے اگر مذہب راج کرتا ہے اور انسانیت سسسکتی ہے- مگر

چشم نم جان شوریدہ کافی نہیں
تہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پابجولاں چلو
دست افشاں چلو' مست رقصاں چلو
خاک بر سر چلو' خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو (فیض

.........لائیکس اور ڈسلائیکس بھلا کیا

یوں بلاتے ہیں مجھے جاناں والے
(ادھر آ بے' ابے او چاک گریباں والے (میر تقی میر

لوگوں سے اور بھی آن لائن- کیا ڈرنا- کیا امید رکھنا

شیخ سے بےہراس ملتے ہیں
ہم نے توبہ ابھی نہیں کی ہے
ذکر دوزخ بیان حورو قصور
بات گویا یہی کہیں کی ہے
اشک تو کچھ بھی رنگ لا نہ سکے
خون سے تر آج آستیں کی ہے
کیسے مانیں حرم کے سہل پسند
(رسم جو عاشقوں کے دیں کی ہے (فیض

دیکھئے- جبر کی ساری رسموں میں زباں بندی سب سے مقبول ہے- کبھی قیدو بند سے زباں بندی کبھی زور بازو سے اور کبھی گالی گلوچ سے- بس وہ لوگ ڈیبیٹ کو ختم کرنا چاہتے ہیں چاہے جیسے ممکن ہو- انکے حق میں لکھو اور دادو تحسین سمیٹو- مگر

کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اور
میرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
میرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے

بھلا لائیکس ڈسلائیکس سے کیا ہوتا ہے

شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کی
شکر ہے زندگی تباہ نہ کی
تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے
تجھ کو دیکھا تو اور چاہ نہ کی
تیرے دست ستم کا عجز نہیں
دل ہی کافر تھا حس نے آہ نہ کی
تھے شب ہجر اور کام بہت
ہم نے فکر دل تباہ نہ کی
کون قاتل بچا ہے شہر میں فیض
جس سے یاروں نے رسم و راہ نہ کی
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

خیر ..لائیک اور ڈس لائیک والی بات تو میں مذاق میں کرتی ہوں .

لیکن اتنا بھی مذاق میں نہیں کرتی ......جب پہلا ڈس لائیک ملا تھا تو میرا کمزور دل تاب نہ لا سکا تھا ..بڑی گستاخی لگی تھی اپنی شان میں ...
پھر الله بھلا کرے ارسلان جی کا ..بات بے بات بغیر پڑھے آنکھیں بند کر کے اتنے ڈس لائیک دئے کہ درد کا حد سے بڑھ جانا ہے دوا ہو جانا ...
بلکہ ایک وقت وہ بھی آیا جب ہمارے ` دوستوں ` نے جن کو ہم عبادت کی طرح لائیک پہلے دیتے تھے اور پڑھتے بعد میں تھے ..ہمیں مکمل نظر انداز کرنا شروع کیا ..اس وقت ارسلان جی کا دم غنیمت تھا کہ کسی کی نگاہ میں تو تھے ...
مجھے بہت رووڈ لگتا تھا ..بھئی اگر بات پسند نہیں آئی تو ڈس لائیک دئے بنا کوٹ کر کے اختلاف کا اظہار کر دو ..
میری بات چھوڑیں ..میں تو ویسے ہی اچھی بچی ہوں ..زیادہ سے زیادہ شکوہ کر لیتی ہوں ..منہ پھاڑ کر رو لیتی ہوں ..لیکن یہ اگر اتنے اہم نہ ہوتے تو جو ابھی دو گروپوں میں ڈس لائیک کی مہم زوروں پر چل رہی ہے وہ نہ چلتی ..ان کے اس جہاد نے فورم پر اتنا زہر گھول دیا ہے ..کہ جب بھی کسی تھریڈ پر جاؤ اس معرکے کی وجہ سے منہ کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے ..
اختلاف زندگی کا حسن ہے ..لیکن صرف جب تک جب تک نرمی اور شائستگی میں رہے ..میں آپ کے خیالات سے اتفاق نہیں کرتی اس کے باوجود کہ آپ اپنا کیس بڑے لوجیکل طریقے سے پیش کرتے ہیں ..کہیں کہیں آپ کی باتوں میں بظاہر دم بھی ہوتا ہے ...
اب یہ ہی انٹرنیٹ ہے ..چاہیں تو آپ اس پر پورن مووی دیکھ لیں اور چاہیں تو آپ اپنے ذہن کو جلا بخشنے والا مواد پڑھ لیں ....خرابی انٹرنیٹ میں نہیں ..
اسی طرح چاہیں تو آپ مذھب کو محبت اور امن کے لئے استمعال کریں اور چاہیں تو قتال والی آیتیں اصل ریفرنس سے ہٹا کر ایک دوسرے کے گلے کاٹیں ...یہ آپ پر منحصر ہے ....جاوید غامدی نے ایک بات بڑی عمدہ کی تھی ..اپنے پچھلے تعصبات دہلیز پر چھوڑ کر قرآن کا مطالعہ کریں ..کیا آپ نے ایسا کبھی کیا ؟
 
