مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں: ’پاکستان بلیک لسٹ میں تو بھارت کیوں نہیں‘

kingQ

Minister (2k+ posts)
آپ کا یہ کمنٹ ظاہر کرتا ہے آپ انڈین سٹیزن شپ ایکٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، بس سنی سنائی پر آسرا ہے۔۔۔
نہیں تو آپ بتا دیں اس ایکٹ کی تفصیل۔
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ہندو ریاست اقلیتوں کے خلاف دہشت گردی میں براہ راست ملوث ہے. مودی سرکار کے دور سے نہیں اندار دور سے

بھارت میں کوئی بھی مسلمان کھلم کھلا اپنے مذہب کی تبلیغ کرسکتا ہے، ذاکر نائیک مداری کی طرح سرعام مجمع لگاکر اپنے مذہب کی تبلیغ کرتا رہا ہے۔۔ کیا پاکستان میں کوئی ہندو یا عیسائی اس طرح اپنے مذہب کی تبلیغ کرسکتا ہے۔۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف کو بوٹ پالشی کے جواب میں منہ پر امریکیوں کا پیشاب پڑتا تھا؟
باجوہ اور نیازی پچھلے سال امریکہ گئے، ٹرمپ کو سر سے پاؤں تک چاٹ کے آئے۔ اور امریکہ نے کیا دیا؟
!اگر پیتا تھا تو بتا دو

کیا چاہے امریکا سے؟​
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
اس لئے گرے لسٹ یا کسی بھی لسٹ میں شامل نہیں کریں گے
کیوں کہ جو کام مرداری نورے اور کئی فوجی جرنیل کرتے تھے
یعنی ( بوٹ چاٹنا ) ---- اب وہی کام گزشتہ کافی دیر سے بھارتی
فوج اور حکومت کر رہے ہیں -- اور راوی ہر طرف چین ہی چین لکھ رہا ہے
اب یا تو فوج اور حکومت بوٹ چاٹیا ہو جائے اور یا پھر عالمی طاقتوں
سے لڑے ---- مگر انھوں نے لڑنے کا فیصلہ کیا ---- اسی لئے عمران اور
باجوہ عالمی طاقتوں کے لئے درد سر بنے ہوے ہیں اور ان سے جان چھڑوانا
چاہ رہے ہیں
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
!اگر پیتا تھا تو بتا دو

کیا چاہے امریکا سے؟​
امریکی باجوہ کے سپاہیوں کو ٹریننگ دینا چاہتے ہیں اور یہ پینڈو سپاہی امریکہ جانے کا سن کر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔ اس کا مطلب ہوا کہ باجوہ اور اس کے باوردی چمچوں کو رشوت دی جارہی ہے، اور پاکستانی قوم پر امریکی نزلہ گرایا جارہا ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

بھارت میں کوئی بھی مسلمان کھلم کھلا اپنے مذہب کی تبلیغ کرسکتا ہے، ذاکر نائیک مداری کی طرح سرعام مجمع لگاکر اپنے مذہب کی تبلیغ کرتا رہا ہے۔۔ کیا پاکستان میں کوئی ہندو یا عیسائی اس طرح اپنے مذہب کی تبلیغ کرسکتا ہے۔۔۔
ہندو ریاست میں سرکاری اور غیر سرکاری ہندو دہشت گرد ریاستی ایما پر اقلیتوں کی عبادت گاہوں، بستیوں پر حملہ کرتے ہیں، ان کی املاک نذر آتش کرتے ہیں، ان کا قتل عام کرتے ہیں
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
اس لئے گرے لسٹ یا کسی بھی لسٹ میں شامل نہیں کریں گے
کیوں کہ جو کام مرداری نورے اور کئی فوجی جرنیل کرتے تھے
یعنی ( بوٹ چاٹنا ) ---- اب وہی کام گزشتہ کافی دیر سے بھارتی
فوج اور حکومت کر رہے ہیں -- اور راوی ہر طرف چین ہی چین لکھ رہا ہے
اب یا تو فوج اور حکومت بوٹ چاٹیا ہو جائے اور یا پھر عالمی طاقتوں
سے لڑے ---- مگر انھوں نے لڑنے کا فیصلہ کیا ---- اسی لئے عمران اور
باجوہ عالمی طاقتوں کے لئے درد سر بنے ہوے ہیں اور ان سے جان چھڑوانا
چاہ رہے ہیں
درد سر بنے ہوئے ہیں تبھی کوالا لمپر نہیں گئے؟
بوٹ چاٹیے کچھ تو شرم کرو، بے حیا انسان۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی باجوہ کے سپاہیوں کو ٹریننگ دینا چاہتے ہیں اور یہ پینڈو سپاہی امریکہ جانے کا سن کر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔ اس کا مطلب ہوا کہ باجوہ اور اس کے باوردی چمچوں کو رشوت دی جارہی ہے، اور پاکستانی قوم پر امریکی نزلہ گرایا جارہا ہے۔
یہ کچھ ڈیڑھ سال میں ہو گیا. اس سے پہلے پاکستان ایشن ٹائگر ہوا کرتا تھا​
 

