مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں: ’پاکستان بلیک لسٹ میں تو بھارت کیوں نہیں‘

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پاکستان نے امریکا کی جانب سے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیے جانے کو مشکوک قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ امریکا نے قانون سازوں کے دباؤ کے باوجود بھارت کو اس بلیک لسٹ میں شامل نہیں کیا۔

پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں کرنے والے ممالک کی امریکی فہرست میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کے عمل کو 'چنندہ‘ اور 'مشکوک‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا، ''پاکستان یک طرفہ اور من مانی نامزدگی کو مسترد کرتا ہے۔‘‘

پاکستان کو فہرست میں کب شامل کیا گیا؟
پاکستان میں اقلیتوں کی مذہبی آزادی کی صورت حال اور توہین مذہب جیسے قوانین کے حوالے سے گزشتہ کئی برسوں سے شدید تنقید کی جاتی رہی ہے۔ تاہم امریکا پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے سے گریز کرتا رہا۔

توہین مذہب: پاکستانی لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت سنا دی گئی

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اختیار کی اور صدر ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان کو ہدف تنقید بنایا۔ گزشتہ برس پہلی مرتبہ پاکستان کو اس بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا۔

رواں برس بظاہر اسلام آباد اور ٹرمپ انتظامیہ کے باہمی تعلقات میں بہتری آئی ہے لیکن اس کے باوجود امریکی حکام نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں برقرار رکھا ہے۔

امریکی دفتر خارجہ نے اٹھارہ دسمبر کے روز مذہبی آزادیوں کی شدید خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی سالانہ فہرست جاری کی تھی۔ گزشتہ برس جاری کردہ فہرست میں شامل سوڈان کے سوا تمام ممالک کو اس برس کی فہرست میں برقرار رکھا گیا تھا۔

بلیک لسٹ میں شامل جن ممالک پر 'مذہبی آزادی کی منظم، مسلسل اور شدید خلاف ورزیوں کا مرتکب ہونے یا اجازت دینے‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے ان میں پاکستان، چین، ایران، سعودی عرب، برما، اریٹریا، شمالی کوریا، تاجکستان اور ترکمانستان شامل ہیں۔
(اسرائیل اور بھارت شامل نہیں ہیں)

روس، ازبکستان اور اتحاد القمری کو سپیشل واچ لسٹ میں برقرار رکھا گیا اور اس فہرست میں کیوبا، نکاراگوا نائجیریا اور سوڈان شامل ہیں۔ اس فہرست میں شامل ممالک اگر اپنے ہاں مذہبی آزادی یقینی بنانے کے لیے اقدامات نہ کریں، تو انہیں بھی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا جاتا ہے۔

اسی تناظر میں پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا، ''یہ فیصلہ نہ صرف زمینی حقائق کے منافی ہے۔۔۔ بلکہ اس کے قابل اعتماد ہونے اور سارے عمل کی شفافیت کے حوالے سے بھی کئی سوالات اٹھتے ہیں۔‘‘

بھارت فہرست میں کیوں شامل نہیں؟

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہندو قوم پرست ایجنڈا پر مبنی اقدامات پر کئی امریکی قانون سازوں کے تحفظات کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ نے بھارت کو ان دونوں فہرستوں میں شامل نہیں کیا۔

بھارت کو اس فہرست میں شامل نہ کرنے پر پاکستان نے امریکا پر 'خاص ممالک کو نشانہ بنانے‘ کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ بھارت میں 'مسلمانوں کے خلاف کیے گئے حالیہ اقدامات‘ کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان میں لکھا گیا، ''مذہبی آزادی کی سب سے شدید خلاف ورزیاں کرنے والے ملک بھارت کو نمایاں طور پر اس فہرست میں شامل نہ کیا جانا ان نامزدگیوں کے جانب دار ہونے کا مظہر ہے۔‘‘

