مذاکرات کے بعد حکومتی مذاکراتی ٹیم کی پریس کانفرنس

ts_rana

Minister (2k+ posts)
تحریک لبیک کی ایک ٹیم کے تحریک لبیک کی دوسری ٹیم سے مذاکرات تھے۔پی ٹی آئی کو تحریک لبیک میں ضم کرنے کا اعلان کردینا چاہئے۔ عملاً تو دونوں پارٹیاں ایک جیسی ہی ہیں ۔
 

leo_pk

Senator (1k+ posts)
Pehlay aap aur tlp koi $50-60bn akhatay kar lain, in european countries ka jo IMF kay zaryey jo loan liya hai, us ko wapis karain to phir hum us zaleel ambassador ko wapis bhaijnay ki position main hon gay
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
very easy to solve such issues. in those areas, ask companies to turn off mobile internet or send jammers to do it.
no internet, no message from foreigner agencies, no marches, everybody happy
 

باس از باس

MPA (400+ posts)


یورپیوں کے پیسے واپس کرو پہلے گانڈ کے غیرت مندوں۔۔۔ حکومت گانڈ منہ کا زور لگا رہی ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضہ مل جائے مطلب مغربی ممالک سے اور یہاں چوتڑوں کے نوابوں کی فرمائیشں ہی نہی رک رہی۔۔۔ اخے ہم بہت غیرت مند قوم ہے

چوتیئوں، پاکستان میں گاڑی خریدنے جاؤں تو کوئی گاڑی فورا لینی ہو تو اون کے بغیر نہی ملتی مطلب دو ماہ انتظار نہی کر سکتے کہ گاڑی بک کروا لیں ۔۔۔ حرام کا پیسہ ہے کہ ابھی کی ابھی لینی ہے اور ڈیڑھ سو لاکھ مہنگی ہی لینی ۔۔۔ ماں یہاؤں اتنے غیرت مند ہو تو سارا پیسہ جمع کرو یورپ کے منہ پہ مارو اور سب سفیروں کو نکال دو اور ملک کے گرد اونچی اونچی دیواریں بنا کے اسے کنواں بنا کہ مینڈک کی طرح رہو

عمران خان کا مؤقف درست ہے کہ مغرب کو اس بات کہ ادراک کروانا ہو گا کہ ہماری مذہبی اقدار کیا ہیں اور کیا اہمیت ہے
 

Roast King

MPA (400+ posts)
‏قوم کو پاکستانی ریاست اور بھارتی فنڈنگ پر چلنے والی ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والا معاہدہ مبارک ہو۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک لبیک کی ایک ٹیم کے تحریک لبیک کی دوسری ٹیم سے مذاکرات تھے۔پی ٹی آئی کو تحریک لبیک میں ضم کرنے کا اعلان کردینا چاہئے۔ عملاً تو دونوں پارٹیاں ایک جیسی ہی ہیں ۔
اگلے الیکشن میں دونوں اتحادی ہوں گی۔ یہی خفیہ معاہدہ ہوا ہے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
کتنا آسان ہے امریکہ جیسے ملکوں کیلئے پاکستان میں ایسی صورت حال پیدا کرنا۔ اپنی ناپسندیدہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے امریکہ صرف ہمارے مذہب کے خلاف بات کرے یا کروائے ۔ پھر ہمارے جاہل ملے خود اپنی حکومت کے خلاف مظاہرے کرکے اپنی املاک کو نقصان پہنچا کر حکومت کا چلنا محال کردیں گے۔