kingQ

Minister (2k+ posts)

بھارت میں کوئی بھی مسلمان کھلم کھلا اپنے مذہب کی تبلیغ کرسکتا ہے، ذاکر نائیک مداری کی طرح سرعام مجمع لگاکر اپنے مذہب کی تبلیغ کرتا رہا ہے۔۔ کیا پاکستان میں کوئی ہندو یا عیسائی اس طرح اپنے مذہب کی تبلیغ کرسکتا ہے۔۔۔
میں وہی تو کہہ رہا ہوں کہ پاکستان بھی ہندوؤں کو مکمل آزادی نہیں دیتا اور بھارت بھی مسلمانوں کو مکمل آزادی نہیں دیتا، بلکہ ان کا استحصال کر رہا ہے۔ اس لیے پاکستان کے ساتھ بھارت کا نام بھی اس لسٹ میں آنا چاہیے۔
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
یہ کچھ ڈیڑھ سال میں ہو گیا. اس سے پہلے پاکستان ایشن ٹائگر ہوا کرتا تھا​
فوج کے جرنیلوں نے ایوب خان کے زمانے سے پاکستان کو امریکیوں کا کتّا بنا کے رکھا ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فوج کے جرنیلوں نے ایوب خان کے زمانے سے پاکستان کو امریکیوں کا کتّا بنا کے رکھا ہے۔
بھٹو ایوب کا اور نواز شریف ضیا کا، کیا کہوں کیا ہے. سب جانتے ہیں کیا ہے​
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
درد سر بنے ہوئے ہیں تبھی کوالا لمپر نہیں گئے؟
بوٹ چاٹیے کچھ تو شرم کرو، بے حیا انسان۔
Chadion tak ko yahan comments karnay ki khuli ijazat Hai
Is se ziada azadi aur Kya ho sakti hai
?????????
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
بھٹو ایوب کا اور نواز شریف ضیا کا، کیا کہوں کیا ہے. سب جانتے ہیں کیا ہے​
فی الحال تو آپ ابّو جان باجوہ کی بات کریں۔ وہ پچھلے سال ٹرمپ کو کیا بیچ کر آئے ہیں؟
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Chadion tak ko yahan comments karnay ki khuli ijazat Hai
Is se ziada azadi aur Kya ho sakti hai
?????????
چڈیوں کو بھی اجازت ہے اور دھوتیوں کو بھی اجازت ہے کہ وہ ہر تھریڈ کو کھیت کھلیان سمجھ کر دھوتی اٹھا کر فراغت حاصل کریں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فی الحال تو آپ ابّو جان باجوہ کی بات کریں۔ وہ پچھلے سال ٹرمپ کو کیا بیچ کر آئے ہیں؟
آپ بتائیں اور رسید بھی دیکھائیں
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
چڈیوں کو بھی اجازت ہے اور دھوتیوں کو بھی اجازت ہے کہ وہ ہر تھریڈ کو کھیت کھلیان سمجھ کر دھوتی اٹھا کر فراغت حاصل کریں۔
Teray ko tum chadion ka asal chehra dekhaya tu buhat takleef hoi hai?
??????????????
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کرتارپور دیکھ لیں۔
ہندوستانی مسلمانوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی، بس سکھوں کو دی۔
!مسلمانوں نے کرتار پور گوردوارے کیا کرنے آنا تھا​
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
!مسلمانوں نے کرتار پور گوردوارے کیا کرنے آنا تھا​
ہندوستانی مسلمانوں نے اپنے رشتہ داروں سے ملنے آنا تھا، رائے ونڈ جانا تھا، دعوت اسلامی کے اجتماع میں آنا تھا۔ بزرگان دین کے مزاروں کی زیارت کے لیے آنا تھا۔
 

Back
Top