مذاہب کیوں نہیں بتاسکے کہ سورج گرہن کیوں لگتا ہے

M_Shameer

MPA (400+ posts)

ایک چھوٹی سی مثال پیش کروں گا، کششِ ثقل کی: نیوٹن نے کششِ ثقل کا جو ماڈل دیا، اسے آئین شٹائین نے غلط ثابت کردیا۔ آئین شٹائین کی تھیوری جا کر قوانٹم میکینکس پر فیل ہوگئی اور اس نے ایک نیا ماڈل پیش کیا۔ اسکی تردید اسٹرنگ تھیوری نے کی اور اس کے بعد سوپر اسٹرنگ تھیوری آگئی۔ لیکن انسان کو آجتک سمجھ نہیں آئی کہ کششِ ثقل دراصل کیا ہے؟ کیا یہ ایک طاقت ہے یا کلیاتی مظہرِ صفات ہے؟

کہنے کا مقصد ہے کہ نیوٹن کے دور میں وہ سچ تھا، آئین شٹائین کے دور میں نیوٹن غلط ثابت ہوگیا۔ بعد از آئین شٹائین بھی غلط نکلا۔ کیا معلوم آج بھی جو کچھ سائنس مانتی ہے، کل کو وہ سب بھی غلط ثابت ہو؟

اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سائنس کی غلطیوں کو سائنس ہی سدھارتی ہے نہ کہ مذہب۔۔ انسانی علوم اسی طرح خوب سے خوب تر ہوئے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں بحثیت مجموعی تمام مذاہب کی بات کررہا ہوں، کسی ایک مذہب یا کتاب کی نہیں۔ میرے نزدیک کسی مذہب نے بھی انسان کے علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کیا ہے۔ انسان نے تمام علوم چاہے ان کا تعلق کسی بھی شاخ سے ہو، فلکیات سے ہو، ارضیات سے ہو، معاشیات سے ہو، طبیعات سے ہو، کیمیا سے ہو یا حیاتیات سے، سب علوم انسان نے اپنی عقل و جستجو سے حاصل کئے ہیں نہ کہ کسی مذہب سے۔ وہ لوگ جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ دنیا کے تمام علوم خالق ِ کائنات نے کسی ایک کتاب میں سمو دیئے ہیں وہ بھی صدیوں تک یہ تک بتانے سے قاصر رہے کہ جس دھرتی کو فرش کی طرح بچھی ہوئی سمجھ کر اس پر چلتے پھرتے ہیں، یہ دراصل گول ہے۔
مذہب کا ملحوظ ہمیشہ سے انسان کی اخلاقیات اور معاشرے کی فلاح رہا ہے۔ ہاں کچھ نشانیاں آفاقی کتابوں میں مل جاتی ہیں کہ جب انسان اپنے علم سے انھیں کائنات میں سمجھ لیتا ہے تو اسکا اعتماد آسمانی علم پر بڑھ جاتا ہے۔ سمجھ لیجیئے مذہب سائنس یا دیگر علوم کا درس نہیں ہے، یہ اخلاقیات اور قوانین کا درس ہے، جہاں سائنسی افعال اور انکی سمجھ کو بطور ریفرنس استعمال کیا گیا ہے، نہ کہ بنیادی مسئلہ بحث کے لیئے۔

اب یہ کیسے کہا جاسکتا ہے کہ فرشتے آسمان و زمین کا سفر ایک لمحے میں طے کرتے ہیں، جس لمحے کی مقدار انسان کے لیئے ہزاروں سال پر محیط ہے؟ گلیلیو یا نیوٹن کے دور میں تو یہ مذاق سمجھا جاسکتا تھا، لیکن آئین شٹائین کے دور کے بعد سے وقت کی ایسی تعبیر کسی معجزے سے کم نہیں۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ارے تو اسمیں رونے کی کیا بات ہے؟ افطار میں دہی بھلے بنا کر کھا لینا
😂😂😂