ایسا کیا
شاید میں بتا چکا ہوں

بہت گہرائی میں پڑھا اسلام' سائنس' اور منطق تینوں کو

پتا چلا کہ اسلام محض جھوٹ اور پروپیگنڈہ ہے

آپکی سیاق و سباق والی بات سے مجھے ایم کیو ایم یاد آ گئی
بھائی نشے میں دھت رات کو گالیاں اور دھمکیاں دیتے اور صبح حواری کہتے ہیں ان کا یہ مطلب نہیں تھا
انکے بیان کو "سیاق و سباق" سے ہٹ کے بیان کیا اور پڑھا جا رہا ہے
کیا خوب چیز ہے یہ "سیاق و سباق " بھی
ایک اور بڑی خوب چیز ہے اور وہ ہے "تفسیر و تشریح"- اسلام کے سارے تضادات نیگیٹو پوائنٹس
"تفسیر و تشریح" کے کھاتے میں ڈال دینے جاتے ہیں

شیکسپئر نے "مرچینٹ آف وینس" میں اس بات کو تمثیلی طور پر بہت خوبصورت الفاظ میں پیش کیا ہے

عرض یہ ہے کہ سچ کو "سیاق و سباق " اور "تفسیر و تشریح" کی آڑ لیکر رد نہ کر دیا کریں

رہی بات غامدی کی تو ان سے بھی رہنمائی لی ہے ہم نے- غامدی نے اسلام کے اس حصے کو جو کہ
اس قابل نہیں تھا کہ اسے موجودہ دنیا کے سامنے پیش کیا جا سکے اسے جدید دور سے ہم آہنگ کرنے کی
کوشش کی اور اس کوشش میں وہ اعلی اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے اور دوسری طرف سے
کنزروٹو اسلام نے بھی انہیں بے دخل کر دیا

مثال کے طور پر غامدی صاحب اوائل اسلام میں اسلام کی خوں ریزی اور تشدد کی پالیسی کی مرہم پٹی
کرتے ہوئے یہ فرماتے ہیں کہ کیوں کہ مکہ کے لوگوں نے مسلمانوں سے انکے گھر بار چین لئے اور
انہیں ہجرت پہ مجبور کر دیا اس لئے یہ بات جائز ہے کہ مسلمان ان کے قافلوں کو لوٹ لیں اور مسافروں
کو قتل کر دیں
بتاینے غامدی صاحب کی اس بات میں کونسی لاجک ہے ؟ ایسے ہی بیشمار اور مثالیں ہیں

جس شخص نے بھی اسلام کو نیوٹرل ہو کے پڑھا ہے وہ اس سے متنفر ہی ہوا ہے- بات صرف اتنی ہے ہے
کہ لوگ پڑھتے نہیں
 
غامدی صاحب نے ایک اور بات بڑے مزے کی تھی ...صرف الله اور اس کے نبی سے غلطی نہیں ہو سکتی ...باقی سب بندہ بشر ہیں ..سب سے غلطیاں ہو سکتی ہیں ...ان سے بھی ..تو جو بات ان کی صحیح لگے قبول کر لیں ..باقی کو رد کر دیں ..
ان کی جس بات کا حوالہ آپ نے دیا ہے اس کا لنک دیں .پھر میں اپنے زریں خیالات کا اظہار کروں گی ...

میں بریکٹ والی چیزیں نہیں پڑھتی ..سمجھنے میں آسانی رہتی ہے ..
 
الله اور اسکے نبی سے غلطی نہیں ہو سکتی

اس عقیدے کے بعد بھلا کونسی تحقیق ہو سکتی ہے؟
تحقیق تو ہوتی ہی یہ ہے کہ غلطی بھی ہو سکتی ہے اور اسی بات پہ تحقیق ہوتی ہے کہ دیکھیں غلطی ہوئی یا نہیں

خیر

کسی دن موڈ بنا تو اوائل اسلام کی خوں ریزی اور تشدد پہ لکھوں گا- طبیعت لکھنے کی طرف نہیں آتی
بہر حال یہ جان لیں کہ انتہائی مہذب اہل مکہ اور مسلمانوں کے درمیان رسہ کشی کی تاریخ میں پہلا خوں کا قطرہ
مسلمانوں نے بہایا تھا
پہلا قتل بھی مسلمانوں نے کیا تھا
پہلا معاہدہ بھی مسلمانوں نے توڑا تھا
مقدس مہینے کی پہلی خلاف ورزی بھی مسلمانوں نے کی تھی
قافلوں کی پہلی لوٹ مار بھی مسلمانوں نے کی تھی
خواتین اور بچوں کے قتل کی رسم بھی مسلمانوں نے شروع کی تھی
معززین کی پہلی ٹارگٹ کلنگ بھی مسلمانوں نے ایجاد کی تھی کم از کم عربوں کی حد تک

آپ ان باتوں کو پڑھنے کی کوشش کریں- جبکہ میرا قلم ان پہ خاموش ہے

کیوں نہیں تحقیق ہو سکتی ہے ..آپ غلطیاں ڈھونڈیں ، میں سچائیاں ..کیسا ؟

اور ہاں جب خون ریزی کے بارے میں لکھیں گے تو وہاں سے لکھیں گے جہاں سے شروع ہوئی ..کسی خاص دور کو پکڑ کر نہیں ...