’بھارت پرامن مظاہروں کا احترام کرے‘ امریکا
امریکی دفتر خارجہ کے بیان میں تاہم رواں مہینے برما کے فوجی افسروں اور چینی حکومتی اہلکاروں سمیت 68 افراد اور اداروں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے کے الزام میں پابندیاں عائد کیے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی پالیسیوں کو 'مسلسل‘ اور 'غیر جانب دار‘ قرار دیا گیا ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مذہبی آزادی یقینی نہ بنانے والے ممالک کے بارے میں کہا، ''ہم پہلے بھی اقدامات کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی انہیں جاری رکھا جائے گا۔‘‘

سورس
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ کے بھارت سیکولر نقاب اوڑھے غیر مسلم دہشت گرد ریاست ہے اور پاکستان برائے نام اسلامی ریاست
 
kingQ

Minister (2k+ posts)

جی نہیں۔
کیوں کہ امریکی ایجنٹ جنرل باجوہ متحدہ عرب امارات جا کر سبق پڑھ آیا اور یہودی ایجنٹ عمران نیازی سعودی عرب جا کر ڈکٹیشن لے آیا کہ کوالالمپر نہیں جانا۔ بس امریکی بوٹ پالش کیے جانا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی نہیں۔
کیوں کہ امریکی ایجنٹ جنرل باجوہ متحدہ عرب امارات جا کر سبق پڑھ آیا اور یہودی ایجنٹ عمران نیازی سعودی عرب جا کر ڈکٹیشن لے آیا کہ کوالالمپر نہیں جانا۔ بس امریکی بوٹ پالش کیے جانا ہے۔
جی ہاں، باقی سارے حلف لینے کے فورا بعد کوالالمپور جایا کرتے تھے. ڈیڑھ سال میں کایا پلٹ گئی​
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
امریکی غلام، سی آئی اے ایجنٹ جنرل باجوہ واشنگٹن اور پینٹاگون جا کر کشمیر بیچ آیا، اور اب وہ ٹرمپ کے بوٹ چاٹے جا رہا ہے۔ اپنے ساتھ اپنے غلام عمران نیازی کو بھی ملا لیا ہے اور دونوں مل کر یہود و نصٰریٰ کے بوٹ چاٹ رہے ہیں۔۔ یہ کمینے کافروں سے ایجنڈا لے کر آئے ہیں کہ پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل و خوار کر کے دم لیں گے۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
جی ہاں، باقی سارے حلف لینے کے فورا بعد کوالالمپور جایا کرتے تھے. ڈیڑھ سال میں کایا پلٹ گئی​
سارے تو کرپٹ تھے۔ یہ دو خنزیر تو آپ کے گرو ہیں۔ یہ تو پاکستان کو آزاد کرنے آئے ہیں ناں؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مذہبی آزادی کے معاملے میں پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، بھارت میں مسلمانوں، ہندوؤں اور دیگر مذاہب کے لوگوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی ہے، بھارت میں کسی بھی شہری، یا ریاست کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی فرد سے اس کے عقیدے یا مذہب کے متعلق پوچھے۔ اس کے مقابلے میں پاکستان میں تو آئینی طور پر مذہبی غنڈہ گردی کی اجازت دی گئی ہے کہ کوئی بھی کسی کے سر پر چڑھ کر اس کے ایمان کی پڑتال شروع کردے۔ ابھی کچھ دن پہلے اٹک کی اسسٹننٹ کمشنر سے چند مذہبی غنڈوں نے تجدید ایمان کروائی۔ بھارت میں کوئی بھی شہری خود کو کسی بھی مذہب سے وابستہ کرسکتا ہے، پاکستان میں مذہب کے معاملے میں بھی ریاستی غنڈہ گردی قائم ہے، احمدی اپنے عقیدے کے تحت بھی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتے، جبکہ بھارت میں ان کو آزادی ہے۔ بھارت میں کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والا شخص صدر یا وزیراعظم بن سکتا ہے، پاکستان میں کوئی غیر مسلم صدر یا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ گنواتا جاؤں گا تو فہرست بہت طویل ہوجائے گی، مختصراً اتنا کہ پاکستان مذہبی آزادی کے معاملے میں بھارت کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ پاکستان کو تو بہت پہلے بلیک لسٹ میں ڈال دینا چاہیے تھا۔۔۔
 
