Masud Rajaa
Siasat member
please don't let them loose this time
figure something out
stop them for good.
figure something out
stop them for good.
ایک نیا ’’گند پاوٗ‘‘
نونیوں کو خواب میں بھی اپنے بہنوئی ہی نظر آتے ہیں۔
سوچنے کا مقام ہے ، لیکن سوچنے کے لیے بھی دماغ چاھیے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آئ ایس پی آر والی بات میں وزن ہے ۔
ناکارہ دماغ اور بے کار سوچ، کبھی بھی کہیں بھی مل سکتے ہیں۔ سمجھنے کی بات ہے۔
معرفت بہرحال اس سے آگے کی چیز ہے۔
سچ کی چوٹ معرفت سے آگے ہوتی ہے ، ظرف پہچاننے کے لیے سچائ کسوٹی کا کام کرتی ہے ۔ ذرا سوچو ۔ جوابی جملہ تمہاری حقیقت آشکار کر رھا ہے ۔
ان ہی مولویوں کو نیازی نے سپورٹ کیا تھا نواز شریف کے خلاف۔ اسوقت کدھر تھا نیازی؟ نیازی اسوقت کیوں سپورٹ کر رہا تھا ان مولویوں کو؟کتنا آسان ہے امریکہ جیسے ملکوں کیلئے پاکستان میں ایسی صورت حال پیدا کرنا۔ اپنی ناپسندیدہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے امریکہ صرف ہمارے مذہب کے خلاف بات کرے یا کروائے ۔ پھر ہمارے جاہل ملے خود اپنی حکومت کے خلاف مظاہرے کرکے اپنی املاک کو نقصان پہنچا کر حکومت کا چلنا محال کردیں گے۔
اس وقت ختم نبوت کی شق میں ترمیم کا معاملہ تھا میرے بھائی۔ جو آپکا لیڈر خاموشی سے کرنے چلا تھا۔ اور وہی ترمیم اس ٹی ایل پی کے لائم لائٹ میں آنے کی اصل وجہ تھی۔ان ہی مولویوں کو نیازی نے سپورٹ کیا تھا نواز شریف کے خلاف۔ اسوقت کدھر تھا نیازی؟ نیازی اسوقت کیوں سپورٹ کر رہا تھا ان مولویوں کو؟
مسئلہ سارا نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے کا تھا۔ اب اگر تم ناداں بن رہے ہو تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ دھرنے والوں کو رقم تقسیم کی گئی تھی۔ اگر ختم نبوت کا مسئلہ تھا تو پیسے کیوں تقسیم کئیے کچھ ملک دشمن جرنیلوں نے؟اس وقت ختم نبوت کی شق میں ترمیم کا معاملہ تھا میرے بھائی۔ جو آپکا لیڈر خاموشی سے کرنے چلا تھا۔ اور وہی ترمیم اس ٹی ایل پی کے لائم لائٹ میں آنے کی اصل وجہ تھی۔
اسکو اقتدار سے ہٹانے کیلئے کسی اور کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں وہ اور اسکا کرپٹ خاندان ہی کافی ہے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کیلئے۔مسئلہ سارا نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے کا تھا۔ اب اگر تم ناداں بن رہے ہو تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ دھرنے والوں کو رقم تقسیم کی گئی تھی۔ اگر ختم نبوت کا مسئلہ تھا تو پیسے کیوں تقسیم کئیے کچھ ملک دشمن جرنیلوں نے؟
بہت بہتر حل نکل آیا۔ پی ٹی آئی نے طوفان کا رُخ اسی جانب موڑا ہے جہاں اسے ہونا چاہیئے تھا۔
اب پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوگی تو معلوم ہوجائے گا کہ کون دراصل کس کا پٹِھو ہے؟ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی چیخیں گونجیں گی ایوانوں میں فرانسیسی ایمبسڈر کے خلاف ووٹنگ کرتے ہوئے۔ ان سب کے اصل چہرے اب ٹی ایل پی کے بھی سامنے آئیں گے اور پھر یہی چیز الیکشن میں ٹی ایل پی ان کے خلاف استعمال کرے گی۔
نواز شریف پہلے ہی ممتاز قادری کی سزا بھگت چکا ہے۔ اس مرتبہ پی ٹی آئی ان کے نشانے پر چڑھنے لگی تھی، لیکن اب معاملہ صاف ہوجائے گا، انشاءاللہ۔
قالو سلامااسکو اقتدار سے ہٹانے کیلئے کسی اور کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں وہ اور اسکا کرپٹ خاندان ہی کافی ہے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کیلئے۔
Kalo Salama is the right word for these ignorant.قالو سلاما
جس کو سیاست کی الف بے نہیں آتی ہو اور وہ ساتھ ساتھ سپورٹر بھی نیازی کا ہو جو ہر بات پر یو ٹرن لیتا ہو۔ نیازی کے چیلے یو ٹرن کو بھی حکمت مانتے ہوں ایسے نادانوں سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں
نیازی نے کہا تھا قرضہ لینے سے خودکشی کو ترجیح دونگا۔ اب تم جیسے اس بات کو بھی ڈیفینڈ کرتے ہو۔ کیا بحث کروں تم جیسوں سے؟
پی ٹی آئی کس کو ووٹ کرے گی ؟؟ نون لیگ حکومت میں نہیں ہے نہ ہی پیپلز پارٹی ، وہ کوئی بھی بہانہ بنا کر واک آوٹ کرجائیں گے فیصلہ آخر کار پی ٹی آئی کو ہی کرنا ہے، کیونکہ وہ حکومت میں اور اس طرح واک آوٹ نہیں کرسکتی ، پی ٹی آئی کیا فیصلہ کرے گی ؟؟
فیصلہ تو دو تہائی اکثریت نے کرنا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|