آپ نے جاوید غامدی کا لنک نہیں دیا ..میں دیکھ کر اس پر آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں ..یا تو آپ صحیح سمجھے ہیں یا کہیں چوک ہو گئی ..دیکھتے ہیں معاملہ کیا ہے ..
 
Username

Senator (1k+ posts)
غامدی صاحب نے ایک اور بات بڑے مزے کی تھی ...صرف الله اور اس کے نبی سے غلطی نہیں ہو سکتی ...باقی سب بندہ بشر ہیں ..سب سے غلطیاں ہو سکتی ہیں ...ان سے بھی ..تو جو بات ان کی صحیح لگے قبول کر لیں ..باقی کو رد کر دیں ..
ان کی جس بات کا حوالہ آپ نے دیا ہے اس کا لنک دیں .پھر میں اپنے زریں خیالات کا اظہار کروں گی ...

میں بریکٹ والی چیزیں نہیں پڑھتی ..سمجھنے میں آسانی رہتی ہے ..

اور یہ بھی جان لیں کہ نبی سے غلطی نہیں ہو سکتی یہ بات اسلام میں بہت بعد میں لکھی گئی

سینکڑوں سال بعد

ابتدائی اسلام اور اسکے سینکڑوں سال بعد تک اس بات کو تسلیم کیاجاتا تھا کہ نبی سے نہ صرف غلطی ہو سکتی ہے
بلکہ ہوئی ہے

غلطیوں کی اس فہرست میں "شیطانی آیات" کا واقعہ سب سے نمایاں ہے- اس واقعہ کو اسلام کی سب پہلی کتابوں نے
بیان کی ہے- ابن اسحاق' ابن سعد' اور ال طبری نے- پلیز یہ واقعہ پڑھیں اور خود ساختہ خیالات کی زنجیروں کو توڑیں

اس واقعہ کو بعد کی کتابوں نے نکال دیا اور مسلمانوں نے اسے بیان کرنا بند کر دیا- بعد میں اہل تشیع نے علی اور معاویہ
جنگ اور یزید اور حسین جنگ کے پس منظر میں ایک نی اصطلاح ایجاد کی "عصمہ "- جس سے یہ ثابت ہو کہ نبی اور
اسکے اہل بیت سے غلطی نہیں ہو سکتی- عصمہ سے ہی معصومین نکلے یعنی سارے اہل بیت- پھر اس کو باقاعدہ ایک
برانچ کی درجہ دے دیا گیا- ویسے ایک دوسرے سے بر سر پیکار رہنے والے فرقہ پرست گروہوں نے اہل تشیح کی اس
بات کو بڑی خوشی سے قبول کر لیا اور اس طرح "عصمہ " کو ایک مضمون کی حیثیت دے کر نبی کو غلطیوں سے پاک
قرار دے دیا گیا جو کہ اصل میں اسلامی عقیدہ ہے ہی نہیں

آپ خود اس کو پڑھ لیجئے- کہئے تو میں آپ کو ابن اسحاق' ابن سعد اور الطبری کی کتانوں کے اقتسابات بھیج دیتا ہوں

کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ غامدی کو کچھ زیادہ گلوری فائی نہ کریں- انکی زبان بھی ایک حد تک کھلتی ہے اور گردن
کی رسی ایک خاص حد تک دراز ہوتی ہے- ایسے ہی نہیں انہیں جلا وطن ہونا پڑا تھا

آپ خود پڑھیں
خود
خود اپنی آنکھوں سے پڑھیں اور اپنے ذھن سے سوچیں
آخر آپ کسی سے آنکھوں سے دیکھنا اور کسی کے ذھن سے سوچنا کیوں چاہتی ہیں
 
کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک پوسٹ میں لکھا تھا ..کس کو لکھا تھا یہ یاد نہیں ..کہ لوگ جو بہت پڑھ کر سیکھتے ہیں .میں وہ بغیر پڑھے سیکھتی ہوں ...:)..اس میں کہاں سے لگتا ہے کہ میں کسی اور کے ذہن سے سوچنا چاہتی ہوں جب کہ الله نے مجھے ایک اچھا سوچنے سمجھنے والا ذہن دیا ہے ..آپ کو ابھی کہا بھی کہ غامدی کا لنک دیں تاکہ میں آپ کو بتاؤں کہ آپ صحیح سمجھے یا مجھے سمجھانا پڑے گا ..
میرا ایک تو مسلہ یہ ہے کہ مجھے لکھنے کا بہت شوق نہیں ..اس لئے اکثر ابرپٹ اپنی بات ختم کر دیتی ہوں کیونکہ لکھنے کا موڈ ختم ہو جاتا ہے ..جو کبھی یہ آڈیو فورم ہوتا تو پھر آپ کا دماغ صحیح سے کھاتی ...کون کیا کہتا ہے اور کیا نہیں ..مجھے یہ پتا ہے کہ اگر نبی غلطیاں کرتے تو میرے لئے بڑا مشکل ہو جاتا کہ میں نبی کی کس بات کو فولو کروں ...معلوم نہیں یہ والی بات صحیح والی بات ہے یا کوئی غلطی تھی ..
کیونکہ میں الله پر اور قرآن پر یقین رکھتی ہوں تو اس بات پر بھی یقین رکھتی ہوں جو الله نے سورہ نجم میں فرمایا کہ میرا یہ نبی نا اپنی مرضی سے کچھ کہتا ہے نہ کرتا ہے ...تو نبی کو غلطیوں سے بھرپور سمجھنا تو الله کو غلطی سے بھر پور سمجھنا پڑے گا ...جو کہ میرے عقیدے کے خلاف ہے ..اور میری عقل کے خلاف بھی
 
Username

Senator (1k+ posts)
الله اور اسکے نبی سے غلطی نہیں ہو سکتی

کیوں نہیں تحقیق ہو سکتی ہے ..آپ غلطیاں ڈھونڈیں ، میں سچائیاں ..کیسا ؟

اور ہاں جب خون ریزی کے بارے میں لکھیں گے تو وہاں سے لکھیں گے جہاں سے شروع ہوئی ..کسی خاص دور کو پکڑ کر نہیں ...

آپ نے جاوید غامدی کا لنک نہیں دیا ..میں دیکھ کر اس پر آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں ..یا تو آپ صحیح سمجھے ہیں یا کہیں چوک ہو گئی ..دیکھتے ہیں معاملہ کیا ہے ..

غامدی سے ہم کافی آگے بڑھ چکے ہیں - انکی بات چھوڑیں

ہم بات کریں گے اصل اسلام پہ اور اصل کتابوں پہ اور اصل تاریخ پہ

دوسری بات یہ ہے کہ غلطیاں ڈھونڈنے یا اچھائیاں ڈھونڈنے کی بات ہی نہیں- بات ہے سچائی ڈھونڈھنے کی
اور سچائی اسلام کے عظیم الشان پراپیگنڈے کے کہیں بہت نیچے' گہرائی میں چھپی ہوئی ہے- جو باتیں میں
اکثر یہاں شیر کرتا ہوں ان کا مقصد سوچ و فکر کی دعوت دینا ہے اور یہ بتانا بھی کہ اصل حقائق' تخیلاتی
اسلام سے کس درجہ مختلف ہیں
میری ساری پوسٹس اس بات کی گواہ ہیں کہ میں نے تو کبھی غیر مستند ریفرنس تک نہیں دیا- میرے ریفرنس
انتہائی مستند ہوتے ہیں اور ہیں بھی سارے کے سارے اسلام کی کتابوں سے

اپنی پچھلی پوسٹ میں میں نے آپ کو دعوت دی ہے کہ سوچیں کہ نبی غلطیوں سے پاک ہیں یہ بات کس نے کہی
اور کیوں کہی- آپ کی سوچ کو للکارا ہے- آپ کو راہ دکھایا ہے- میں یہی کچھ کر سکتا ہوں- اس سے زیادہ بھلا
میرے بس میں کیا ہے- کتابیں بتاتا ہوں' صفحہ نمبر بتاتا ہوں' اور کیا کروں

رہ گئی بات اوائل اسلام کی خوں ریزی کی تو بات تو واقعات پر ہی ہوتی ہے-تاہم ابتدائی اسلام کی تاریخ اس بارے
میں کافی شاندار ہے- جو ہم آپ کو بتائیں گے اور کوئی نہیں بتائے گا- ذرا انتظار کیجئے

طبیعت پہ عجب اضمحال طاری ہے- کسی بات پہ مائل نہیں ہوتی

طبیعت ان دنوں بیگانہ غم ہوتی جاتی ہے
میرے حصے کی گویا ہر خوشی کم ہوتی جاتی ہے
قیامت کیا یہ حسن دو عالم ہوتی جاتی ہے
کہ محفل تو وہی ہے' دلکشی کم ہوتی جاتی ہے
وہی مہ خانہ و صہبا ' وہی ساغر' وہی شیشہ
مگر آواز نوشہ نوش مدھم ہوتی جاتی ہے
وہی ہیں شاہد و ساقی مگر دل بجھتا جاتا ہے
وہی ہے شمع' لیکن روشنی کم ہوتی جاتی ہے
وہی ہے زندگی لیکن جگر یہ حال ہے اپنا
کہ جیسے زندگی سے زندگی کم ہوتی جاتی ہے