بھارت میں بھی گائے کے نام پر دہشت گردی ہورہی ہے۔ کسی کو ہجوم نے جان سے مارنا ہو، اس پر الزام لگا دیتے ہیں کہ اس نے گاؤ ماتا کو ذبح کیا ہے یا اس کا گوشت بیچا یا کھایا ہے۔
غیر مسلموں کو بھارتی شہریت مل سکتی ہے مگر مسلمان کو نہیں۔ یہ تو پھر پاکستان جیسا قانون ہوگیا امتیازی؟؟
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
... I could see a lot more coming in future, except borrowing from gulf patrol stations, Pakistan has left the American block, now they do what they like to please fascist India, bu the time will prove, Americans banked on a dead donkey (India).
 
بلکل نہیں کیا جاتا ہے، بھارت میں ریاست، قانون، پولیس، فوج، انتظامیہ اقلیت پر حملوں میں براہ راست ملوث ہے. پاکستان میں لاقانونیت سے اقلیت کیا اکثریت بھی متاثر ہے. ریاست کے خلاف ریاستی سطح پر مظاہرے بھارت میں ہو رہے ہیں پاکستان میں نہیں
 
امریکیوں نے ایک اور مردار جنرل باجوہ اور اس کے غلام عمران نیازی کو گود لیا ہوا ہے۔ اب باجوے کے سپاہی امریکہ جا کر تربیت حاصل کر سکیں گے۔ مطلب امریکہ اپنے غلاموں سے خوش ہے۔ اور باوردی غلام بھی خوش ہیں کہ اب یہ امریکہ جا کر تربیت حاصل کرسکیں گے، ولایتی شراب ملے گی، گوری طوائف ملے گی۔
امریکہ نے حکم دیا کہ کوالالمپر نہیں جانا، تو باجوے نے اپنی کٹھ پتلی عمران نیازی سے کہا کہ خبردار جو کوالالمپر گیا، تیری ٹانگیں تڑوا دوں گا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سارے تو کرپٹ تھے۔ یہ دو خنزیر تو آپ کے گرو ہیں۔ یہ تو پاکستان کو آزاد کرنے آئے ہیں ناں؟
جو تیس سال میں لاہور کو پیرس نہیں بنوا سکے، ڈیڑھ سال میں فرانس بنا دیکھنا چاہتے ہیں
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
جو تیس سال میں لاہور کو پیرس نہیں بنوا سکے، ڈیڑھ سال میں فرانس بنا دیکھنا چاہتے ہیں
پیرس کو بھول جائیے، باجوہ اور عمران کی امریکی بوٹ پالشی یاد رکھیے۔
امریکہ سے تعلقات تو ویسے ہی خراب تھے، تو پچھلے سال امریکیوں سے نکاح المتعہ والمسیار کرنے کون گیا تھا، نواز شریف؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بلکل نہیں کیا جاتا ہے، بھارت میں ریاست، قانون، پولیس، فوج، انتظامیہ اقلیت پر حملوں میں براہ راست ملوث ہے. پاکستان میں لاقانونیت سے اقلیت کیا اکثریت بھی متاثر ہے. ریاست کے خلاف ریاستی سطح پر مظاہرے بھارت میں ہو رہے ہیں پاکستان میں نہیں