ابے رو کون ریا اے کدو ۔ تیرے تشنہ سوالوں کی پنڈاری سے کوئ ٹھیک سے سوال بھی نکلے ھے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سائنس کی غلطیوں کو سائنس ہی سدھارتی ہے نہ کہ مذہب۔۔ انسانی علوم اسی طرح خوب سے خوب تر ہوئے۔
جی بلکل سائنس کی غلطیوں کو سائنس سدھارتی ہے، لیکن جب تک یہ سدھار واقع نہیں ہوتا، تب تک ہم سائنس کو عقیدہ نہیں بنا سکتے۔ اسی لیئے اصل سائنسدان ہمیشہ لرزتا رہتا ہے کہ کیا معلوم کل کو اسکا علم کتنا غلط ثابت ہوتا ہے؟ یہ صرف فضول کے فلاسفروں کا کام ہے جنھیں نہ سائنس کا علم ہوتا ہے اور نہ ہی مذہب کا اور ان دونوں کا مقابلہ کرواتے رہتے ہیں۔
سائنس میں تو ہر بات سائنسدانوں کے لیئے بھی مشکوک ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے رو کون ریا اے کدو ۔ تیرے تشنہ سوالوں کی پنڈاری سے کوئ ٹھیک سے سوال بھی نکلے ھے ۔
ارے خلائی بٹیرے، روزے میں لوگوں کا پیٹ خالی ہوتا ہے، تیری تو کھوپڑی کا وزن ہلکا ہوئے جاریا اے۔ سنبھال نہیں تو کسی گیس کے غبارے کے ساتھ بندھے ہوئے پوسٹر کی طرح تھوڑی دیر بعد ہوا میں معلّق نظر آئے گا۔
میری پوسٹ افطار کے بعد دوبارہ پڑھ لینا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ارے خلائی بٹیرے، روزے میں لوگوں کا پیٹ خالی ہوتا ہے، تیری تو کھوپڑی کا وزن ہلکا ہوئے جاریا اے۔ سنبھال نہیں تو کسی گیس کے غبارے کے ساتھ بندھے ہوئے پوسٹر کی طرح تھوڑی دیر بعد ہوا میں معلّق نظر آئے گا۔
میری پوسٹ افطار کے بعد دوبارہ پڑھ لینا۔

دیکھ میں ابھی روجے رکھ ریا اوں اسی لیے خاموش ہوں ۔ عید کی سویاں کھانے کے بعد اخروٹوں کو توڑوں گا ۔ تو بھی سخت ہولے ، لیکن ایک دن دانت کے نیچے آئے گا ۔ لوگ روجے میں کمزور ہوتے ہیں اور تجھ جیسے مورکھ اور موٹے ۔ عید پے سلوائے ہوئے کپڑوں کا سائز بھی تین گنا ہوجاتا ھے ۔ بدبخت روجے میں بھی پھولتے جاتے ہیں ۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Please add Islamic scriptures as well...
The only Islamic scripture is the Quran and it is 100% from God. And going back to the subject at hand, there is no mention of eclipses in it. So your whole grievance about religious scriptures and the eclipse doesn't not apply to Islam.

Hence also not included in the list.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Where is the proof...?
For everyone is different, read it and understand it with an unbiased mind who knows which part of it might convince you. Ironically the parts which convinced me the most was the scientific knowledge and facts mentioned in it. Things we have just recently found out, so some Arab living in the desert of Arabia 1400 yrs ago to know all of this and then write it down is such beautiful prose. So either he was a time traveler or the message was divine.

And since time travel is never going to be possible I tend to believe the latter.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
ہاں سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ مذہب کا دائرہ اختیار کم ہوتا گیا
It was the opposite for Islam, the less the Muslims followed real Islam and not moulvis they prospered and made some of the most amazing discoveries in scientific fields as you might know a lot of modern science is based on their discoveries, the golden era of the Muslim, but when moulvis started to gain more and more influence with their religion, science went down to the point when newspapers, radios, cameras and TVs were declared haram at one point or the other.
میں بحثیت مجموعی تمام مذاہب کی بات کررہا ہوں، کسی ایک مذہب یا کتاب کی نہیں۔ میرے نزدیک کسی مذہب نے بھی انسان کے علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کیا ہے۔ انسان نے تمام علوم چاہے ان کا تعلق کسی بھی شاخ سے ہو، فلکیات سے ہو، ارضیات سے ہو، معاشیات سے ہو، طبیعات سے ہو، کیمیا سے ہو یا حیاتیات سے، سب علوم انسان نے اپنی عقل و جستجو سے حاصل کئے ہیں نہ کہ کسی مذہب سے۔ وہ لوگ جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ دنیا کے تمام علوم خالق ِ کائنات نے کسی ایک کتاب میں سمو دیئے ہیں وہ بھی صدیوں تک یہ تک بتانے سے قاصر رہے کہ جس دھرتی کو فرش کی طرح بچھی ہوئی سمجھ کر اس پر چلتے پھرتے ہیں، یہ دراصل گول ہے۔
And who told you that any religion's aim is to provide you with scientific information. Your complain is like why is there no Algebra in my psychiatry books?
 
Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
All religions are man-made to satisfy his curiosity (Damag ka kerra). This universe is far too complex and big for any human to understand fully.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ میں ابھی روجے رکھ ریا اوں اسی لیے خاموش ہوں ۔ عید کی سویاں کھانے کے بعد اخروٹوں کو توڑوں گا ۔ تو بھی سخت ہولے ، لیکن ایک دن دانت کے نیچے آئے گا ۔ لوگ روجے میں کمزور ہوتے ہیں اور تجھ جیسے مورکھ اور موٹے ۔ عید پے سلوائے ہوئے کپڑوں کا سائز بھی تین گنا ہوجاتا ھے ۔ بدبخت روجے میں بھی پھولتے جاتے ہیں ۔
چل پھر تیرے گھر والوں کو پاکستانی وقت اور اوقات کے حساب سے بہت بہت عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے (آمین)۔ یہ دعا میں انکو تیرے ہونے کی وجہ سے دے رہا ہوں۔
اب تو آزاد ہونے کی تیّاری کر
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Where is the proof...?
شاہ میر ۔۔۔۔ کسی شاہی خاندان سے لگتے ہو۔ پہلے بادشاہ تو نہیں رہے اس فورم پر؟

تمھارا اپنا ثبوت کہاں ہے کہ یہ اللہ کا کلام نہیں ہے؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
خدا نے پہلے کب کوئی مذہب بھیجا، جو اب بھیجے گا۔، ہاں خدا کے نام پر انسان ہزاروں سالوں سے مذاہب ایجاد کرتا آیا ہے، اب بھی کررہا ہے۔ کتنے ہی لوگ آج بھی یوٹیوب پر بیٹھے ہوئے ہیں جو کہتے ہیں ہم خدا کے بھیجے ہوئے پیغمبر ہیں۔
اچھا یہ بتا کہ تو نےبھی اپنا چینل کھولا ہے یا نہیں
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
For everyone is different, read it and understand it with an unbiased mind who knows which part of it might convince you. Ironically the parts which convinced me the most was the scientific knowledge and facts mentioned in it. Things we have just recently found out, so some Arab living in the desert of Arabia 1400 yrs ago to know all of this and then write it down is such beautiful prose. So either he was a time traveler or the message was divine.

And since time travel is never going to be possible I tend to believe the latter.

جب کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ فلاں چیز 100 فیصد درست ہے تو اس کا مطلب اس کے پاس ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں، ایک فیصد شک کی گنجائش بھی نہیں۔ آپ کا یہ آبجیکٹیو دعویٰ ثبوت طلب ہے، اس لئے میں نے ثبوت مانگا۔ مگر جواب میں آپ نے کہانیاں سنادیں۔۔ میرے خیال میں آپ کیلئے درست پوزیشن یہ ہے کہ آپ کہیں کہ میرا ایمان ہے کہ یہ کتاب خدا کی طرف سے ہے۔ تب آپ سے کوئی ثبوت نہیں مانگا جاتا، کیونکہ ایمان تو کسی بھی بات پر رکھا جاسکتا ہے۔۔ ایمان تو اس بات پر بھی رکھا جاسکتا ہے کہ چاند پر ایک بڑھیا بیٹھی چرخہ کات رہی ہے۔ اس کیلئے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں۔ ایمان تو ایمان ہے۔۔
 
I told you exactly why I believed in it, emphasis on the word "I", not anyone else, unless you were asking for specific verses from it, outside of that I cannot help you
 
Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
اس کی وضاحت دین میں موجود ہے صرف پڑھنے اور تحقیق کرنے کی ضرورت ہے جناب

بدقسمتی سے ہمیں دین نہیں بلکہ مسلک پڑھائے جاتے ہیں اور باقاعدہ بتایا جاتا ہے کہ اپنے فرقے کے علاوہ باقی غیر اسلامی——-

مثلا جدید سائنس کی بنیاد حضرت جعفر صادق کی قائم کردہ درسگاہ سے ملتی جہاں سے ان کے شاگردوں میں جابر بن حیان ، آل راضی اور بے شمار علوم کے ماہر ملتے ہیں جو سب حضرت کے شاگرد اور
Physics maths biology astronomy chemistry
کے باپ مانے جاتے ہیں

اسی طرح فقہ میں حضرت جعفر صادق کے شاگردوں میں بڑے ناموں میں سے ایک حضرت ابو حنیفہ ہے

ہم اتنی نفرت اسرائیل کے قاتل فوجیوں سے نہیں کرتے جتنی نفرت دوسرے فرقے والوں سے کرتے ہیں

انٹرنیٹ پر ۷۰ فیصد ننگی اور گندی فلمیں یا کلپس دیکھے جاتے ہیں اور باقی وقت اپنے اپنے فرقہ باز نفرت انگیز مولوی کو سنا جاتا ہے
آپ نبی پاک ص اور حضرت علی کی علمی ھدایات کو دیکھیں تو آپ کو قرآن سے سارا سائنسی خزانہ مل جائے گا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

There is only one Deen & that is mentioned in the Quran alone, and the others are all man-made books, history, or traditions that may or may not be accurate.
It seems like you belong to a Shia faith, but the Quran categorically denounces the division & sects in Islam.