(جگر مراد آبادی)

یہ جو بہت سی اسلامی کتابیں ہیں نا ..یہ سب نہیں تو بہت سے پنے اپنے وقت کے فوکس چینل تھے ...میں چند ایک اسلامی کتابیں پڑھ کر اسلام سے بر گشتہ ہو گئی تھی ....آپ نے تو زیادہ ہی پڑھ لیں ہیں ....ہم آج بھی اس سوشل میڈیا کے زمانے میں جھوٹ لکھتے اور پڑھتے ہیں تو سوچیں اس وقت جب ذرائع ہی نہیں تھے تو کون چیلنج کرتا ....
تو صاحب آپ اسلام کو ان کتابوں سے نہیں قرآن سے سمجھنے کی کوشش کریں ...
 
Username

Senator (1k+ posts)
کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک پوسٹ میں لکھا تھا ..کس کو لکھا تھا یہ یاد نہیں ..کہ لوگ جو بہت پڑھ کر سیکھتے ہیں .میں وہ بغیر پڑھے سیکھتی ہوں ...:)..اس میں کہاں سے لگتا ہے کہ میں کسی اور کے ذہن سے سوچنا چاہتی ہوں جب کہ الله نے مجھے ایک اچھا سوچنے سمجھنے والا ذہن دیا ہے ..آپ کو ابھی کہا بھی کہ غامدی کا لنک دیں تاکہ میں آپ کو بتاؤں کہ آپ صحیح سمجھے یا مجھے سمجھانا پڑے گا ..
میرا ایک تو مسلہ یہ ہے کہ مجھے لکھنے کا بہت شوق نہیں ..اس لئے اکثر ابرپٹ اپنی بات ختم کر دیتی ہوں کیونکہ لکھنے کا موڈ ختم ہو جاتا ہے ..جو کبھی یہ آڈیو فورم ہوتا تو پھر آپ کا دماغ صحیح سے کھاتی ...کون کیا کہتا ہے اور کیا نہیں ..مجھے یہ پتا ہے کہ اگر نبی غلطیاں کرتے تو میرے لئے بڑا مشکل ہو جاتا کہ میں نبی کی کس بات کو فولو کروں ...معلوم نہیں یہ والی بات صحیح والی بات ہے یا کوئی غلطی تھی ..
کیونکہ میں الله پر اور قرآن پر یقین رکھتی ہوں تو اس بات پر بھی یقین رکھتی ہوں جو الله نے سورہ نجم میں فرمایا کہ میرا یہ نبی نا اپنی مرضی سے کچھ کہتا ہے نہ کرتا ہے ...تو نبی کو غلطیوں سے بھرپور سمجھنا تو الله کو غلطی سے بھر پور سمجھنا پڑے گا ...جو کہ میرے عقیدے کے خلاف ہے ..اور میری عقل کے خلاف بھی

آپ کا شکریہ کہ آپ ہمیں یاد رکھتی ہیں.- لکھنے کا موڈ نہ ہو تب بھی لکھ جاتی ہیں
مروت' احسان' رواداری یہی ہوتی ہے

اگر یہ آڈیو ہوتی تو سچی بات یہ ہے کہ میں شاید اس موضوع کو چھیڑتا ہی نہیں- مجھے دلوں کو توڑنا
نہیں آتا- یہ سب باتیں جو میں یہاں بیان کر دیتا ہوں یہ حال دل میں خود اپنے خاندان اور دیگر دوستوں کے
سامنے بھی نہیں کر سکتا کہ انکی خاطر داری عزیز ہے- نہ میں انکے تخیلاتی بتوں کو توڑنا چاہتا ہوں
اور نہ ہی انکے شعور پر سچائی کا تازیانہ اٹھانا چاہتا ہوں
یہ ساری بحث تو خالصتا علمی ہے اور صرف انہی کے لئے ہے جنکا شعوری سطح عام لوگوں سے ممتاز ہو
حلم' تحمل' اور تدبیر جنکا خاصہ ہو- جو جسم کے ساتھ ساتھ "شعور " کی ضروریات کا بھی ادرک رکھتے ہوں
اور انہیں پورا کرنے کی بسرو چشم کوشش کریں