بھارت میں کوئی بھی شخص اعلانیہ ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام میں داخل ہوسکتا ہے (یا کوئی اور مذہب اختیار کرسکتا، ملحد / ناستک بھی ہوسکتا ہے)، ذاکر نائیک نے سینکڑوں ہزاروں ہندوؤں کو کھلے عام مسلمان کیا ہے. کیا پاکستان میں ایک مسلمان اعلانیہ اپنا مذہب چھوڑ سکتا ہے یا مسلمان سے ہندو ہوسکتا ہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پیرس کو بھول جائیے، باجوہ اور عمران کی امریکی بوٹ پالشی یاد رکھیے۔
امریکہ سے تعلقات تو ویسے ہی خراب تھے، تو پچھلے سال امریکیوں سے نکاح المتعہ والمسیار کرنے کون گیا تھا، نواز شریف؟
!متعہ یا مسیار، نواز شریف امریکا کیا کرنے جاتا تھا​
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Trump is anti-Muslim and so is Modi.They share similar ideology.Note when it suits America it starts issuing statements in favour of Muslims to score political points.
America helps Israel to carry out genocide of Palestinians.America has not condemned India for genocide in Kashmir and persecution of minorities either.It is all to with geopolitics.America wants to maintain its global hegemony.The only country which can possibly challenge America is China.America wants to use India,Japan and other Asian countries against China.This is the reason America will be very lenient on India even though it knows India is persecuting minorities.
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
بھارت میں کوئی بھی شخص اعلانیہ ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام میں داخل ہوسکتا ہے (یا کوئی اور مذہب اختیار کرسکتا، ملحد / ناستک بھی ہوسکتا ہے)، ذاکر نائیک نے سینکڑوں ہزاروں ہندوؤں کو کھلے عام مسلمان کیا ہے. کیا پاکستان میں ایک مسلمان اعلانیہ اپنا مذہب چھوڑ سکتا ہے یا مسلمان سے ہندو ہوسکتا ہے؟
ابے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک مسلمان کو جب یہ حرامی غلیظ، بدشکل ہندو آر ایس ایس والے گاؤ رکھشا کے نام پر قتل کی دھمکیاں دیں گے تو وہ مزے سے ہندو مذہب اخیتار کر لے گا اور ریاست اس کو سپورٹ کرے گی۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بھارت میں بھی گائے کے نام پر دہشت گردی ہورہی ہے۔ کسی کو ہجوم نے جان سے مارنا ہو، اس پر الزام لگا دیتے ہیں کہ اس نے گاؤ ماتا کو ذبح کیا ہے یا اس کا گوشت بیچا یا کھایا ہے۔
غیر مسلموں کو بھارتی شہریت مل سکتی ہے مگر مسلمان کو نہیں۔ یہ تو پھر پاکستان جیسا قانون ہوگیا امتیازی؟؟

آپ کا یہ کمنٹ ظاہر کرتا ہے آپ انڈین سٹیزن شپ ایکٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، بس سنی سنائی پر آسرا ہے۔۔۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
!متعہ یا مسیار، نواز شریف امریکا کیا کرنے جاتا تھا​
نواز شریف کو بوٹ پالشی کے جواب میں منہ پر امریکیوں کا پیشاب پڑتا تھا؟
باجوہ اور نیازی پچھلے سال امریکہ گئے، ٹرمپ کو سر سے پاؤں تک چاٹ کے آئے۔ اور امریکہ نے کیا دیا؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھارت میں کوئی بھی شخص اعلانیہ ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام میں داخل ہوسکتا ہے (یا کوئی اور مذہب اختیار کرسکتا، ملحد / ناستک بھی ہوسکتا ہے)، ذاکر نائیک نے سینکڑوں ہزاروں ہندوؤں کو کھلے عام مسلمان کیا ہے. کیا پاکستان میں ایک مسلمان اعلانیہ اپنا مذہب چھوڑ سکتا ہے یا مسلمان سے ہندو ہوسکتا ہے؟
ہندو ریاست اقلیتوں کے خلاف دہشت گردی میں براہ راست ملوث ہے. مودی سرکار کے دور سے نہیں اندار دور سے
 
Back
Top