زندگی تضادات کا ایسا شاندار باب ہے کہ کبھی کبھی بہت ہنسی آتی ہے- میں سو رہا ہوتا ہے جب امی "دم" کیا
ہوا پانی لے کے آتی ہیں- میں پی لیتا ہوں- کچھ دوست مذہبی گروہوں میں اونچے درجوں پر فائز ہیں- یہاں بھی
میزبانی کے شرف بخشتے ہیں اور پاکستان میں بھی مہربانی فرماتے ہیں- بیشمار محفل نعت اور رمضان میں
افطاریوں' اور مساجد و دیگر مذہبی سرگرمیوں کو سپانسر بھی کرتا ہوں
کیا کروں ؟
انکار کر دوں ؟
کہ دوں کہ میں تو مذاہب کو مکمل جھوٹ سمجھتا ہوں ؟
کیسے کہہ دوں ؟
کیسے اتنے دل توڑ دوں- کیسے ان محبتوں سے آنکھیں پھیر لوں؟
ایک دفعہ کہہ دیا کہ "تذکرہ الاولیا" کی کتاب میں سب واقعات جھوٹ ہیں تو ماں نے رو رو کر برا حال کر لیا
آخر کار توبہ کرنی پڑی پھر بات بنی- ماں کو پہلے ہی شک ہے مجھ پر- میری باتیں سن کے- خاص طور پر جب
میں نے کہا کہ مجھے مذہبی دلہن نہیں چاہئے- گو کہ کھٹک گئی ہیں مگر ایسے کھلے عام ایسی باتیں شاید
میں کبھی بھی نہ کر سکوں
یہاں بھی میں بہت کچھ لکھ سکتا ہوں- اصل اسلام- اسلام کا اصل چہرہ- پر ہاتھ روک لیتا ہوں
کانوں کو اتنا ہی سنانا چاہئے جتنا وہ سن سکیں
آنکھوں کو اتنا ہی دکھانا چاہئے جتنا وہ دیکھ سکیں
طاقت گفتار پر احسان پروری اور پاس داری کا نگہبان خود ہم نے اپنی مرضی سے متعین کیا ہوا ہے

"ورنہ کیا بات کر نہیں آتی "

ایسے میں آپ کچھ پوچھ لیتی ہیں تو کچھ عرض کر دیتے ہیں- الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کرتے ہیں- لہجے
میں تناؤ نہیں لاتے- مخاطب کے شیشہ دل کی پاسداری کا خیال ہر دم مد نظر رہتا ہے

آزادی اظہار پہ سب سے بری تعزیر تو شاید خود انسانی تعلقات ہوتے ہیں- سب سے بری رکاوٹ تو خود
دوستی' مروت' احسان' تکریم' اور شائستگی ہوتی ہے

کیا یہ ضروری ہے کہ سچ کے نشتر سے لوگوں کی خوش عقیدگی کو نوچا کھسوٹا جائے؟ تو ہم ہاتھ کھینچ کے
رکھتے ہیں ورنہ کیا قیامت برپا نہ کر دیتے- سلمان رشدی کو لوگ بھول جاتے
پر ہم ایسے نہیں- ہم اور ہیں- ہر انسان اور ہوتا ہے- گو کہ

"دل میں طوفان چھپائے بیٹھا ہوں "

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ صرف سیاست اور ریاست پہ ہی لکھا جائے- قلم مگر بہک جاتا ہے

مگر قلم کیا اس لئے اٹھایا جائے کہ اس سے سچ کی بجائے سمجھوتہ نکلے اور حق کی بجاے خوف ؟

کتنا کچھ لکھا اور ضائع کر دیا- پھر قلم ہی رکھ دیا- اب بھلا ایسے میں کوئی کیا لکھے- افسانہ طرازی ہم
سے نہیں ہوتی- نہ ہی مداح سرائی

اتنا تو زندگی میں کسی کی حلل پڑے
ہسنے سے ہو سکوں نہ رونے سے کل پڑے
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے اشک غم
یوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل اپرے
اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے
اک ہم کہ چل پڑے تو بہر حال چل پڑے
مدت کے بعد اسنے جو کی لطف کی نگاہ
دل خوش تو ہو گیا مگر آنسو نکل پڑے
ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگر
مہ ہے اسکی نام پہ جسکے ابل پڑے

(کیفی اعظمی )
 
Username

Senator (1k+ posts)
یہ جو بہت سی اسلامی کتابیں ہیں نا ..یہ سب نہیں تو بہت سے پنے اپنے وقت کے فوکس چینل تھے ...میں چند ایک اسلامی کتابیں پڑھ کر اسلام سے بر گشتہ ہو گئی تھی ....آپ نے تو زیادہ ہی پڑھ لیں ہیں ....ہم آج بھی اس سوشل میڈیا کے زمانے میں جھوٹ لکھتے اور پڑھتے ہیں تو سوچیں اس وقت جب ذرائع ہی نہیں تھے تو کون چیلنج کرتا ....
تو صاحب آپ اسلام کو ان کتابوں سے نہیں قرآن سے سمجھنے کی کوشش کریں ...

اتنی معصومیت آپ کہاں سے لاتی ہیں ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا شکریہ کہ آپ ہمیں یاد رکھتی ہیں.- لکھنے کا موڈ نہ ہو تب بھی لکھ جاتی ہیں
مروت' احسان' رواداری یہی ہوتی ہے

اگر یہ آڈیو ہوتی تو سچی بات یہ ہے کہ میں شاید اس موضوع کو چھیڑتا ہی نہیں- مجھے دلوں کو توڑنا
نہیں آتا- یہ سب باتیں جو میں یہاں بیان کر دیتا ہوں یہ حال دل میں خود اپنے خاندان اور دیگر دوستوں کے
سامنے بھی نہیں کر سکتا کہ انکی خاطر داری عزیز ہے- نہ میں انکے تخیلاتی بتوں کو توڑنا چاہتا ہوں
اور نہ ہی انکے شعور پر سچائی کا تازیانہ اٹھانا چاہتا ہوں
یہ ساری بحث تو خالصتا علمی ہے اور صرف انہی کے لئے ہے جنکا شعوری سطح عام لوگوں سے ممتاز ہو
حلم' تحمل' اور تدبیر جنکا خاصہ ہو- جو جسم کے ساتھ ساتھ "شعور " کی ضروریات کا بھی ادرک رکھتے ہوں
اور انہیں پورا کرنے کی بسرو چشم کوشش کریں

زندگی تضادات کا ایسا شاندار باب ہے کہ کبھی کبھی بہت ہنسی آتی ہے- میں سو رہا ہوتا ہے جب امی "دم" کیا
ہوا پانی لے کے آتی ہیں- میں پی لیتا ہوں- کچھ دوست مذہبی گروہوں میں اونچے درجوں پر فائز ہیں- یہاں بھی
میزبانی کے شرف بخشتے ہیں اور پاکستان میں بھی مہربانی فرماتے ہیں- بیشمار محفل نعت اور رمضان میں
افطاریوں' اور مساجد و دیگر مذہبی سرگرمیوں کو سپانسر بھی کرتا ہوں
کیا کروں ؟
انکار کر دوں ؟
کہ دوں کہ میں تو مذاہب کو مکمل جھوٹ سمجھتا ہوں ؟
کیسے کہہ دوں ؟
کیسے اتنے دل توڑ دوں- کیسے ان محبتوں سے آنکھیں پھیر لوں؟
ایک دفعہ کہہ دیا کہ "تذکرہ الاولیا" کی کتاب میں سب واقعات جھوٹ ہیں تو ماں نے رو رو کر برا حال کر لیا
آخر کار توبہ کرنی پڑی پھر بات بنی- ماں کو پہلے ہی شک ہے مجھ پر- میری باتیں سن کے- خاص طور پر جب
میں نے کہا کہ مجھے مذہبی دلہن نہیں چاہئے- گو کہ کھٹک گئی ہیں مگر ایسے کھلے عام ایسی باتیں شاید
میں کبھی بھی نہ کر سکوں
یہاں بھی میں بہت کچھ لکھ سکتا ہوں- اصل اسلام- اسلام کا اصل چہرہ- پر ہاتھ روک لیتا ہوں
کانوں کو اتنا ہی سنانا چاہئے جتنا وہ سن سکیں
آنکھوں کو اتنا ہی دکھانا چاہئے جتنا وہ دیکھ سکیں
طاقت گفتار پر احسان پروری اور پاس داری کا نگہبان خود ہم نے اپنی مرضی سے متعین کیا ہوا ہے

"ورنہ کیا بات کر نہیں آتی "

ایسے میں آپ کچھ پوچھ لیتی ہیں تو کچھ عرض کر دیتے ہیں- الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کرتے ہیں- لہجے
میں تناؤ نہیں لاتے- مخاطب کے شیشہ دل کی پاسداری کا خیال ہر دم مد نظر رہتا ہے

آزادی اظہار پہ سب سے بری تعزیر تو شاید خود انسانی تعلقات ہوتے ہیں- سب سے بری رکاوٹ تو خود
دوستی' مروت' احسان' تکریم' اور شائستگی ہوتی ہے

کیا یہ ضروری ہے کہ سچ کے نشتر سے لوگوں کی خوش عقیدگی کو نوچا کھسوٹا جائے؟ تو ہم ہاتھ کھینچ کے
رکھتے ہیں ورنہ کیا قیامت برپا نہ کر دیتے- سلمان رشدی کو لوگ بھول جاتے
پر ہم ایسے نہیں- ہم اور ہیں- ہر انسان اور ہوتا ہے- گو کہ

"دل میں طوفان چھپائے بیٹھا ہوں "

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ صرف سیاست اور ریاست پہ ہی لکھا جائے- قلم مگر بہک جاتا ہے

مگر قلم کیا اس لئے اٹھایا جائے کہ اس سے سچ کی بجائے سمجھوتہ نکلے اور حق کی بجاے خوف ؟

کتنا کچھ لکھا اور ضائع کر دیا- پھر قلم ہی رکھ دیا- اب بھلا ایسے میں کوئی کیا لکھے- افسانہ طرازی ہم
سے نہیں ہوتی- نہ ہی مداح سرائی

اتنا تو زندگی میں کسی کی حلل پڑے
ہسنے سے ہو سکوں نہ رونے سے کل پڑے
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے اشک غم
یوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل اپرے
اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے
اک ہم کہ چل پڑے تو بہر حال چل پڑے
مدت کے بعد اسنے جو کی لطف کی نگاہ
دل خوش تو ہو گیا مگر آنسو نکل پڑے
ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگر
مہ ہے اسکی نام پہ جسکے ابل پڑے

(کیفی اعظمی )

آپ اس فورم کے شاید واحد فرد ہیں جن سے مل کر آمنے سامنے بیٹھ کر اس موضوع پر بحث کرنے کو دل چاہتا ہے .

لیکن صرف دل چاہتا ہے
 
Username

Senator (1k+ posts)
آپ اس فورم کے شاید واحد فرد ہیں جن سے مل کر آمنے سامنے بیٹھ کر اس موضوع پر بحث کرنے کو دل چاہتا ہے .

لیکن صرف دل چاہتا ہے

یہ خدا داد ہے

:lol:

پھر اسی رہ گزار پر شاید
مل سکیں ہم کبھی مگر شاید

جنکے ہم منتظر رہے انکو
مل گئے اور ہمسفر شاید

جان پہچان سے بھی کیا ہو گا
پھر بھی اے دوست غور کر شاید

اجنبیت کی دھند چھٹ جائے
چمک اٹھے تیری نظر شاید

جو بھی بچھڑے ہیں کب ملے ہیں فراز
پھر بھی تو انتظار کر شاید
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پھر اسی رہ گزار پر شاید
مل سکیں ہم کبھی مگر شاید

جنکے ہم منتظر رہے انکو
مل گئے اور ہمسفر شاید

جان پہچان سے بھی کیا ہو گا
پھر بھی اے دوست غور کر شاید

اجنبیت کی دھند چھٹ جائے
چمک اٹھے تیری نظر شاید

جو بھی بچھڑے ہیں کب ملے ہیں فراز
پھر بھی تو انتظار کر شاید

کتنے وعدے کئے تھے اس نے مجھ سے صدق نیت سے
یہ ساری گفتگو لیکن جدا ہونے سے پہلے تھی
کوئی وعدہ کرے گا اور قصدن بھول جائے گا
ہمیں اس کی خبر عہد وفا ہونے سے پہلے تھی
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Re: To an Atheist, you can only prove the existence of Allah through Qur'an

Sorry I am out, I don't have time for such nonsense, I already wasted enough time with you on this issue, please do what ever you want to do, believe whatever nonsense is presented to you by your learned Muslim brothers, I used to think that religion is perhaps for simple minded people, you are telling me what yes I was right. All the best young man, Ciao.

You and me do not have to agree with all the claims of scientific facts in Qur'an, after all they being claimed by humans but if majority of claims are proved correct then it is a different story.
Assuming, after much debate with an Atheist we agree on only 100 Miracles proven correct. Does it mean Qur'an is not word of God? No, God never gave us the list of Miracles in Qur'an. It is us who are realizing Miracles in Qur'an and most of them are being proved correct. One more thing, since Qur'an is not a book of Science, you will mostly find hints of scientific fact in it. The Quran instructs Muslims to "contemplate the wonders of creation" (Quran 3:191). The entire universe, which was created by Allah, follows and obeys His laws. Muslims are encouraged to seek knowledge, explore the universe, and find the "Signs of Allah" in His creation. Allah says:

"Behold! In the creation of the heavens and the earth; in the alternation of the night and the day; in the sailing of ships through the ocean, for the profit of mankind; in the rain which Allah sends down from the skies, and the life which He gives therewith to an earth that is dead; in the beasts of all kinds that He scatters through the earth; in the change of the winds, and the clouds which they trail like their slaves between the sky and the earth; here indeed are Signs for a people that are wise" (Quran 2:164)
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Re: To an Atheist, you can only prove the existence of Allah through Qur'an

(Qur'an 21:30) ???????? ???? ????????? ???????? ????? ????????????? ??????????? ???????? ??????? ???????????????? ? ??????????? ???? ???????? ????? ?????? ????? ? ??????? ???????????​

Yusuf Ali 30: Do not the Unbelievers see that the heavens and the earth were joined together (as one unit of creation), before we clove them asunder? We made from water every living thing. Will they not then believe?
Shakir 30: Do not those who disbelieve see that the heavens and the earth were closed up, but We have opened them; and We have made of water everything living, will they not then believe?
Pickthal 30: Have not those who disbelieve known that the heavens and the earth were of one piece, then We parted them, and we made every living thing of water? Will they not then believe?
Mohsin Khan: 30: Have not those who disbelieve known that the heavens and the earth were joined together as one united piece, then We parted them? And We have made from water every living thing. Will they not then believe?
Saheeh: 30: Have those who disbelieved not considered that the heavens and the earth were a joined entity, and We separated them and made from water every living thing? Then will they not believe?
??? ?????? ?? ???? ????? ?? ????? ??? ???? ??? ???? ??? ??? ?? ?? ????? ??? ??? ?? ??? ????? ?? ?? ?????? ??? ?? ???? ?? ????? ??? ??? ??? ???? ???? ????
 
Last edited:

Back
Top